𝙆𝙚𝙩𝙤 𝑮𝒖𝒎𝒎𝒊𝒆𝒔 𝙨𝙝𝙤𝙥

  • Home
  • 𝙆𝙚𝙩𝙤 𝑮𝒖𝒎𝒎𝒊𝒆𝒔 𝙨𝙝𝙤𝙥

𝙆𝙚𝙩𝙤 𝑮𝒖𝒎𝒎𝒊𝒆𝒔 𝙨𝙝𝙤𝙥 Your dream body, crafted together. Break free, embrace your true self with a professional weight loss plan tailored just for you.

Join us in saying no to the impossible and turn the page to a new chapter of captivating curves!

20/06/2024
 #باران وریږي ته مي نه یادیږې۔۔ماسره غم دی د بي کوره  #خلقو۔۔باران ☁️🌨️💧☔
22/01/2022

#باران وریږي ته مي نه یادیږې۔۔

ماسره غم دی د بي کوره #خلقو۔۔
باران ☁️🌨️💧☔

شمونی خٹک میں مسجد کی تعمیر شروع ہے باقی مسجد کی تعمیر مکمل ہے صرف چھت بقایا ہے چھت کیلئے کچھ چندہ بھی ہوا ہے صرف ایک لا...
21/01/2022

شمونی خٹک میں مسجد کی تعمیر شروع ہے باقی مسجد کی تعمیر مکمل ہے صرف چھت بقایا ہے چھت کیلئے کچھ چندہ بھی ہوا ہے صرف ایک لاکھ روپے کم ہے تمام اہل مسلمان بھائیوں سےچندہ کی درخواست کی جاتی ہے رابطہ نمبر 03360698511

پلیز شعر👎🏼پیارے دوستوں اسلامی مدارس نہایت مشکلات کا شکار ہے اج اچانک بابل خیل مدرسہ انڈس ہائی وے امبری کلہ چوک کا دورہ ک...
18/01/2022

پلیز شعر👎🏼
پیارے دوستوں اسلامی مدارس نہایت مشکلات کا شکار ہے اج اچانک بابل خیل مدرسہ انڈس ہائی وے امبری کلہ چوک کا دورہ کرتے ہوئے بہت افسوس ہوا سولر سسٹم بیٹری کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت زیادہ کمی ہے درسگاہ نہایت مشکلات کا سامنا کرتا ہے مہنگائی کی وجہ سے نظام میں کمزوری ایا ہے سربراہ بابل خیل مدرسہ مولانا یاسر خٹک لہٰذا اپ لوگ میرا مدد کرنے کیلئے واٹسپ نمبر پر رابطہ کریں اپکی مہرابانی ہوگی . تفیصل ویڈیو کلیپ میں اپکے سامنے پیش کرونگا شکریہ

08/01/2022

ص

(بیشک صدقہ بری موت دفع کرتا ہے۔)

محترم دوستوںدو تین دن سے بارش برس رہی ہے، اس مشکل وقت میں اپنے پڑوس میں دہاڑی دار مزدور کے گھر کی خبر لیں، گھر سے ایک پل...
07/01/2022

محترم دوستوں
دو تین دن سے بارش برس رہی ہے،
اس مشکل وقت میں اپنے پڑوس میں دہاڑی دار مزدور کے گھر کی خبر لیں،
گھر سے ایک پلیٹ سالن اور 2 روٹیاں صدقہ جاری رکھیں تاکہ مزدور کے بچوں کو بھوک کا احساس نہ ہو۔
جذاک اللہ

جمعہ مبارک

22/12/2021

مدرسے کے 30طلباء کو سفید گرم کپڑوں کی ضرورت ہے اگر کوئی عطیہ کرنا چاہتا ہے تو رابطہ کریں 03339301519 03369707376

12/12/2021

اس سردی میں کسی غریب یتیم مسکین کی مددگار بنیں کیا پتہ آپ کی یہ ادا ربـــــــــ ذوالـــــجلال کو پسند آئے اور آپ کے پورا خاندان کی مغفرت فرمائے بیشک اللّہ تعالیٰ غفور الرحیم ہیں.

18/11/2021

بلدیاتی انتخابات لڑنے والے نوجوان کو چاہئے کہ میرا مدد کریں کیونکہ مہنگائی کی وجہ سے غریب لوگوں صرف چاول کھاتے ہے اگر یقین نہیں اتھی ہے پہر ثبوت موجود ہے
Insaf welfare Landejalander

الله ﷻ کی فضل و کرم سے راٸیونڈ تبلیغی مرکز ضلع رحیم یار  خان کی تبلیغی جماعت ہمارے گاوں آیا ہیں جس میں پانچ نۓ ساتھی چار...
27/10/2021

الله ﷻ کی فضل و کرم سے راٸیونڈ تبلیغی مرکز ضلع رحیم یار خان کی تبلیغی جماعت ہمارے گاوں آیا ہیں جس میں پانچ نۓ ساتھی چار ماہ کیلۓ نکلے ہیں۔ مندرجہ زیل زیرِ نیچے فہرست صفحے پر مساجد کے نام تشکیل میں دیۓ ہیں لہزا انکی خوب مہمانوازی کیجیۓ کیونکہ اللہﷻکی راہ کے مہمان ہیں۔

Address


Telephone

+923355624080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙆𝙚𝙩𝙤 𝑮𝒖𝒎𝒎𝒊𝒆𝒔 𝙨𝙝𝙤𝙥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram