07/08/2024
اسلام وعلیکم!
تمام اہلِ علاقہ کے لئے جشن آزادی کے موقع پر خوش خبری
انشاللہ 13 اگست 2024 بروز منگل سے (حورین فیملی ہسپتال ھیڈراجکاں) ماہرِ امراض گردہ و مثانہ اور مخصوصہ و بانجھ پن کے اسپیشلسٹ (ڈاکٹر حافظ محمد ارسلان شہزاد) تشریف لا رہے ہیں جو کہ ہر منگل والے دن مریضوں کا معائنہ کیا کریں گئے
جس میں غدود کا آپریشن بذریعہ کیمرہ کیا جائے گا اور تمام اقسام کے ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود ہے
ٹائم = ہر منگل دوپہر 2 سے شام 6 بجے