This page is about entertainment content for adult
13/04/2024
19/05/2023
سنو!!!!!!!!!!!
یہ ساری قینچیاں ملکر بھی
تمہاری زبان کا، مقابلہ نہیں کر سکتیں 🙂🙂
06/04/2023
Everybody is waiting for Eid to hug their brother and I am the unfortunate one whose brother is not in this world...😭
05/04/2023
وہ کسی کی بیٹی سے کیا کھیلے گا جس کی خواہش ہوں کہ نکاح کا کے بعد اس کی بیٹی ہوں 😻😻
05/04/2023
بہت سی لڑکیاں گھر کا خرچہ چلانے کے لیے محنت سے بچوں کو ٹیوشن پڑھاتی ہیں ان کو ہمیشہ سپورٹ کیا کریں اور فیس کے ساتھ ساتھ کبھی کبھی کچھ کھانے پینے کا بھی بھیج دیا کریں آپ کی جانب سے مدد بھی ہوتی رہے گی اور ان کی سفید پوشی کا بھرم بھی قائم رہے گا۔ 🔥🥀
05/04/2023
:ایک سبق ہمیشہ یاد رکھیئے گا کہ اگر آپ کو کھو دینے
کے بعد بھی من پسند شخص پرسکون ہو تو تم پہ فرض ہے کہ ثم انہیں اپنی دھول تک کا پتہ نہ دو۔🖤
Be the first to know and let us send you an email when Gold leaf entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.