DHO South Waziristan

DHO South Waziristan This is the Official Page of District Health Officer South Waziristan District Lower. Here you can find H

25/05/2026
25/05/2026
JOBS EPI Technicians
23/05/2026

JOBS EPI Technicians

18/05/2026

وانا (وزیرستان باڈرنیوز) لوئر وزیرستان
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) لوئر وزیرستان ڈاکٹر عدنان داوڑ کو ایک مخلص، فرض شناس اور عوام دوست افسر قرار دیا جا رہا ہے، جنہوں نے مختصر عرصے میں اپنی بہترین کارکردگی اور خوش اخلاقی سے عوامی حلقوں میں اچھا تاثر قائم کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عدنان داوڑ پہلی بار لوئر وزیرستان میں بطور ڈی ایچ او خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے ضلع بھر میں صحت کے شعبے کو بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں اور عوامی مسائل کے حل میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عدنان داوڑ سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر شائع ہونے والی صحت سے متعلق ہر خبر اور عوامی شکایات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ مثبت یا منفی ہر قسم کی رپورٹ کا جواب ذمہ داری کے ساتھ دیتے ہیں اور عوام کو بروقت آگاہی فراہم کرتے ہیں۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عدنان داوڑ نے کبھی تکبر یا افسر شاہی کا مظاہرہ نہیں کیا بلکہ ہمیشہ عاجزی، اخلاق اور خندہ پیشانی کے ساتھ لوگوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ ان کا رویہ عام شہریوں، صحافیوں اور مریضوں کے ساتھ نہایت مثبت رہا ہے۔
مقامی افراد کے مطابق ہر انسان میں کچھ نہ کچھ کمی بیشی ضرور ہوتی ہے، تاہم ڈاکٹر عدنان داوڑ کی نیت، محنت اور عوامی خدمت کا جذبہ قابلِ ستائش ہے، جس کی وجہ سے وہ عوام میں مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔

This report is misleading as total of 255 is reported in 2026 not in a month .Total cases reported and treated in South ...
29/04/2026

This report is misleading as total of 255 is reported in 2026 not in a month .
Total cases
reported and treated in South Waziristan Lower
Jan 2026- 66
Feb 2026- 94
Mar 2026- 95
The District Health Office is maintaining regular surveillance, with monthly Leishmaniasis cases properly recorded and managed.
Treatment is being provided as per standard protocols, and Inj. Glucantime is available at DHQ Wana, THQ Sholam, THQ Toi Khula, Civil Hospital Spin, and BHU Shakai.
public awareness campaigns are ongoing through social media

28/04/2026

عوامی آگاہی پیغام – لیشمانیا سے بچاؤ

ضلع جنوبی وزیرستان (لوئر) کے عوام سے گزارش ہے کہ اپنے علاقے میں لیشمانیا کے مؤثر کنٹرول کے لیے درج ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں:

لیشمانیا ایک متعدی بیماری ہے جو سینڈ فلائی (ریت کی مکھی) کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے:

رات کے وقت لازمی مچھر دانی استعمال کریں۔
حشرات سے بچاؤ کے لیے کریم یا اسپرے استعمال کریں اور مکمل بازو والے کپڑے پہنیں۔
اپنے گھر اور اردگرد کے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں۔
دیواروں کی دراڑیں بند کریں اور کھلی جگہ پر سونے سے پرہیز کریں۔

اگر جلد پر کوئی ایسا زخم یا دانہ ظاہر ہو جو ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو فوراً قریبی طبی مرکز سے رجوع کریں۔ علاج میں تاخیر نہ کریں۔

اپنی حفاظت کریں – محفوظ رہیں۔
ڈاکٹر عدنان داوڑ
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان لوئر










Lists received from ETEA for the posts of different categories for South Waziristan Lower
28/04/2026

Lists received from ETEA for the posts of different categories for South Waziristan Lower

28/04/2026

عوامی آگاہی پیغام – لیشمینیا سے بچاؤ
مزید برآں، ضلع جنوبی وزیرستان لور کے عوام سے گزارش ہے کہ اپنے علاقے میں Leishmaniasis (لیشمانیا) کے مؤثر کنٹرول کے لیے درج ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں:
لیشمانیا ایک بیماری ہے جو Sand Fly (ریت کی مکھی) کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے:
رات کے وقت مچھر دانی (bed net) کا استعمال کریں
حشرات سے بچاؤ والی repellent cream / spray استعمال کریں اور پورے بازو والے کپڑے پہنیں
اپنے گھر اور اردگرد ماحول کو صاف اور خشک رکھیں
دیواروں کی دراڑیں بند کریں اور کھلی جگہ پر سونے سے گریز کریں
اگر جلد پر کوئی ایسا زخم یا دانہ ظاہر ہو جو ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو فوراً قریبی health facility سے رجوع کریں۔
Delay in treatment can worsen the disease – علاج میں تاخیر نہ کریں۔
مزید یہ کہ Injection Glucantime ضلع کے مختلف مراکز میں دستیاب ہے:
DHQ Hospital Wana
THQ Sholam
THQ Toi Khulla
Civil Hospital Spin
اپنی حفاظت کریں – محفوظ رہیں۔

Address

Wana
29540

Telephone

+92965210422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHO South Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DHO South Waziristan:

Share