
21/11/2021
والدین کیلیے سمجھنے کی ضروری بات ۔ 15 سال تک اپنے بچوں کے قد اور جسمانی ساخت کو نوٹ کریں.اگر بچوں کے قد چھوٹے ہوں۔بچے بچیوں کی جنسی اعضا کی گروتھ نہ ھو ۔تو فوری ھومیوپیتھک علاج کروائیں۔جو والدین توجہ نھیں کرتے ان کو بچوں کے رشتوں میں کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔سرکاری نوکری کے حصول میں مشکل ہوتی ہے۔شادی کے بعد بےشمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔مرد اور عورت کی خوبصورتی ان کی جسمانی بناوٹ میں ہے۔جسمانی و جنسی اعضاء کی گروتھ کے لیے سب سے بہتریں عمر 14 سے 21 سال ہوتی ہے۔
اپنے بچوں سے باخبر رہیں
Dr. Syed Shah Rukn.E.Alam
03449592793