Ham Raaz Dawakhana

  • Home
  • Ham Raaz Dawakhana

Ham Raaz Dawakhana this page is about Medical and Health

20/09/2023
04/12/2022
04/12/2022

ھر قسم کی مردانہ کمزوری کا علاج ایک ہی ویڈیو میں

Zindgi ki haqiqat
22/03/2022

Zindgi ki haqiqat

18/03/2022

¤¤ سفوف مغلظ اعظم¤¤

چڑھتی جوانی کو برباد کرکے پریشان رہنے والے مرد حضرات متوجہ

پانی سی پتلی منی کو محض چند دنوں میں اتنا گاڑھا کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے ایسے مرد حضرات جو پتلی منی اح**ام جریان سرعت و رقت کا رونا روتے ہیں وہ صرف 1 بار ضرور استعمال کریں گویا مہنگا ہے پر رزلٹ کے آگے قیمت بیکار ہے۔

خاص کر ایسے مریض اور طبیب جو کہتے ہیں بابا فلاں کمپنی کا سفوف مغلظ استعمال کیا فلاں کا کرایا پر افادہ نہ ہوا ان سے مطمئن گزارش ہے خاکسار کا سفوف آزمائیں اپنا سکہ جمائیں

انشاء اللہ جو بھی صرف ا کورس استعمال کرے گا وہ اس سفوف کو اکسیر اعظم کہنے پہ مجبور ہوگا

ہوالشافی: موصلی سفید .. ثعلب پنجہ.. ثعلب مصری.. تالمکھانہ.. ستاور.. چھلکا اسپغول.. ترپھلہ.. پچاس پچاس گرام

کشتہ قلعی.. کشتہ مرجان.. کشتہ عقیق.. کشتہ مروارید.. ا..ا تولہ

ورق نقرہ پانچ گرام جواہر مہرہ اعلی قسم پانچ گرام

بطریقہ معروف سفوف بنا لیں ا چمچ چاۓ والا صبح ا شام خالی پیٹ ا گلاس نیم گرم دودھ سے 45 دن استعمال کریں۔

قوت باہ کو طاقت دیتا ہے اعصاب کو طاقت دیتا ہے اعضاۓ رئیسہ کو قوت بخشتا ہے

نئ اور تازہ منی بکثرت پیدا کرتا ہے جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھا بناتا ہے

جریان اح**ام سرعت و رقت کا خاتمہ کرتا ہے یہ نسخہ خاص طور پر بے اولاد حضرت کیلئے از حد مفید اور مجرب الامجرب ہے.
WhatsApp
03164712029

16/03/2022

Hijama Kamar ka masla tha bahi ko

مردانہ کمزوری کی ڈیفالٹر دوا 💪 اور میرے تجربے کا آخری نچوڑ ۔۔ کافی مریضوں پہ آزمایا بہت رزلٹ ملا فوائد 👇💢 سفوف مشت زنی 💢...
12/03/2022

مردانہ کمزوری کی ڈیفالٹر دوا 💪 اور میرے تجربے کا آخری نچوڑ ۔۔ کافی مریضوں پہ آزمایا بہت رزلٹ ملا
فوائد 👇
💢 سفوف مشت زنی 💢

برائے جریان /اح**ام,منی کا پتلا پن,جراثیم کی کمی, مشت زنی کے نقصانات کا مکمل ازالہ کرتا ہے.

ہر قسم کی کمزوری کے لئے مفید ثابت ہو چکا ہے.

ذکاوت حس کے لئے اکسیر درجہ کی طاقت رکھتا ہے.

مادہ تولید وافر مقدار میں پیدا کرتا ہے .

جگر, معدہ, مثانہ کے لئے اکسیر اعظم ہے.

جگر کی گرمی دور کرتا ہے .سرعت انزال کا شافی علاج. اکسیر بدن ہے

ھوالشافی !

1 )- ثعلب مصری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50گرام
2 )- ثعلب پنجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام
3 )- چاروں مغز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام
4 )- موصلی سفید انڈیا ۔۔۔۔۔25گرام
5 )- مصطگی رومی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام
6)گوند کیکر............ 25 گرام
7) بادام .................50 گرام
8) الائچی........... 20 گرام
9) شقاقل مصری.......... 25 گرام
10) موصلی سیاہ...........25 گرام
11) پستہ مغز ......... 25 گرام
12) سنگھاڑہ خشک ....... ...25 گرام
13) خشخاص ..........25 گرام
14) زعفران ............. 10 گرام
15) کوزہ مصری............100 گرام
مصری حسب ضرورت

📦 سب چیزوں کو گرائنڈ کر کے مثل میدہ پوڈر بنالیں اور اس میں سے آدھی چمچ چھوٹی صبح + شام دودھ کی کچی لسی بنا کھانے سے ایک گھنٹا پہلے استعمال کریں.
مدت استعمال: 5ہفتے.

جو افراد خود تیار نہ کرسکتے ہوں وہ ہم سے منگوا بھی سکتے ہیں.. منگوانے کے لیے مکمل ایڈریس بتائیں۔۔۔۔

اسکے ساتھ طلا شاہی استعمال کریں

مزید معلومات کے لئے رابطہ کر سکتے
WhatsApp
03164712029

ضماد لیپ براۓ مجلوق مشت زنعضو خاص کی کمی انتشار کا مکمل علاج ہے لاغری دور کرتا ہے سستی اور مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کی ...
12/03/2022

ضماد لیپ براۓ مجلوق مشت زن

عضو خاص کی کمی انتشار کا مکمل علاج ہے لاغری دور کرتا ہے سستی اور مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کی ناہمواری اور ٹیڑھا پن دور کرتا ہے

لونگ 20 گرام
جڑ پان 20 گرام
دارچینی 20 گرام
عقر قرحا 20 گرام
گھونگچی سرخ 20 گرام
گھونگچی سفید 20 گرام
خراطین مصفیٰ 20 گرام
تخم دھتورہ سفید 20 گرام
پوست بیخ کنیر سفید 20 گرام

ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر چار کلو دودھ بھینس خالص میں ڈال کر اُبالنا شروع کریں آدھا دودھ باقی رہ جانے پر ضامن جاگ لگا کر دہی جمالیں دہی جم جانے کے بعد معروف طریقہ سے مکھن نکال لیں اور گرم کرکے دیسی گھی بنالیں
یہ گھی 20 گرام لیں اس میں
موم دیسی مصفی 20 گرام
بیربوٹی 20 گرام
ملا کر زوردار ہاتھوں سے کھرل کرکے ملائم کریم بناٸیں نسخہ تیار ہے

طریقہ استعمال
رات سوتے وقت آدھا گرام عضو مخصوص پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں فوری جذب ہو جائے گا صبح اُٹھ کر دھو لیں
پندرہ روز استعمال کے بعد مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گی اور عضو خاص میں ایک نئی قوت جان پڑجائے گی

نوٹ
کوئی بھی طلاء ضماد یا لیپ بیرونی طور پر استعمال ہونے والی دوا بیرونی کمزوریاں ہی دور کرتی ہے جبکہ اندرونی کمزوری کے لیے خوراکی دواء کی ضرورت ہوتی ہے

فوائد
عضو خاص کی کمی اور انتشار کی کمی کا مکمل علاج ہے لاغری دور کرتا ہے سستی اور مشت زنی کی وجہ سے عضو خاص کی ناہمواری ٹیڑھا پن دور کرتا ہے

قبض   Constipation اس کی وجہ ہمیشہ خشکی اور تیزابیت بنتی ہیں اور نظام انہضام کی خرابی قبض کی وجوہات ہوتی ہیں کہ جب آپ ای...
12/03/2022

قبض Constipation
اس کی وجہ ہمیشہ خشکی اور تیزابیت بنتی ہیں اور نظام انہضام کی خرابی قبض کی وجوہات ہوتی ہیں کہ جب آپ ایسی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں ریفائین آٹا فاسٹ فوڈز کولڈڈرنکس وغیرہ وغیرہ
ایک لمبا عرصہ ایسی چیزوں کا استعمال انسان کے لیے پریشانی کا باعث بنتا ہے نظام انہضام کو ڈسٹرب کرنے کا اور جگر کو ڈسٹرب کرنے کا باعث بنتی ہیں
جب تک آپ کی خوراک میں وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا آغاز نہیں کیا جائے گا
ادویات جتنی مرضی آپ استعمال کر لیں ایک فیصد بھی آپ کو فائدہ نہیں ہوگا، بلکہ الٹا آپ کی طبیعت میں خرابی بڑھتی جائے گی کیوں کہ ہم اپنی خوراک کو تبدیل نہیں کرتے اور ادویات کھانے کے چکر میں ہوتے ہیں

قبض کیلئے
پرانی سے پرانی قبض
1. رات کو تین دانے انجیر ایک گلاس پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ کھائیں اور انجیر والا پانی بھی پی لو۔ ناشتہ ایک گھنٹے کے بعد۔
2. کھانے میں گندم کا بغیر چھنے آٹے کی روٹی کھانی ہے۔
یا
گرم دودھ میں دو چمچ گلقند اور دو تولہ دیسی گھی ملا کر پئیں۔ آنتوں کی خشکی دور کریں۔
یا

دیگر قبض
جوارش کمونی اور
جوارش شاہی اجمل 1/2 چمچی صبح شام
رات کو دو گولیاں حب تنکار نیم گرم پانی سے ..

🌻🌹 معجون خاص🌹🌻جن کے مادہ منویہ میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم سپرمز کی کمی ھو ..اسی بنا پر اولاد جیسی نعمت سے محروم ھوں...
12/03/2022

🌻🌹 معجون خاص🌹🌻

جن کے مادہ منویہ میں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم سپرمز کی کمی ھو ..اسی بنا پر اولاد جیسی نعمت سے محروم ھوں ۔ پس سیل کا شافی علاج ھے ۔ عام جسمانی کمزوری ٫ اعصابی کمزوری ٫ مردانہ کمزوری اور امساک کی کمی دور ھو کر کامل مرد ۔ مادہ منویہ کے جملہ نقائص کا خاتمہ ۔ مادہ منویہ کو گاڑھا اور صحتمند سپرمز کا خزانہ ۔
جریان اور سرعت ِ انزال سے مکمل نجات انشاءاللہ...

ھوالشافی
ثعلب مصری5 تولہ ۔ثعلب پنجہ 5 تولہ
ستاور 3تولہ ۔شقاقل 3تولہ ۔تخم اوٹنگن 3تولہ۔جوھر خصیہ 3تولہ ۔کشتہ مرجان 3تولہ ۔بیخ بدھارا 5تولہ ۔اسگندھ ناگوری 5تولہ ۔تودری سفید 5تولہ ۔گوند کتیرا 5تولہ موصلی سفید 5تولہ۔ الائچی سفید 5تولہ ۔مغز جیا پوتا 5 تولہ خراطین مصفی! 5 تولہ تخم سرس 5تولہ۔مغز پنبہ دانہ 5تولہ۔مغز چرونجی 5 تولہ ۔مغز فندق 5تولہ
شہد سب ادویہ کے وزن کا دوگنا ۔

سب اجزاء کو کھرل کر کے سفوف بنا کر شہد میں مکس کرلیں ۔
خوراک : ایک چمچ چھوٹا صبح ایک چمچ شام ھمراہ شیر گاٶ ۔
مادہ تولید بکژت پیداہوتاھے جریان،اح**ام،سرعت انزال،ھاتھ پاؤں کا جلنا، تپش، رقت، قلت،کمزوری،قطروں کا اخراج،کژت ج**ع کے نقصانات کا کور ہوں گے انشإاللہ
ﭘﺮﮨﯿﺰ
،ﮔﺮﻡ اور تلی ہوی ﺍﺷﯿﺎﺀ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰﮐﺮﯾﮟ ۔

واٹس ایپ نمبر ۔۔۔
03164712029

عورتوں کے جملہ امراض ::لیکوریا اسقاط حمل ماہواری کی بے قاعدگی اور کمر درد جیسی بیماریوں کے لیے بہترین دوا.  عورت کو حمل ...
12/03/2022

عورتوں کے جملہ امراض ::
لیکوریا اسقاط حمل ماہواری کی بے قاعدگی اور کمر درد جیسی بیماریوں کے لیے بہترین دوا. عورت کو حمل کے قابل بناتی ہے.
لیکوریا کی وجہ سے چہرے کی زردی. خون کی کمی اور اعضاء شکنی میں موثر ہے. کیلشیم کی کمی کو پورا کرتی ہے.
::نسخہ ::
هوالشافی
گوند چنیا 2 ماشہ,
دارچینی 2 ماشہ
الائچی کلاں 3ماشہ
زنجبیل ادهہ تولہ
شقاقل مصری 1 ماشہ
قرنفل 1 ماشہ
موچرس 3 ماشہ
پوست ببول 2ماشہ
سنکها ہولی 2 ماشہ
گوکھرو 1ماشہ
ترکیب تیاری
تمام اشیاء کی اچھی طرح صاف صفائی کر کے سفوف بنا لیں .
طریقہ استعمال
روزانہ رات کو ہاف ٹی سپون استعمال کریں ہمراہ نیم گرم دودھ. .۔۔
محترم دوست حکیم صاحب کے قلم سے،
ماہر امراض ذنانہ و مردانہ
WhatsApp
03164712029

Address


Telephone

+13164712029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ham Raaz Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share