Rouf Medicose & Company

Rouf Medicose & Company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rouf Medicose & Company, Doctor, main bazaar opp rail bazaar, Wazirabad.

17/07/2021

اگر آپ کی ٹانگوں اور پنڈلیوں میں درد رہتا ہے ۔ کھنچاؤ اور بے چینی کیوجہ سے رات کو نیند نہیں آتی ۔ پاؤں میں جلن اور چبھن رہتی ہے ۔ آج ہم آپ کو ایسا زبردست علاج بتائیں گے جس کے ایک استعمال سے پاؤں اور نسوں کے تمام درد ٹھیک ہوجائیں گے ۔ سب سے پہلے سو ایم ایل زیتون کے تیل میں تین سے چار عدد لیموں کے اوپر چھلکے ڈال کر دو ہفتے کیلئے ڈھانپ کر دھوپ میں رکھ لیں ۔دو ہفتے کے بعد چھلکوں کے تمام نیوٹرنٹس زیتون کے تیل میں شامل ہوجائیں گے ۔

آپ اس تیل میں30ایم ایل سرسوں کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں ۔ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کو نمک سے اچھی طرح دھوکر صاف کریں اور اس تیل سے ہلکے ہاتھوں سے پاؤں کے تلووں اور ٹانگوں کا مساج کرلیں ۔ اس کے بعد ٹانگوں کو کسی نرم کپڑے کیساتھ صبح تک لپیٹ دیں ۔ٹانگوں کا درد انشاء اللہ فوراً ٹھیک ہوجائیگا ۔ مکمل علاج کیلئے اس مساج کیساتھ اندرونی علاج بھی بے حد ضروری ہے تب ہی فائدہ ہوگا ۔ نسوں کی کمزوری ہو یا جسم میں نیوٹریشن کی کمی اس کیلئے میتھی دانے کا استعمال بہت اثر مانہ جاتا ہے ۔

کیونکہ میتھی دانہ وٹامنز ارو منرلز کا مکمل خزانہ ہے ۔ صرف ایک چمچ میتھی دانہ رات کو ایک گلاس گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں ۔ صبح میتھی دانہ کو چبا کر کھالیں اور اوپر سے پانی پی لیں ۔دوماہ استعمال کریں آپ کے ٹانگوں کے درد ختم ہوجائیگا اور نسوں کی کمزوری بھی دور ہوجائیگی ۔کدوکے بیج بھی اس مقصد کیلئے بے حد مفید ہیں کدو کے بیج پیس کر سفوف بنا لیں اس کی ایک چمچ روزانہ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ملا کر رات کو پی لیں ۔

کدو کے بیج کا پر ،میگنیشیم اور بہت سی ضروری منرلز کا قیمتی ذریعہ ہے ۔ ان کو دودھ کیساتھ کھانے سے نا صرف جسم کو طاقت ملتی ہے ۔ بلکہ ہماری رگیں بھی مضبوط ہوتی ہیں تب ہی یہ خ و ن کے بہاؤ کو آسانی سے برداشت کرسکتی ہے ۔ اس کے علاو ہ سبز پتوں والی سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں۔ کیونکہ ان میں وٹامن ای ، وٹامن سی کیساتھ کافی مقدار میں میگنیشیم ہوتا جو نسوں کو مضبوط بناتا ہے اس کیساتھ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کا استعمال ضرور کریں۔

مچھلی ، السی ، جیا سیڈ ، اخروٹ میں بہت زیادہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے ۔ یہ نہ صرف نسو ں کی کمزوری کو دور کرتا ہے بلکہ دل ، آنکھیں ، ہڈیوں کے جوڑ ،بالوں کی صحت کیلئے بہت اثر دار ہے ۔ اس کے علاوہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سپلیمنٹ فش آئل کی صورت میں روزانہ ایک کیپسول استعمال کریں ناقابل یقین فائدہ ہوگا آخر میں صرف ایک چمچ کالی کشمش بیج والی رات کو پانی میں بھگو کر صبح خالی پیٹ کھا لیں اوپر سے پانی پی لیں اس سے آپ کا جسم طاقتور ہوگا نسوں کو مضبوطی ملے گی

08/06/2020

مندرجہ ذیل امراض کے ساتھ ہسپتال جانے کی بجاے قریبی میڈیکل سٹورپر ماسک پیھن کر جائیں کیونکہ بغیر ماسک کے ادویات نہی ملنی۔۔ اور یہ ادویات لے کے استعمال کریں اور گھر میں رہیں.
اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کے لیے حکومت کا ساتھ دیں. شکریہ
ڈاکٹر احسن چوھان

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid, Rotec etc

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Capotin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 , tagamet

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , bandage

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پھُنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brufin syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا موشن کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops or colic EZZ

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کے لیے
Pulomonol syp

Stay safe🚫
Regards.Dr's Association

17/02/2020

Address

Main Bazaar Opp Rail Bazaar
Wazirabad
52000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
17:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 14:00
17:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 14:00
17:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 14:00
17:00 - 12:00
Friday 09:00 - 13:00
17:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00
17:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 14:00
17:00 - 12:00

Telephone

+923156217697

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rouf Medicose & Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category