
10/01/2024
یہ ہماراپیارا نواسہ سہیل عدنان جس نے پاکستانی انڈر 13 سکوائش میں ورلڈ کے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی انڈیا ملیشیا یو ایس اے امریکہ برطانیہ ساؤتھ افریقہ اور مصر کی ٹیموں کو شکست فاس برطانیہ میں دی اور پوری ورلڈ میں چھٹے نمبر پر ایا اج وہ پاکستان بہاولپور میں واپسی اپنے پیرنٹس کے پاس اگیا ہماری دعا ہے کہ اللہ اس کو دن چوگنی رات دگنی ترقی دے اور پورے ورلڈ میں پہلے نمبر پر ائے امین ثم امین
ڈاکٹر محمد عباس قریشی