13/02/2026
اَلْحَمْدُلِلّٰه!
سماعت کی بحالی کے مشن میں ایک اورکامیابی
SHED Hospital میں
مزید تین افراد کی کوکلیئر امپلانٹ
(Cochlear Implant) سرجری غیر تجارتی بنیادوں پر کامیابی سے مکمل کر لی گئی ہے
شکریہ ڈاکٹر اکبر عباس ، محترم شاہد راجپوت ، نزہت راجپوت اور ٹیم
یہ پیش رفت نہ صرف جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا ثبوت ہے بلکہ سماعت سے محروم افراد اور ان کے خاندانوں کے لیے ایک نئی امید بھی ہے۔
آپ کی دعائیں اور تعاون اس سفر کو جاری رکھنے کی طاقت۔۔۔۔۔۔۔