Dr Ali Ahmed Jan Pain Management & Physio Rehab Medicine Clinic Skardu

Dr Ali Ahmed Jan Pain Management & Physio Rehab Medicine Clinic Skardu best treatment & Rehabilitation plan for stroke and sciatica pain patients

Dr Ali Ahmed Jan| Consultant Physiotherapist|Rehab Specialist🏥
trained from the Aga Khan University Hospital khi 🇵🇰
✅Back pain|sciatica|
✅knee|shoulder|Neck Pain
✅special children|sports inj
✅cardiac|Diabetic Rehab plan
✅Cva|arthritis|Muscle aches

پیدل چلو خواہ تمہیں کانٹوں پہ چلنا پڑے🦵🚶🧑‍🦯🌟🌙قدیم کہاوت ھے کہ ،، صحتمند رھنا ھے تو پیر گرم اور سر ٹھنڈا رکھو ،،۔میڈیکل س...
09/02/2025

پیدل چلو خواہ تمہیں کانٹوں پہ چلنا پڑے🦵🚶🧑‍🦯🌟🌙
قدیم کہاوت ھے کہ ،، صحتمند رھنا ھے تو پیر گرم اور سر ٹھنڈا رکھو ،،۔
میڈیکل سائینس اس بات کی تصدیق کرتی ھے کہ پیدل چلنے والے نہ صرف یہ کہ ذیابیطس ، بلڈ پریشر ، ھائی کولیسٹرول ، امراض قلب ، ھڈیوں کی کمزوری ، فالج اور بہت سے دیگر امراض سے بچے رھتے ہیں بلکہ صحتمند اور چاک و چوبند زندگی گزارتے ہیں ۔

موجودہ دور میں تیز رفتار زندگی نے انسان کو ،، مفلوج ،، کردیا ھے ۔ اب لوگوں کا پیدل چلنا بہت کم ہو گیا ھے ۔
پروفیشنل زندگی ایسی ہو گئی ہے کہ اکثر لوگ سارا دن بیٹھے رھتے ہیں ، کہیں آنا جانا ہو تو چھوٹے چھوٹے فاصلے بھی بائیک یا گاڑیوں میں طے کرتے ہیں ۔
اس طرز زندگی کے بھیانک نتائج کسی بیماری ، خاص طور پر بڑھاپے میں نکلتے ہیں ۔

آجکل ایسے بوڑھوں کی تعداد میں مسلسل بڑھ رھی ہے جو 60 سال کی عمر کے بعد اپنی باقی زندگی وھیل چئیر پہ گزارتے ہیں ، اور آخر دم تک دوسروں کے سہارے رھتے ھیں ۔
ایسا کیوں ھے ؟
اسکی وجہ یہ ھے کہ انسانی جسم میں 50٪ مسلز اور ھڈیاں ٹانگوں میں ھوتی ھیں ۔اسی طرح 50٪ اعصاب ، اور 50٪ خون کی نالیاں بھی ٹانگوں میں ہوتی ہیں ۔
ھماری ٹانگیں گردش خون کا سب سے بڑا نیٹ ورک ھیں ۔ ھماری پنڈلیاں ھمارا دوسرا دل ھیں ۔دل صاف خون کو جسم میں پمپ کرتا ھے تو ھماری پنڈلیاں نچلے دھڑ سے ناصاف خون کو واپس دل کی طرف پمپ کرتی ہیں ۔
اس طرح جب ھم چلتے ہیں تو ھمارے جسم میں گردش خون مکمل اور تیز تر رھتی ھے ، اور جسم کے ایک ایک خلیے کو بذریعہ خون غذائیت اور آکسیجن ملتی رھتی ھے ۔ اور ھمارا جسم تندرست و توانا رھتا ھے ۔
جب ھم اپنی ٹانگوں کو حرکت نہیں دیتے تو ھم اپنے جسم کی گردش خون کو سست کر دیتے ہیں ، جب ٹانگوں کے مسلز اور اعصاب کی حرکت کم رھتی ہے تو یہ بے حس اور کمزور ہونے لگتے ہیں ، ٹانگوں کے مسلز کمزور ہوکر سکڑنے لگتے ہیں ، دل پر خون پمپ کرنے کا بوجھ اور مشقت بڑھ جاتی ہے۔

اگر ھم کسی وجہ سے صرف دو ھفتے تک اپنی ٹانگوں پہ جسم کا بوجھ نہ ڈالیں ، انہیں حرکت نہ دیں تو ھماری ٹانگوں کے مسلز اور اعصاب کی کار کردگی 5٪ کم ہو جاتی ھے ۔

ھمارے جسم میں غذا کو توانائی میں تبدیل کرنے کا 70٪ عمل ھماری ٹانگیں اور پیر ہی سر انجام دیتے ہیں ۔ جب ھم اپنے پیروں اور ٹانگوں کو متحرک نہیں رکھتے تو اضافی کیلوریز ھمارے جسم میں جمع ہوتی رھتی ھیں جو کہ موٹاپے کا باعث بنتی ہیں ، کچھ لوگوں کی توند نکل آتی ھے اور موٹاپا انکیلیے وبال جان بن جاتا ھے ۔

یاد رھے کہ 50 سے ساٹھ سال کی عمر کے بعد موٹاپا کم کرنا نا ممکن ھے ، خواہ آپ فاقے کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس عمر میں پہنچ کر آپکی ٹانگوں کے کمزور مسلز آپکے بھاری بھرکم جسم کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں رھتے ۔ نتیجہ آپ پہلے لاٹھی کا سہارا لیں گے اور پھر وھیل چئیر پہ آجائیں گے۔

بڑھاپے میں معذوری اور محتاجی سے بچنا ھے تو پیدل چلیں ، خواہ آپکو کانٹوں پہ چلنا پڑے۔

ٹانگوں کے مسلز کے سکڑ کر دبلا اور چھوٹے ہو جانے کے عارضے کو طبی اصطلاح میں سارکو پینیا (Sarcopenia) کہتے ہیں ۔ چالیس پچاس سال کی عمر کے بعد اسکا کوئی علاج نہیں ، آپ لاکھ خوراکیں کھائیں ، جتن کریں یہ کمی پوری ہونے والی نہیں سوائے اسکے جو مسلز بچے ہیں انکی کار کردگی بحال رکھی جائے۔
دوسرا بھیانک نتیجہ آپکی ہڈیوں کے کمزور ہوجانے کی شکل میں نکلتا ھے ، آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ بوڑھے افراد جب گرتے ہیں تو انکی ران کی ہڈی یا کولہے کا جوڑ ٹوٹ جاتا ھے ، جو پھر نہیں جڑتا اور انکی باقی ساری زندگی بستر یا وھیل چئیر پہ گزرتی ہے۔
لکھنے کو اس موضوع پہ پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے ، اس تھوڑے لکھے کو ہی بہت جانیے۔
اگر آپ صحتمند رھنا چاھتے ہیں ، چالیس ، پچاس سال کی عمر کے بعد ، مفلوج کردینے والے خطرات سے بچنا چاھتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ چلیے ، اپنے جسم کا بوجھ ٹانگوں پہ ڈالیے ، اپنے پیروں کو متحرک رکھیے ۔
پیدل چلنے کا سٹینڈرڈ یہ ہے کہ اپ دس ہزار قدم روز چلیں ۔ تاکہ آپکی ٹانگوں اور پیروں کے مسلز مضبوط ، لچکدار اور طاقتور بنے رھیں ۔
چالیس سال کی عمر کے بعد آپ بڑھاپے میں قدم رکھ چکے ہوتے ہیں ، اس وقت یہ مت دیکھیں کہ آپکے بال کتنے سفید ہو گئے ہیں ، چہرے اور جلد پہ کتنی جھریاں نمو دار ہو گئی ھیں بلکہ یہ دیکھیں کہ آپکی ٹانگیں اور انکے مسلز اور اعصاب کتنے کمزور ہو گئے ہیں ۔ یوں سمجھیے کہ بڑھاپا ،، ٹانگوں ،، سے شروع ہوتا ھے ۔ کمزوری ٹانگوں سے بالائی جسم میں آتی ھے ۔
زیادہ سے زیادہ پیدل چلنے کی عادت ڈالیں ۔ چھوٹے چھوٹے فاصلے پیدل طے کریں بائیک یا گاڑی لمبے سفر کیلیے استعمال کریں ، پیدل نہیں چلنا پسند تو سائیکل لے لیجئیے۔
اسی طرح اپنے گھر کے بزرگوں کو بستر پہ مت لیٹا رھنے دیں ، انہیں چلنے کی تحریک دیں ، سہارا دیکر چلائیں ، بیٹھ سکتے ہیں تو انہیں کھڑا کریں ، کھڑے نہیں ہو سکتے تو اٹھا کر بٹھائیں ، ٹانگوں پہ بوجھ ڈالنے کی تلقین کریں ، ٹانگوں کی ورزش کروائیں ۔
چلنے پھرنے کے قابل ھیں ، تو انہیں متحرک رکھیں ، ادھر ادھر چھوٹے چھوٹے فاصلے پیدل طے کرنے کی ترغیب دیں.
Dr Ali Ahmed Jan consultant physiotherapist Rehab specialist Gilgit baltistan skardu ❤️🇵🇰

