Darbar-e-Kareemi آستا نہ عالیہ دربار کریمی

Darbar-e-Kareemi  آستا نہ عالیہ دربار کریمی آستانہ عالیہ دربار کریمی واہ کینٹ۔۔سلسلہ نقشبند Aastana-e-Aalia Darbar-e-Kareemi

محفلِ عیدالاضحی 2026.دربارعالیہ دربارکریمی🤍
28/05/2026

محفلِ عیدالاضحی 2026.

دربارعالیہ دربارکریمی🤍

قربانی کو حسنِ نیت اور سنتِ نبویﷺ سے مقبول و خوبصورت بنائیں!
27/05/2026

قربانی کو حسنِ نیت اور سنتِ نبویﷺ سے مقبول و خوبصورت بنائیں!

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐝'𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!1447/2026
27/05/2026

𝐄𝐢𝐝-𝐮𝐥-𝐀𝐝'𝐡𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤!

1447/2026

محفلِ عیدُالاضحٰی!ان شاءاللّٰہ الکریم!
25/05/2026

محفلِ عیدُالاضحٰی!

ان شاءاللّٰہ الکریم!

ماہانہ عرسِ پاک!قبلہ عالم قاضی محمد طاہر عثمانی کریمیؒدرسِ تصوف!19مئی، 2026
22/05/2026

ماہانہ عرسِ پاک!

قبلہ عالم قاضی محمد طاہر عثمانی کریمیؒ

درسِ تصوف!

19مئی، 2026

لمحاتِ دُرود و سلامماہانہ رپورٹ:19 اپریل تا  19 مئی ، 2026
21/05/2026

لمحاتِ دُرود و سلام

ماہانہ رپورٹ:
19 اپریل تا 19 مئی ، 2026

19/05/2026

ماہانہ محفل پاک

یک زمانہ صحبت با اولیابہتر از صد سالہ طاعت بے ریا(اللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحےسو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہے)ص...
19/05/2026

یک زمانہ صحبت با اولیا
بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا

(اللہ کے ولی کی صحبت کے چند لمحے
سو سال کی بے ریا عبادت سے بھی بہتر ہے)

صحبت صالح ترا صالح کند
صحبت طالح ترا طالح کند

(نیک لوگوں کی صحبت نیک بنا دیتی ہے
بُرے لوگوں کی صحبت بُرا بنا دیتی ہے)

رمز الکاسبُ حبیب اللہ شنو
از توکل در سبب کاہل مشو

(اشارہ سمجھو کہ حلال روزی کمانے والا اللہ کا دوست ہے
توکل کے بھروسے کاہل نہ بن جاؤ)

چیست دنیا از خدا غافل بدن
نے قماش و نقرہ و فرزندان و زن

(دنیا کیا ہے اللہ سے غافل ہونا
نا کہ سازو سامان چاندی ، بیوی اور بچے)

کاملے گر خاک گیرد زر شود
ناقص ار زَر بُرد خاکستر شود

(کامل انسان خاک پکڑےتو سونا بن جائے
ناقص اگر سونا لے لے تو خاک ہو جائے)

چوں تو شیریں نیستی فرہاد باش
چوں نہ لیلیٰ تو مجنوں گرد فاش

(جب تو شیریں نہیں ہے فرہاد بن جا
جب تو لیلیٰ نہیں ہے توکھلا مجنوں بن جا
یعنی معشوق نہیں ہے توپھر عاشق بن)

در بہاراں کے شود سَر سبز سنگ
خاک شو تا گل بَروید رنگ رنگ

(موسم بہار میں پتھر سر سبز و شاداب کب ہوتا ہے
خاک (مٹی) بن جا تاکہ رنگ برنگ کے پھول کھلیں)

ان شاءاللہ الکریم!
18/05/2026

ان شاءاللہ الکریم!

🌿✨ **محفلِ جمعۃالمُبارک** ✨🌿جمعہ المبارک کی بابرکت ساعتوں میںذکرِ الٰہی، درود و سلام، اور روحانی و ربیتی محفلِ پاک میں ش...
07/05/2026

🌿✨ **محفلِ جمعۃالمُبارک** ✨🌿

جمعہ المبارک کی بابرکت ساعتوں میں
ذکرِ الٰہی، درود و سلام، اور روحانی و ربیتی محفلِ پاک میں شرکت کا موقع

📖 پروگرام کی تفصیل:
🔹لمحاتِ دُرود و سلام — 12:30
🔹 خطبۂ جمعہ المبارک — 1:10
🔹 نمازِ جمعہ المبارک — 1:45
🔹 حاضری دربار شریف و لنگر— 2:15

آئیں! اپنے دلوں کو نورِ ایمان سے منور رکھیے
اور ہفتہ وار بابرکت محفل کا حصہ بنیں!

📍 **جامع مسجد آستانہ عالیہ دربارِ کریمی**

🌿✨ **محفلِ جمعۃالمُبارک** ✨🌿جمعہ المبارک کی بابرکت ساعتوں میںذکرِ الٰہی، درود و سلام، اور روحانی و ربیتی محفلِ پاک میں ش...
01/05/2026

🌿✨ **محفلِ جمعۃالمُبارک** ✨🌿

جمعہ المبارک کی بابرکت ساعتوں میں
ذکرِ الٰہی، درود و سلام، اور روحانی و ربیتی محفلِ پاک میں شرکت کا موقع

📖 پروگرام کی تفصیل:

🔹لمحاتِ دُرود و سلام — 12:30
🔹 خطبۂ جمعہ المبارک — 1:10
🔹 نمازِ جمعہ المبارک — 1:45
🔹 حاضری دربار شریف و لنگر— 2:15

آئیں! اپنے دلوں کو نورِ ایمان سے منور رکھیے
اور ہفتہ وار بابرکت محفل کا حصہ بنیں!

📍 **جامعہ مسجد آستانہ عالیہ دربارِ کریمی**

Address

Darbar-e-Kareemi, Lohsar Meeran Shareef, GT Road
Wah Cantt
47040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar-e-Kareemi آستا نہ عالیہ دربار کریمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Darbar-e-Kareemi آستا نہ عالیہ دربار کریمی:

Share