Dr Shahzad Hameed

Dr Shahzad Hameed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Shahzad Hameed, Doctor, Mayfield Heights, OH.

Gulzar Polyclinic Shadan Lound
Expert Physiotherapy: Dard se najaat aur behtar harkat ke liye.
​✅ Kamar, gardan aur joron ke dard ka ilaj.
​✅ Falij (Stroke) ke baad ki recovery.
​✅ Pathon ki khichi aur kamzori ka hal.
⏰ 9 AM - 6 PM | 📞 0333-6544886

05/08/2026

Tandurusti hazar naimat hy! ✨
Apne j**m ka khayal rakhen takay aap har lamhay ka bharpoor lutf utha saken. Hamari clinic par jadid physiotherapy techniques ke zariye behtar elaj mumkin hy."

11/29/2025
01/27/2025

Thnk yu

01/27/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Decorated in your color A sign of love
01/20/2025

Decorated in your color
A sign of love

01/18/2025

     fans کئی دنوں کے وقفہ اور آج پنجاب کے مشرقی علاقوں میں ہونے والی بارش کہ بعد دهند ایک بار پھر عارضی طور شروع ہو رہی...
01/11/2025

fans
کئی دنوں کے وقفہ اور آج پنجاب کے مشرقی علاقوں میں
ہونے والی بارش کہ بعد دهند ایک بار پھر عارضی طور شروع ہو رہی ہے۔ اس وقت جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں کو دھند اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے اور بظاہر جلد ہی ضلع #رحیمیارخان کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔۔

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
07/30/2024

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

آئس کریم کھاتے وقت دھیان رکھیں کہیں بادام پستہ کی جگہ بچھو نہ ہو جب بھی بچوں کو جوس یا آئس کریم لے کر دیں تو جوس کو گلاس...
07/15/2024

آئس کریم کھاتے وقت دھیان رکھیں کہیں بادام پستہ کی جگہ بچھو نہ ہو جب بھی بچوں کو جوس یا آئس کریم لے کر دیں تو جوس کو گلاس اور آئس کریم کو پلیٹ میں ڈال کر دیں

پبلک سروس میسج

یہاں سے تمہاری ڈولی جا رہی ہے واپس مت آنا بلکہ  وہاں سے تمہارا جنازہ ہی اٹھے لو جی اٹھ گیا جنازہ تین بچوں کی ماں کااگر ن...
07/14/2024

یہاں سے تمہاری ڈولی جا رہی ہے واپس مت آنا بلکہ وہاں سے تمہارا جنازہ ہی اٹھے

لو جی اٹھ گیا جنازہ تین بچوں کی ماں کا

اگر ناراض ہو کر والدین کے گھر واپس آئ تو لوگ کیا کہیں گے

اگر آپکی بیٹی سسرال میں بہت مشکل وقت گزار رہی ہے تو اپنے دل اور گھر کے دروازے اس کے لیے بند مت کیجئے بلکہ اسے جگہ دیجئے
لوگوں اور معاشرے کی پرواہ سے زیادہ آپکی بیٹی کی زندگی قیمتی ہے
۔۔۔۔
یہ ملتان کے ایک مجاور خاندان کی بہو ہے جو سارا سال دربار کی کمائ کھاتے ہیں لوگوں کو دم درد کرتے ہیں نذرانے وصول کرتے ہیں لوگ ان کی چوکھٹ پہ خیرات مانگنے آتے ہیں
اور یہ اپنی بہو کو پنکھے کے ساتھ لٹکا دیتے ہیں جینے کا حق چھینتے ہیں
۔۔۔
خدارا ظالم سسرال میں بیٹی کو ہر بار گزارا کرنے کا کہنے والو کیا فایدہ اگر بیٹی یہ ظلم سہتے سہتے دنیا سے گزر گئ۔ایک ظالم انسان کے ساتھ رہنے سے الگ رہنا کہیں بہتر ہیں ۔۔

Address

Mayfield Heights, OH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shahzad Hameed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category