29/09/2022
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔
کڈنی کے لیے سب سے نقصاندہ کوک بوتل ہے اس کا استعمال ترک کردیں۔ پانی میں ملا ہوا سینکھیا اور دوسرے ہیوی میٹل بھی کڈنی فیلیوئر کر سکتے ہیں۔ صاف پانی کے استعمال کو یقینی بنائیں اگر کچھ مسئلا نظر آئے تو کڈنی فنکشن ٹیسٹ کروا لیں۔ دوائیں مستند ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر استعمال نہ کریں کیونکہ بعض ادویات بھی گڑدوں کی خرابی کا باعث بن سکتی ہیں۔ گڑدوں کی پتھریاں بھی کڈنی فیلیوئر کر سکتی ہیں۔ علاج سے احتیاط بہتر ہے
Treatment of blocking of arteries without surgery