13/08/2025
"صَلَّی اللّہُ عَلیہِ وَآلہِ وسَلّم"
اہل علاقہ کے لیے خوشخبری
ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے۔
اگر دو ہفتے سے زائد کھانسی، بلغم، وزن میں کمی یا شام کا بخار محسوس ہو تو ڈاکٹر صدام کلینک، نزد وقاص الیکٹرانکس، پنڈی بوہری سے فوری مفت ٹی بی کا ٹیسٹ کروائیں۔