THQ Hospital Khar Fort MUnro

  • Home
  • THQ Hospital Khar Fort MUnro

THQ Hospital Khar Fort MUnro Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from THQ Hospital Khar Fort MUnro, Hospital, .

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں
18/12/2024

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں

Eid day pic staff
17/06/2024

Eid day pic staff

خوشخبری خوشخبری فورٹ منرو اور گردونواح کے لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں سالانہ فری آئی کیمپ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر ف...
03/05/2024

خوشخبری خوشخبری
فورٹ منرو اور گردونواح کے لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
سالانہ فری آئی کیمپ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو

اطلاع برائے اہلیان علاقہ! تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو کی جانب سے ایک کمپین شروع کیا جا رہا ہے .خواتین کے لئے ت...
28/03/2024

اطلاع برائے اہلیان علاقہ! تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو کی جانب سے ایک کمپین شروع کیا جا رہا ہے .

خواتین کے لئے تشنج(T.T)ٹیکہ اور بچوں کیلئے خسرہ (Measles) ٹیکہ جات لگایا جا رہا ہے. تمام علاقے والوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی مستقبل کومحفوظ بنائے .

1.تشنج(T.T)اور خسرہ(Measles)کے یہ ٹیکہ ماں اور نومولود بچے دونوں کو تشنج اور خسرہ کی خطرناک بیماری سے بچاتے ہیں.
2۔06سال سے کم عمر بچوں Measles کا ٹیکہ لگائے جاتے ہیں
3۔ 15سے 49سال کی تمام خواتین کو ٹیکے لگائے جاتے ہیں .
4.ٹیکہ لگوانے کا دن سوموار ،منگل،بدھ، جمعرات اور جمعہ تک لگوا سکتے. مزید معلومات کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو مرکز برائے حفاظتی ٹیکہ جات وزٹ کریں
شکریہ

Today click 🌄
28/02/2024

Today click 🌄

یہ کچھ شناختی کارڈ ہپستال میں مس پلیس ملے ہیں ان میں سے کسی کا ہو یا کوئی کسی کو جانتا ہو وہ ہسپتال سکیورٹی گارڈ روم سے ...
15/02/2024

یہ کچھ شناختی کارڈ ہپستال میں مس پلیس ملے ہیں
ان میں سے کسی کا ہو یا کوئی کسی کو جانتا ہو وہ ہسپتال سکیورٹی گارڈ روم سے سنھبال لیں
پوسٹ کو شیئر کریں

الوداع الوداعالوداعی پارٹی ایم ایس برگیڈیئر اشفاقڈاکٹر فہد ریاض،ڈاکٹر میراج , ڈاکٹر اسامہ،ڈاکٹر توقیر ڈاکٹر سکندر Best w...
31/01/2024

الوداع الوداع
الوداعی پارٹی ایم ایس برگیڈیئر اشفاق
ڈاکٹر فہد ریاض،ڈاکٹر میراج , ڈاکٹر اسامہ،ڈاکٹر توقیر ڈاکٹر سکندر
Best wishes for all ❣️

RIp Dr Rukia 😭😭😭😭کے پی کے  میں ڈاکٹر صاحبہ کی قتل ہوئی ہےاس واٸٹ کوٹ کو حاصل کرنے میں کتنی محنت کتنا وقت کتنا حرچہ آتا ہ...
09/01/2024

RIp Dr Rukia 😭😭😭😭
کے پی کے میں ڈاکٹر صاحبہ کی قتل ہوئی ہے
اس واٸٹ کوٹ کو حاصل کرنے میں کتنی محنت کتنا وقت کتنا حرچہ آتا ہے اپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے
اور اپ نے ایک پل میں سب کچھ ختم کر ڈالا اس بے چاری نے کیا گناہ کیا تھا یہ تو لوگوں کو بچانے کیلۓ اپنا گھر بار چھوڑ کر آٸ تھی

کب تک ہم ان جیسے معصوم لوگوں کے جنازے اٹھاۓ گے
ہم بول گۓ تھے کہ ہم ایسے ریاست میں رہتے ہے جہاں غریب کا خون بہانا معمول بن چکا ہے جہاں انسانیت نام کی چیز نہیں 😥
اللہ ہی اس ملک کا حامی و ناصر ہو ۔ ہمیں سیاستدانوں کی چاپلوسی اور زندہ باد مردہ باد سے ٹائم نہیں ملتا ۔

Required Medical Superintendent
05/01/2024

Required Medical Superintendent

17/12/2023

UHS waste management Training

17/12/2023

اور پھر گزرتے وقت نے دیکھا دیئے
وفادار بھی
اداکار بھی🥀

Today's Dispenser written Test ✍️✍️🏣
04/12/2023

Today's Dispenser written Test ✍️✍️🏣

Qualified staff Required
03/09/2023

Qualified staff Required

آج ٹی ایچ کیو ہسپتال کھر فورٹ منرو میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال برگیڈیئر محمد اشفا...
26/05/2023

آج ٹی ایچ کیو ہسپتال کھر فورٹ منرو میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال برگیڈیئر محمد اشفاق صاحب مہمان خصوصی خلیل الرحمٰن شیرانی صاحب پولیٹیکل اسسٹنٹ مشاق ٹوانہ صاحب اور دیگر معززین نے شرکت کی
علاقے کے لوگوں نے پاکستان ایئر فورس کے اس خدمت کو داد دی اور مزید ترقی کے لیے دعائیں کی

خوشخبری فری آئی کیمپ ٹی ایچ کیو ہسپتال کھر فورٹ منرو
19/05/2023

خوشخبری فری آئی کیمپ ٹی ایچ کیو ہسپتال کھر فورٹ منرو

مندرجہ ذیل آسامیوں کیلئے درخواست مطلوب ہیں
03/10/2022

مندرجہ ذیل آسامیوں کیلئے درخواست مطلوب ہیں

خوشخبری خوشخبری
05/07/2022

خوشخبری خوشخبری

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Khar Fort MUnro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share