
06/08/2022
*پیغام*
اگر کسی کے شہر/گاؤں/ قصبے اور محلے میں کوئی ایسے معزور افراد ہوں جو کہ پاؤں اور ہاتھ سے محروم ہوں تو اس نمبروں پر رابطہ کریں.یہ مصنوعی ہاتھ اور پاؤں مفت ملیں گے. صرف اور صرف آپ کے پاس شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے۔
رابطہ نمبرز
03331390712 \ 03078388101..