15/06/2025
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہی ہوتا۔۔۔
اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید۔۔۔
کسی وقت انکو اپنے منفی رویے کا۔۔۔
احساس ہو گا لیکن ایسا بلکل بھی نہی ہوتا۔۔۔
یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیئے ہوتے ہیں۔۔۔
اور ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں۔۔۔
بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے۔۔۔