05/08/2024
السلام وعلیکم
دوستوں آج کل جو پاکستان میں سب سے زیادہ فراڈ چل رہا ہے ۔وہ ہے بائیک رائیڈر کا۔کار ڈرائیور کا
سعودی عرب میں پاکستان کے ایجنٹ موجود ہے ۔جو پاکستان میں الگ الگ علاقوں میں لوگوں سے رابطے میں ہیں ۔اور الگ الگ علاقوں سے لڑکوں کو ویزہ کا جھانسا دے کر ان سے سات لاکھ سے اوپر کا خرچہ کروا رہے ۔اور اس کے ساتھ 6 ماہ پاکستان میں زلیل وخوار کر کے 25 لوگوں کا گروپ بھیج دیتے ہیں ۔جب وہ سعودی عرب آ جاتے ہیں انکے آنے کے بعد انکے پاس نہ سم ہوتی ہے اور نہ وہ کفیل یا ایجنٹ کا نمبر دیتے ہیں جنکے ساتھ سعودی عرب میں آ کر رابطہ کر سکیں ۔ائیرپورٹ پر 8 سے 10 گنٹھے کا طویل انتظار کے بعد جن کا کوئی جاننے والے ہوتے ہیں وہ وہاں چلے جاتے ہیں اور جن کا کوئی جاننے والا نہ ہو وہ زلیل وخوار ہو کر پریشان ہو کر یا تو واپس جاۓ گا یا پھر اور پیسے لگا کر کوئی کام کرے گا
پاکستان میں جس کمپنی سے میں زلیل ہو کر آیا ہو وہ N.W ٹریول ایجنسی کے نام سے مشہور ہے جو کہ ساہیوال کے شہر جوگی چوک کے پاس ہے ۔
ان میں جو مین کردار ادا کر رہا ہے وہ فرحان عزیز اور محمد آصف نام کے دو بندے ہیں جو ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو لوٹ رہیں ۔
سعودی عرب میں انہوں نے مختلف عربی لوگوں سے 750000 سعودی ریال لوٹ کر غائب ہو گئے ہیں ۔اور ان لوگوں کے ویزہ پر جو بندہ سعودی عرب آ گیا۔سمجھو وہ زلیل ہو گیا۔وہ کام بھی کروائے گئے اور ان کا معاوضہ بھی نہیں دے گے۔اگر کوئی بندہ زیادہ تنگ کرتا ہے۔تو وہ خروج لگوا کر 5 سال کے لیے سعودی عرب سے بین کروا دیتا ہے ۔اسکے بعد وہ پانچ سال تک سعودی عرب کیا پورے عرب ممالک میں 5 سال کہیں بھی نہیں جا سکتا ۔
اب پاکستان میں جو لوگوں کو گمراہ کر رہیے ہیں جن ایجنٹ کو ہم جانتے ہیں ان کا نمبر اور علاقے کا نام لکھ رہے ہیں ۔الللہ کا واسطہ ان لوگوں سے بچ جانا جن جن لوگوں تک یہ پیغام آتا جاۓ وہ آگے صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو سینڈ کر دینا پتہ نہیں کتنے لوگوں کا بھلہ ہو جائے ۔جو مندرجہ ذیل نمبر دیے جا رہے ہیں یہ مختلف علاقوں کے ایجنٹ ہیں ۔جو کی اس کام میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے ذریعے ہم 25 لوگ اس جھانسے میں پھنسے ہوئے ہیں اور اس بات کو آج 40 دن ہو گئے ہیں
جب ان کو کال یا میسج کرتے ہیں یہ کسی بات کا جواب دینا بھی گوارہ نہیں کرتے
شاہد عزیز آف ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع جھنگ
0336 7291179/
محمد الیاس آف ساہیوال
03203780034
محمد زبیر آف راولپنڈی
03160573437
محمد افتخار آف پنڈ مہری
تحصیل حسن ابدال
03157548476
محمد مجیب آف کوہاٹ
03329617044
شبیر شاہ آف ساہیوال
03046918601
مزمل حسین عرف شرافت علی آف گجرات
03426224773/03009562744