16/03/2024
اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کرنے والے ایک فلسطینی بچے کو گلہ دبا کر شہید کردیا گیا مگر سلام ہے ایسے ایمان کو اس دوران بھی وہ کلمہ کا ورد کررہا ہے اس ویڈیو کو نہ تو فیس بک پر چھوڑا جا رہا ہے اور ہی یو ٹیوب پر کیونکہ یہ اپلوڈ ہی نہیں ہو رہا 😭اے اللّٰہ ہمارے بھائیوں کی حفاظت فرما آمین