کمر درد شایئاٹئیکا🟢🟡🔴S̳̿͟͞c̳̿͟͞i̳̿͟͞a̳̿͟͞t̳̿͟͞i̳̿͟͞c̳̿͟͞a̳̿͟͞ b̳̿͟͞a̳̿͟͞c̳̿͟͞k̳̿͟͞ &L̳̿͟͞e̳̿͟͞g̳̿͟͞ P̳̿͟͞a̳̿͟͞i̳̿͟͞n̳̿͟͞...
06/02/2025

کمر درد شایئاٹئیکا🟢🟡🔴S̳̿͟͞c̳̿͟͞i̳̿͟͞a̳̿͟͞t̳̿͟͞i̳̿͟͞c̳̿͟͞a̳̿͟͞ b̳̿͟͞a̳̿͟͞c̳̿͟͞k̳̿͟͞ &L̳̿͟͞e̳̿͟͞g̳̿͟͞ P̳̿͟͞a̳̿͟͞i̳̿͟͞n̳̿͟͞🚨🚨
#عرقالنساء🔴
ہر ٹانگ میں اترنے والے درد کو شئیٹکا نہیں کہتے 💫🟢جدید طرز علاج بغیر آپریشن 🟣
🔴ڈسک بلج کیوجہ سے حرام مغز پر دباؤ پڑنے / شیاٹک نرو دب جانے سے 🔴شیاٹیکا کی پین 🔴عرق النسا 🔴ٹانگ میں شدید درر 🔴ٹانگ کا سن ہونا 🔴ٹانگ ٹھنڈی ہونا 🔴درد پوری یا آدھی ٹانگ میں اوپر سے نیچے کو آنا
✅کمر کے مہروں میں درد ✅پٹھوں کی کمزوری
🔴کمر کے آخری حصے Lumbar Spine✔️ میں درد
🔴گردن کے مہروں Cervical Spine✔️ میں درد
✅ہاتھ بازو انگلیاں یا پاؤں سن ہونا
🛌 جوڑوں ہڈیوں میں ٹھنڈک محسوس کرنا۔
✅Sciatica Pain
✅Disc Bulge & Disc Herniated
✅C5 C6 C7 ✅L4 L5-S1
✅Nerve Root Compression & Stenosis
🔷یہ ایک ایسی تکلیف ہے جس میں مریض آپریشن کروانے کیلئے بھی تیار ہو جاتا ہے کہ کسی طرح درد سے آرام آجائے کیونکہ اسمیں شدید درد ہوتا ہے لیکن میں کسی کو اس تکلیف میں آپریشن کا مشورہ نہیں دیتا کیونکہ اسکا بہترین علاج فزیو ریحیب میں موجود ہے
🔷میں کسی دوسرے طریقہ علاج کو برا نہیں کہتا لیکن یہ ضرور کہتا ہوں کہ مہروں کے امراض Physiotherapy & Rehabilitation Medicine ایک بہترین طریقہ علاج ہے اس علاج کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہوتے آپ کا معدہ جگر اور گردے ہر قسم کے برے اثرات سے محفوظ رہتے ہیں اسی لئے physio Rehabilitation Medicine کو پوری دنیا میں محفوظ طریقہ علاج مانا جاتا ہے کیونکہ اس میں درد نہیں درد کی وجہ کا علاج فزیکلی کیا جاتا ھے۔۔۔
🔷آپریشن کی تکلیف سے بچیں مہروں کے اکثر امراض جیسا کہ کمر کے آخری مہروں Lumbar Spine L4 L5🔴 میں ڈسک بلج کیوجہ سے نسیں دب جانا کسی حصے کا سن ہونا شیاٹیکا ٹانگ درد، گردن Cervical Spine C5 C6🔴 کے مہروں میں ڈسک پرابلمز کیوجہ سے نسیں دب جانے سے ہاتھ بازو درد و سن ہونا ان تمام وجوہات میں آپ بغیر آپریشن کے بغیر انجکشن کے ٹھیک ہو سکتے ہیں
🚨 ڈاکٹر علی احمد جان کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ ریحیب اسپیشلسٹ گلگت بلتستان کا واحد ریحیب اسپیشلسٹ متعلقہ فیلڈ آف میڈیسن میں 8 سال سے زیادہ کا تجربہ
🏥تربیت یافتہ آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی پاکستان رابط براے علاج سکردو بلتستان نیچے دیے گئے وٹس ایپ بٹن پر کلک کریں یا اس نمبر 03554132464پر ایک دن پہلے اپائنٹمنٹ لیں👇
copy® clinicskardu

کمر درد شایئاٹئیکا🔴S̳̿͟͞c̳̿͟͞i̳̿͟͞a̳̿͟͞t̳̿͟͞i̳̿͟͞c̳̿͟͞a̳̿͟͞ b̳̿͟͞a̳̿͟͞c̳̿͟͞k̳̿͟͞ &L̳̿͟͞e̳̿͟͞g̳̿͟͞ P̳̿͟͞a̳̿͟͞i̳̿͟͞n̳̿͟͞🚨🚨...
23/10/2024

