Dr ubaid ur rahman

Dr ubaid ur rahman Health provider|digital creator|human right activist

09/20/2025

اگر بانجھ ہی کرنا تھا تو پناڈول کی گولی میں بانجھ پن کی دوائی ڈال دیتے ۔ مہنگی ویکسین کیوں بنائی ؟ تھوڑا نہیں پورا سوچئے ۔
ہجوم نہیں قوم بنیے ۔
۰
۰
۰
۰
۰
۰
۰

09/05/2025

جانے کیوں صحرا میں کھلتے ہیں پھول؟
کون ویرانے میں دیکھے گا بہار؟
بادلوں سے پوچھیئے کس کے لئےجھوم کر یوں آرہے ہیں بار بار؟

چھپتا پھرتا ہے گھنے جنگل کی اوٹ چاند کو ہے کس حسیں کا انتظار
جا بسی ہیں کس نگر وہ صورتیں؟
جن سے پاتا تھا دل مضطر قرار
خون کے آنسو رلاتا ہے
مجھےدیکھتا ہوں جب چمن کا حال زار
اس کے مالی اسکے ہالی کیا ہوئے؟
کیوں ملا چوروں کو اس پے اختیار؟
راہبر مال تجارت بن گئے
منڈیوں میں بک رہے ہیں شہر یار
اسکی ہر رت پر خزاں کی چھاپ ہے
راس کیوں آتی نہیں اسکو بہار؟
دیکھو رکھوالوں کی غفلت
باغ سےگل فروشوں کو دیا ہے اختیار
وقت کے فرعون سے کہہ دے کوئیآیا ہے
تو جائے گا بھی اقتدار
کوئی تو موسیٰ بھی آئے گا ضرور
چھین لے گا تجھ سے ناقہ کی مہار
موت کے پھندے بنیں گے
ایک دن لوٹ کو گلشن کے جو بنتے ہیں ہار
سرخی خون شہیداں کے طفیلپھر پلٹ کر آئے گی بہار
پھر کھلیں گے پھول ویرانوں میں بھی
جنگلوں میں پھر ہنسیں گے لالہ زار
حبس ٹوٹے گا تو دیکھیں گے فقیراپنے صحرا میں بھی برکھا کی بہار-
حضرت امیر اکرم اعوان (سیماب اویسی)

09/05/2025

فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خُوبصورت عبادت دوسروں کے درد کو محسوس کرنا اور مُرجھاۓ ھوۓ چہروں پر
مُسکراہٹ لانا ھے
سیلاب میں اپنے حصے کی مدد کی چھوٹی سی کوشش
تمام لوگ اپنا حصہ ڈالیں

09/04/2025
08/21/2025

کم سے کم میہنے میں ایک دفعہ تو اپنا بلڈ پریشر چیک کیا کریں
ہجوم نہیں قوم بنیے
ڈاکٹر عبید الرحمان
۰
۰
۰
۰
۰
۰

Address

40 Hancock Street Unit 1
Everett, MA
02149

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr ubaid ur rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram