Anwar Football

Anwar Football Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anwar Football, Medical and health, Riyadh.

30/04/2026


خربوزہ بہترین پھل ہےیہ ہماری روز کی وٹامن اے اور سی کی ضرورت کو پورا کرتا ہے، اس میں ۹۰ فیصد پانی ہوتا ہے۔
30/04/2026

خربوزہ بہترین پھل ہے

یہ ہماری روز کی وٹامن اے اور سی کی ضرورت کو پورا کرتا ہے، اس میں ۹۰ فیصد پانی ہوتا ہے۔

تخم ریحان کے حیرت انگیز فوائدقدرتی ٹھنڈک اور صحت کا بہترین ذریعہتخم ریحان 1 چمچپانی میں بھگو کر استعمال کریںگرمیوں میں ر...
29/04/2026

تخم ریحان کے حیرت انگیز فوائد

قدرتی ٹھنڈک اور صحت کا بہترین ذریعہ

تخم ریحان 1 چمچ

پانی میں بھگو کر استعمال کریں

گرمیوں میں روزانہ پانی یا شربت میں استعمال کریں

جسم کو ٹھنڈک فراہم کرتا ہے معدے کی جلن کم کرتا ہے ہاضمہ بہتر بناتا ہے ہاضمہ بہتر بناتا ہے وزن کم کرنے میں مدد ڈی ہائیڈ یشن سے بچاتا ہے

استعمال سے پہلے پانی میں اچھی طرح بھگوئیں

نکسیر فوراً بندجس شخص کی نکسیر پھوٹ جائے اس کے ہاتھ اوپر اٹھوائیں اس کی گردن سر پیشانی اور منہ پر پانی بہائیں۔ پھر پانی ...
29/04/2026

نکسیر فوراً بند
جس شخص کی نکسیر پھوٹ جائے اس کے ہاتھ اوپر اٹھوائیں اس کی گردن سر پیشانی اور منہ پر پانی بہائیں۔ پھر پانی میں تھوڑا سا نمک گھول کر بکھیر والے شخص کو پلادیں ۔ ( ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو نمک کے بغیر پانی پلائیں

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Football posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share