قدرتی طریقہ علاج،بہتر طریقہ علاج

  • Home
  • قدرتی طریقہ علاج،بہتر طریقہ علاج

قدرتی طریقہ علاج،بہتر طریقہ علاج 🌿Discover a path to wellness with healthy lifestyle tips 🌐🩻🫁🧠🫀🩸🦷🦴🦻👅🫁👣🫴🦵🦶👃✍️🥼🩺🧰

25/10/2025
کیا آپ جانتے ہیں اور بتائیں یہ کیا بوٹی اور اس کا پھل ہے 🤔🤔🧐
25/10/2025

کیا آپ جانتے ہیں اور بتائیں یہ کیا بوٹی اور اس کا پھل ہے 🤔🤔🧐

 **ع_کی_خواہش  دور حاضر میں دو باتیں بہت زیادہ سننے کو ملتی ہیں کہ حکیم صاحب ایک بار ہمبستری کرلیں تو دوبارہ ج**ع کی  طا...
24/10/2025

**ع_کی_خواہش

دور حاضر میں دو باتیں بہت زیادہ سننے کو ملتی ہیں کہ حکیم صاحب ایک بار ہمبستری کرلیں تو دوبارہ ج**ع کی طاقت نہیں رہتی اور دوسری بات یہ کہ حکیم صاحب ہفتہ ہفتہ ج**ع کی خواہش یا طاقت نہیں ھوتی !

اب اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ قوت مدافعت کی کمی ہے دوسری بات ہمارا طرز حیات اور پھر بچپن کی غلط کاریوں کا نتیجہ ھوتا ھے !

اب بنیادی بات جو آج کا اصل موضوع ہے وہ یہ کہ آجکل کی جوان نسل شاید دو تین بار ہمبستری کو مردانگی سمجھتی ہے یا ہر دوسرے دن ہمبستری کو طاقت اور صحت سمجھا جاتا ہے جبکہ یہ تصور بالکل غلط ہے اور اتائی ان باتوں پہ زور دیتے ہیں اور قسمیں کھا کر گارنٹی دیکر اپنی ادویات بیچتے ہیں ۔
بیشک زمانہ قدیم میں بھی لوگ کشتہ جات لبوب کبیر اور اچھی من پسند خوراک کھاتے تھے مگر کثرت ج**ع سے دور رہتے تھے مگر المیہ یہ ہے کہ آج ہم اسکو فیشن مانتے ہیں مگر اسکے بعد کیا ہوگا یہ نہیں جانتے !
اب دو پہلو واضح کر دیتا ہوں شاید اہل ظرف اس بات کو سمجھ سکیں تو جناب بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ آج کی جوان نسل سوداء کی تیزی کا شکار ہے ذہن انتشار پذیر ہے اور خوراک اس قسم کی ہے کہ بدن و مادہ میں تیزی آتی ہے جسکی وجہ سے کثرت ج**ع پہ دل دماغ آمادہ ہوتا ہے
اب دوسری بات یہ کہ کچھ نوجوان سرعت انزال کے مریض ہوتے ہیں کچھ اح**ام جریان کے اور کچھ مشت زنی کے مارے ہوتے ہیں اور جب وہ کثرت ج**ع کے عادی ھو جاتے ہیں تو بہت جلد جوانی ڈھلنے لگتی ہے جسم اور ہڈیوں میں درد شروع ہو جاتا ہے پھر چالیس سال کی عمر میں کسی کام کے نہیں رہتے کیونکہ اعضاء رئیسہ کمزور پڑ جاتے ہیں اور رطوبات بدنیہ کی کمی واقع ہوجاتی ہے ساتھ ساتھ جسم میں کیلشیئم و منرلز کی شدید کمی ہو جاتی ہے ۔
ہم نے ہر کام مغرب کی طرح اپنا لیا ہے مگر اسکا انجام نہیں جانتے اور دوسری طرف ایلوپیتھی کا استعمال مذید جلدی کھوکھلا کر رہا ہے ۔
میں ایک طبیب ھوں نہ کہ دوا فروش اسلیئے حق سچ لکھتا ھوں اور لکھتا رہوں گا شاید کسی کے دل میں میری بات گھر کر جائے ۔
احباب گزارش ھے کہ ازدواجی زندگی کو پرلطف طریقے سے گزاریں ہفتہ عشرہ بعد ج**ع کریں اور کوشش کریں کہ رات کے پچھلے پہر ہمبستری کریں انشاءاللہ بغیر دوا کے آپکو بہت فرق محسوس ھوگا اور پرفارمنس بھی قدرے بہتر ھوگی !

علاج معالجہ کے لیئے کسی مستند معالج سے رابطہ کریں اور خودساختہ علاج معالجہ سے اجتناب فرمائیں
کاپی






21/10/2025

سموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رہنے کے لئے آرگینک گڑ، شہد اور دار چینی کا استعمال لازمی کریں

آج پاکستان کے نامور طبیب، مصنف اور سماجی رہنما حکیم محمد سعید کا یوم شہادت ہے
17/10/2025

آج پاکستان کے نامور طبیب، مصنف اور سماجی رہنما حکیم محمد سعید کا یوم شہادت ہے

آج پاکستان کے نامور طبیب، مصنف اور سماجی رہنما حکیم محمد سعید کا یوم شہادت ہے ۔

چبھڑ  یہ خربوزہ اور کدو کے ککربٹیسی خاندان کاپوداہے میدانی علاقوں میں موسم گرما میں جڑی بوٹی کے طور پر عام ہوتا ہے،بعض ع...
17/10/2025

چبھڑ یہ خربوزہ اور کدو کے ککربٹیسی خاندان کاپوداہے
میدانی علاقوں میں موسم گرما میں جڑی بوٹی کے طور پر عام ہوتا ہے،
بعض علاقوں میں اسکامربہ،اچار،سالن بناتےہیں،
تمام پنجاب اور خیبرپخون خواہ میں کہیں کہیں دیکھاہے،
پکے پھل ہلکی مٹھاس لئےنمکین اور عمدہ ہوتےہیں
#پہچان #راۓونڈ #دواخانہ #پنسار #لاہور

12/10/2025

Returning to camp on elephants, Cooch Behar jungle— circa 1910.

کیا یہ کالا سانپ 🐍 ہےیہ کچھ اور؟
12/10/2025

کیا یہ کالا سانپ 🐍 ہےیہ کچھ اور؟

Address

IL

Telephone

+13317017997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قدرتی طریقہ علاج،بہتر طریقہ علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram