Dubaii Dawa khana

Dubaii Dawa khana تمام امراض کا علاج دیسی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے
ہم سے ادویات بزریعہ داک (TCS)منگوانے کے لئے ہمارے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں
03014032806
03069674905

صحت مند معدہ کھانے کو جسم کا حصہ بنانے کا کام انجام دیتا ہے لیکن بدقسمتی سے تیل، مصالحے دار کھانے، فاسٹ فوڈز جیسے برگر، ...
12/10/2024

صحت مند معدہ کھانے کو جسم کا حصہ بنانے کا کام انجام دیتا ہے لیکن بدقسمتی سے تیل، مصالحے دار کھانے، فاسٹ فوڈز جیسے برگر، شوارما،پیزا ، ہوٹلوں کے کھانے، ٹماٹو کیچپ کے استعمال سے معدے کی خرابی ہو جاتی ہے۔ اس طرح معدہ بہت سی بیماریوں کا مرکز بن جاتا ہے جیسے تیزابیت، معدے پر زخم، پیٹ میں درد، آنتوں میں سوجن، پیٹ میں جلن یا سوزش، گیس خارج ہونے کے دوران درد، پیٹ پھولنا، منہ کا خراب ٹیسٹ، خوراک کی نالی میں جلن، جگر کے گرد درد۔ اکثر ہماری اپنی غلطی کی وجہ سے یہ تمام بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔ ان امراض کے لیے ’’گیسٹرو وائیو‘‘ بہترین دوا ہے جو پیٹ کے زخم، پیٹ میں سوجن، واش روم میں خون بہنے، ہلکا سا مصالحہ استعمال کرنے سے جلن محسوس کرنے سے بھی آرام دیتی ہے حتیٰ کہ جسمانی درد میں بھی مفید ہے۔ "گیسٹرو وائیو کورس" معدے کے زخم کو بھرنے، تیزابیت کو معمول پر لانے اور معدے سے کینسر کو دور کرنے کے لیے ایک انتہائی موثر دوا ہے۔ "گیسٹرو وائیو" قیمتی قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جو پیٹ کی سوجن کو دور کرتا ہے ، اور بہت سی بیماریاں جیسا کے سر کا چکرانا ، دماغی گیس ، اپھار تیزایبیت ، معدے کی گیس ، معدے میں زخم ، قبض،بدہضمی، خوراک کی نالی میں جلن ، سینے میں جلن ، دل کی طرف بوج کا رہنا ، خوراک کا ٹھیک سے ہضم نہ ہونا ان تمام بیماریوں میں گسٹرو وائیو کا استعمال انتہائی مددگار ہے۔ ’’
سائیڈ ایفیکٹ :
گیسٹرو وائیو ایک مؤثر دوا ہے جو اسلامی طب کے مقدس اصولوں کے مطابق تیار کی جاتی ہے۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔
03014032806

معدہ جگر اور مثانہ کا مجرّب نسخہ معدی اور جگر کی گرمی کو ختم کرے اور جسم تندروست بنائے اور پشاب سے پہلے اور بعد میں انے ...
18/09/2024

معدہ جگر اور مثانہ کا مجرّب نسخہ معدی اور جگر کی گرمی کو ختم کرے اور جسم تندروست بنائے اور پشاب سے پہلے اور بعد میں انے والے قطروں کو بھی روکے مزید معلومات کے لئے ہمارے دوا خانے کے ویزٹ کریں یا ان نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ
03014032806...03069674905

لکوریا کی علامات اور علاجلیکوریا کیا ہے؟ یہ 95 فیصد خواتین کو کسی نہ کسی  عمر میں ہتی رہتی ہے، اسیلیے زیادہ پریشان ہونے ...
11/09/2024

لکوریا کی علامات اور علاج
لیکوریا کیا ہے؟ یہ 95 فیصد خواتین کو کسی نہ کسی عمر میں ہتی رہتی ہے، اسیلیے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسکے بارے زیادہ بات کرنا مناسب نہیں کیونکہ خواتین بہتر طور پر جانتی ہیں لیکن اس کی کچھ علامات نیچے بیان کی جارہی ہیں۔۔
لیکوریا کی عام بیماری ہے جس میں عورت کی اندام نہانی یا شرم گاہ سے سفید رنگ کی رطوبت یا گاڑھا پانی خارج ہوتا رہتا ہے۔ بعض اوقات یہ بد بو دار بھی ہوتا ہے اور بعض خواتیں میں اس کی بد بو نہیں ہوتی، اس سے اکثر خواتین کے کپڑے تر ہو جاتے ہیں اور نماز پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ اسے اردو زبان میں سیلان الرحم کہا جاتا ہے۔
#لیکوریاکی علامات۔،۔
لیکوریا کی عام علامات درجہ ذیل ہیں۔
1) منی(discharge) یا پھر سفید رنگ کا پانی آنا
2) چڑچڑا پن
3) چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آنا
4) بار بار پیشاب آنا
5) غذا کا ہضم نہ ہونا
اس کی شرطیہ اور بہترین دوا ہمارے پاس مجود ہے اور اپ گھر بیٹھے پارسل بھی مانگوا سکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبروں پررابطہ کریں
03014032806
03069674905

10/09/2024

موہکوں مسوں، بادی و خونی بواسیر ناسور مقعد فسچولا اور گردے مثانے پتہ کی پتھریوں کا بغیر آپریشن ھزاروں بار آزمودہ کامیاب علاج ، نو سائیڈ ایفیکٹ ، گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کر بغیر تکلیف کے آسانی کے ساتھ پیشاب میں خارج ہو جائے گی اور پتہ کی پتھری تحلیل ہو کے اپنا وجود ختم کر دے گی پتہ کٹوانے اور آپریٹ کروانے کی ضرورت نہیں، دبئ دوا خانہ منڈی یزمان۔۔۔دوا بذریعہ داک بھی منگوائی جا سکتی ہے

03069674905..03014032806

10/09/2024

جنٹس پاور کورس ایک ماہ کی مکمل دوائی صرف 2800 روپے میں
پہلے 8 دن میں ہی مکمل طاقت بہال
مردانہ کمزوری بیشک کسی بھی وجہ سے ختم یا کم ہو گئی ہو
انشاء الله 100 فیصد گارنٹی کے ساتھ ٹھیک
یا اس کے علاوہ اپ کو کوئی بھی مسئلہ ہو ہم سے رابطہ کریں

دوائی بزریعہ ڈاک منگوانے کے لیے ہمارے ان نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ
موبائل نمبر ۔03014032806
03069674905
یا ہمارے دواخانہ کا ویزٹ کریں

بڑھے ہوئے پیٹ اور وزن کو کم کرنے کے لئے مکمل کورس ایک ماہ کے کورس سے انشاءالله 3 سے 5 کلو وزن کم اور قبض دائمی ہو یا مست...
10/09/2024

بڑھے ہوئے پیٹ اور وزن کو کم کرنے کے لئے مکمل کورس ایک ماہ کے کورس سے انشاءالله 3 سے 5 کلو وزن کم اور قبض دائمی ہو یا مستقل وہ بھی ختم
مزید معلومات کے لئے ہمارے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ03014032806...03069674905

Khali dabeyan available hn r khali dropper bhi 03014032806_03069674905
01/05/2024

Khali dabeyan available hn r khali dropper bhi
03014032806_03069674905

بواسیر کے لیے بہترین دوابواسیر ایک موزی مرض ہے جو زیادہ قبض کی وجہ سے یا سرخ مرچ کے زیادہ استعمال سے پیدا ہوتی ہےبواسیر ...
20/03/2024

بواسیر کے لیے بہترین دوا
بواسیر ایک موزی مرض ہے جو زیادہ قبض کی وجہ سے یا سرخ مرچ کے زیادہ استعمال سے پیدا ہوتی ہے
بواسیر کی مختلف اقسام ہیں
1 بادی بواسیر
2 خونی بواسیر
3 معقوں والی بواسیر
بواسیر کوئی بھی ہو اس کی دوا ہمارے پاس موجود ہے
دوائی اپ بزریعہ داک یا ہمارے دوا خانے پر آ کے لے سکتے ہیں
مزید معلومات کے لئے ہمارے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0301 4032806☎️
0306 9674905

Please like and shear my post
25/02/2024

Please like and shear my post

دردوں کے لیے بہترین دوا خصوصاً جوڑوں کے درد کے لیے

21/02/2024

دمہ کورس
پورانی سے پورانی کھانسی ،دمہ، کیرا کے لیے بہترین دوا انشاء الله ایک کورس سے ہی ٹھیک

Address

دبئ دوا خانہ کامرس کالج روڈ منڈی یزمان تحصیل یزمان منڈی ضلع بہاولپور
Yazman Mandi
63210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dubaii Dawa khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram