Ijaz Medical Center Yar Hussain

Ijaz Medical Center Yar Hussain Ijaz medical center

10/01/2026

چلڈرن سپییشلسٹ ڈاکٹر محمد یاسر
اعجاز میڈیکل سنٹر یار حسین میں
روزانہ 3:00 سے شام 7:00بجے تک

18/12/2025
26/11/2025

"صحت… انسان کی سب سے قیمتی دولت۔ اور جب صحت کی بات ہو، تو اعتماد سب سے اہم ہے۔"

"ڈاکٹر ارتضاء اجمل — وہ نام جس پر مریض برسوں سے بھروسہ کرتے آئے ہیں۔"

experienced Medical & e.n.t Specialist، جو مہارت رکھتے ہیں ناک ،کان ،گلہ ،معدہ، جگر، جسٹ، کالا یرقان شوگر اور بلڈ پریشر کے علاج میں۔"

"ایک انتہائی سمجھدار، پُرسکون اور Most Senior Doctor… جو ہر مریض کو مکمل توجہ اور وقت دیتے ہیں۔"

"تشخیص ہو یا علاج… ڈاکٹر ارتضاء اجمل ہر قدم پر آپ کے ساتھ۔"

"اعجاز میڈیکل سنٹر — جہاں ہر شخص کو ملتی ہے بہترین سہولت، معیاری ماحول اور قابلِ اعتماد علاج۔"

"اوقات کار: روزانہ شام 3 بجے سے رات 8 بجے تک…
بروز اتوار صبح 9 بجےسے رات 8 بجے تک

"اپنی صحت کو ٹالیں نہیں… ابھی رابطہ کریں۔"
"ڈاکٹر ارتضاء اجمل — صحت، اعتماد اور بہترین علاج کا نام۔"
contact us
📞 0314-6003354

📍 اعجاز میڈیکل سنٹر ماتہ شگئی یار حسین بازار

22/11/2025

“صحت… ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ اور اعجاز میڈیکل سنٹر، با تعاون ڈاکٹر اجمل خان ویلفیئر ٹرسٹ… اس حق کو سب کے لیے آسان بنا رہا ہے۔”
“ہم لے کر آئے ہیں میڈیکل میں خصوصی ریلیف پیکج… تاکہ علاج سب کی پہنچ میں ہو، واقعی سب کی!”
“ہر اتوار، صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک:
✔ فری ایکو
✔ فری ای سی جی
✔ فری روٹین شوگر ٹیسٹ
اور ✔ فری شوگر میڈیسن…”
“ہر جمعرات، بچوں کے لیے خصوصی کیمپ:
فری چیک اپ، فری میڈیسن اور فری نیبولائزیشن… شام 3 بجے تا 8 بجے تک۔”
“پیر سے ہفتہ، صبح 9 سے دوپہر 1 بجے تک:
✔ معائنہ فیس صرف 100 روپے
✔ گائنی چیک اپ 100 روپے
✔ گائنی الٹراساؤنڈ 100 روپے
✔ ڈیجیٹل ایکسرے 150 روپے
اور ✔ لیبارٹری ٹیسٹ پر 60 فیصد ڈسکاؤنٹ!”
“ہماری ترجیح… صرف ایک — آپ کی صحت اور آپ کا اعتماد۔”
“اعجاز میڈیکل سنٹر — بہترین علاج، کم خرچ، ہر مریض کا خیال۔
رابطہ:
0314-6003354
ایڈریس: ماتہ شگئی، یار حسین بازار۔”

20/11/2025

"اعجاز میڈیکل سینٹر، ماتہ شگئی یار حسین بازار… جہاں اب دستیاب ہیں بچوں اور فیملی کے ماہر ڈاکٹر محمد یاسر۔"
"Dr. Muhammad Yasir — MBBS, RMP, MRCP, C.H (UK)… ایک تجربہ کار Children & Specialist Family Physician۔"
"اوقات کار: روزانہ شام 3 بجے سے رات 8 بجے تک۔"
"اور خاص بات… ہر جمعرات کو ڈاکٹر اجمل خان ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے مکمل فری بچوں کا معائنہ کیا جاتا ہے!"
"ساتھ ہی فری میڈیسن… فری نیبولازیشن… اور فری ECG کی سہولت بھی موجود ہے۔"
"ڈاکٹر محمد یاسر بخار، نزلہ، زکام، کھانسی، پیٹ درد، الرجی، شوگر اور بلڈ پریشر جیسے امراض کے ماہر ہیں۔"
"بچوں میں بڑھتے ہوئے وائرل انفیکشن کو مدِنظر رکھتے ہوئے… ہر جمعرات کو مفت چیک اپ اور فری میڈیسن دینے کا سلسلہ جاری ہے۔"
"اپنے بچوں کا بہترین اور ذمہ دارانہ علاج کروانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
📞 0314-6003354
📍 اعجاز میڈیکل سینٹر، ماتہ شگئی یار حسین بازار"

15/11/2025

🏥 اعجاز میڈیکل سینٹر ماتہ شگئی یارحسین

اعجاز میڈیکل سینٹر یارحسین میں دل، شوگر، بلڈ پریشر اور شریانوں کے امراض کا معیاری، محفوظ اور جدید علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

🩺 ڈاکٹر تاشفین خان
M.B.B.S | F.C.P.S | M.C.P.S (Medicine)
ماہرِ امراضِ قلب (Cardiologist)
⏰ روزانہ: صبح 9 بجے تا شام 6 بجے
📞 0314-6003354

💓 عوام کی خدمت کے تحت فری میڈیکل سہولیات:

• فری ایکو (Echo)
• فری ای سی جی (ECG)
• فری روٹین شوگر ٹیسٹ
• فری شوگر میڈیسن

🗓 بروز اتوار
🕘 صبح 9 بجے تا شام 6 بجے
📍 یارحسین، ماتہ شگئی

🏥 اعجاز میڈیکل سینٹر— صحت اور شفاء کا معتبر نام

Address

Main Road
Yar Hussain

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz Medical Center Yar Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram