Dr Afshan Nadeem

  • Home
  • Dr Afshan Nadeem

Dr Afshan Nadeem MBBS , FCPS ( Gynae/OBS) Consultant Women’s Health Doctor /Blogger / writer

27/05/2024
28/04/2024
26/04/2024

Cholestasis of preganacy
Book appointment today رشید میڈیکل کمپلیکس بلمقابل THQ اسپتال خانپور

16/03/2024

مکمل علاج کے لئے ابھی رابطہ کریں

مکمل علاج اور رہنمائ کے لئے ابھی رابطہ کریںDr Afshan NadeemRasheed Medical complex opposite THQ khanpur
02/03/2024

مکمل علاج اور رہنمائ کے لئے ابھی رابطہ کریں
Dr Afshan Nadeem
Rasheed Medical complex opposite THQ khanpur

29/02/2024

حمل میں بلڈ پریشر کا زیادہ ہونا ماں اور بچہ دونوں کے لئے جان لیوا حد تک نقصان دہ ہو سکتا ہے
کسی بھی علامت کی صورت میں فوری علاج کروائیں

Much appreciated incentive ..antenatal visits ,delivery and vaccination of child at peripheral government center ll pay ...
28/02/2024

Much appreciated incentive ..
antenatal visits ,delivery and vaccination of child at peripheral government center ll pay an attractive amount

To get an appointment Call now Rasheed Medical complex opposite THQ hospital khanpur
27/02/2024

To get an appointment
Call now
Rasheed Medical complex opposite THQ hospital khanpur

27/02/2024

Lifestyle modification is the key to defeat PCOD

مکمل علاج کی سہولت موجود ہےابھی رابطہ کریں0313 6044482Rasheed Medical complex Opposite THQ hospital khanpur
27/02/2024

مکمل علاج کی سہولت موجود ہے
ابھی رابطہ کریں
0313 6044482
Rasheed Medical complex
Opposite THQ hospital khanpur

28/07/2023

07/08/2022

حضرت عباس علمدار
واقعہ کربلا صرف حق و باطل کا معرکہ ہی نہیں ہے بلکہ ایسے واقعات سے بھرپور جو رہتی دنیا تک نہ دیکھے جا سکیں گے
نہ ان کی مثال ملے گی
حضرت فاطمہ کی وفات کے دس سال بعد حضرت علی نے دوسرا نکاح فرمایا ان کا نام بھی فاطمہ ہی تھا
اس نکاح سے اللہٰ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو چار بیٹے عطا فرماۓ حضرت عباس ان میں سے ایک تھے
ان کی محبت حضرت حسین سے مثالی تھی
اور یہ بات یزید ملعون جانتا تھا
کربلا میں یزید نے ابن زیاد کی مدد سے شمر کو چار ہزار سپاہی دے کر حضرت عباس کے پاس بھیجا اور پیشکش کی کہ آپ اور آپ کے بھائ حضرت حسین کا ساتھ چھوڑ کر چلے جائیں ان سب کو امان ملے گی
لیکن جنابِ عباس نے اس طرح کی ہر پیشکش کو صاف الفاظ میں ٹھکرا دیا اور ہر حال میں حضرت حسین کا ساتھ دینے کا اعلان کیا
پھر تاریخ نے وہ دن بھی دیکھا جب شہزادئ حسین حضرت سکینہ۳ دن سے پیاسی تھیں حضرت عباس سے کہا کہ چچا پانی لا دیں
یہ سننا تھا کہ حضرت عباس کا دل تڑپ اٹھا اور حضرت حسین سے اجازت لےکر ایک ہاتھ میں تلوار ایک میں مشکیزہ لیکر پانی کے کنارے روانہ ہوۓ جہاں عمرو بن حجاج 5 سو سپاہی کے ساتھ پہرہ دے را ہا تھا
تاریخ میں لکھا ہے کہ جناب عباس نے تنہا ز133 سپاہی مار گراۓ
اور باقی مدد کے خیموں کی طرف بھاگ گۓ
آپ نے مشکیزہ بھرا پھر خود پانی پینا چاہا لیکن نہ پی سکے کہ آل رسول پیاسی ہے میں کیسے پانی پی سکتا ہوں
مشکیزہ لے کر روانہ ہوۓ کے اچانک یزیدی فوج نے ایک بازو قلم کر دیا
مشکیزہ دوسرے بازو سے تھاما تو وہ بازو مبارک بھی قلم کر دیا
ہار نہ مانی اور مشکیزہ منہ میں تھام لیا
یہ دیکھناا تھا کہ کسی بد بخت نے مشکیزے میں مار کر پانی بہا دیا
حضرت عباس تیروں سے چھلنی خیموں میں پہنچے تو اس حالت میں آپ کو دیکھ کر کہرام مچ گیا حضرت حسین نے آپ کا سر اپنی گود میں رکھا تو آپ نے آخری الفاظ بھی یہ ادا کیۓ کہ معاف کر دےجیۓ سکینہ کے لۓ پانی نہیں لا سکااور آپ نے جام شہادت نوش فرمالیا
ہزاروں لاکھوں سلام ایسی شجاعت پر
ایسے جذبے اور ایسی محبت پر
کربلا کا ایک ایک واقعہ اپنے اندر ایک فلسفہ ہے
دیکھا جاۓ تو دنیا آج بھی دو حصوں میں تقسیم ہے
حسینیت اور
یزیدیت
اس کے علاوہ اور کچھ نہیں

ہیٹ اسٹروک اپنی اور اپنے ساتھ موجود لوگوں کی حفاظت کریں
16/05/2022

ہیٹ اسٹروک اپنی اور اپنے ساتھ موجود لوگوں کی حفاظت کریں

01/12/2021

Address

Https://www. Facebook. Com/profile. Php?id=100087872477726&mibextid=9R9pXO
Islamabad
10008

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923286704717

Website

https://www.facebook.com/profile.php?id=1000878

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Afshan Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Afshan Nadeem:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share