کمر درد شایئاٹئیکا🔴S̳̿͟͞c̳̿͟͞i̳̿͟͞a̳̿͟͞t̳̿͟͞i̳̿͟͞c̳̿͟͞a̳̿͟͞ b̳̿͟͞a̳̿͟͞c̳̿͟͞k̳̿͟͞ &L̳̿͟͞e̳̿͟͞g̳̿͟͞ P̳̿͟͞a̳̿͟͞i̳̿͟͞n̳̿͟͞🚨🚨
#عرقالنساء🔴
ہر ٹانگ میں اترنے والے درد کو شئیٹکا نہیں کہتے 💫🟢جدید طرز علاج بغیر آپریشن 🟣
🔴ڈسک بلج کیوجہ سے حرام مغز پر دباؤ پڑنے / شیاٹک نرو دب جانے سے 🔴شیاٹیکا کی پین 🔴عرق النسا 🔴ٹانگ میں شدید درر 🔴ٹانگ کا سن ہونا 🔴ٹانگ ٹھنڈی ہونا 🔴درد پوری یا آدھی ٹانگ میں اوپر سے نیچے کو آنا
✅کمر کے مہروں میں درد ✅پٹھوں کی کمزوری
🔴کمر کے آخری حصے Lumbar Spine✔️ میں درد
🔴گردن کے مہروں Cervical Spine✔️ میں درد
✅ہاتھ بازو انگلیاں یا پاؤں سن ہونا
🛌 جوڑوں ہڈیوں میں ٹھنڈک محسوس کرنا۔
✅Sciatica Pain
✅Disc Bulge & Disc Herniated
✅C5 C6 C7 ✅L4 L5-S1
✅Nerve Root Compression & Stenosis
🔷یہ ایک ایسی تکلیف ہے جس میں مریض آپریشن کروانے کیلئے بھی تیار ہو جاتا ہے کہ کسی طرح درد سے آرام آجائے کیونکہ اسمیں شدید درد ہوتا ہے لیکن میں کسی کو اس تکلیف میں آپریشن کا مشورہ نہیں دیتا کیونکہ اسکا بہترین علاج فزیو ریحیب میں موجود ہے
🔷میں کسی دوسرے طریقہ علاج کو برا نہیں کہتا لیکن یہ ضرور کہتا ہوں کہ مہروں کے امراض Physiotherapy & Rehabilitation Medicine ایک بہترین طریقہ علاج ہے اس علاج کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہوتے آپ کا معدہ جگر اور گردے ہر قسم کے برے اثرات سے محفوظ رہتے ہیں اسی لئے physio Rehabilitation Medicine کو پوری دنیا میں محفوظ طریقہ علاج مانا جاتا ہے کیونکہ اس میں درد نہیں درد کی وجہ کا علاج فزیکلی کیا جاتا ھے۔۔۔
🔷آپریشن کی تکلیف سے بچیں مہروں کے اکثر امراض جیسا کہ کمر کے آخری مہروں Lumbar Spine L4 L5🔴 میں ڈسک بلج کیوجہ سے نسیں دب جانا کسی حصے کا سن ہونا شیاٹیکا ٹانگ درد، گردن Cervical Spine C5 C6🔴 کے مہروں میں ڈسک پرابلمز کیوجہ سے نسیں دب جانے سے ہاتھ بازو درد و سن ہونا ان تمام وجوہات میں آپ بغیر آپریشن کے بغیر انجکشن کے ٹھیک ہو سکتے ہیں
🚨 ڈاکٹر علی احمد جان کنسلٹنٹ فزیو تھراپسٹ ریحیب اسپیشلسٹ گلگت بلتستان کا واحد ریحیب اسپیشلسٹ متعلقہ فیلڈ آف میڈیسن میں 8 سال سے زیادہ کا تجربہ
🏥تربیت یافتہ آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی پاکستان رابط براے علاج سکردو بلتستان نیچے دیے گئے وٹس ایپ بٹن پر کلک کریں یا اس نمبر 03554132464پر ایک دن پہلے اپائنٹمنٹ لیں👇
copy® clinicskardu

🎉💫⭐🌟✨✨🌜تمام فالورز کی خدمت میں عید الاضحی کی مبارکبادی 💓💓🙏❤️🇵🇰
17/06/2024

🎉💫⭐🌟✨✨🌜تمام فالورز کی خدمت میں عید الاضحی کی مبارکبادی 💓💓🙏❤️🇵🇰

Address

Singapore

Telephone

+923554132464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ali Ahmed Jan Pain Management & Physio Rehab Medicine Clinic Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category