13/04/2023
بہت سے لوگ فٹ ہونے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ ہم فٹ ہوں گے تب ہی ہماری صحت بھی اچھی ہو گی دوسرے الفاظ میں فٹنس کو ہم صحت کا نام بھی دے سکتے ہیں۔ جب ہماری صحت اچھی ہو گی ہم اتنے ہی فٹ ہوں گے اور بیماریاں لگنے کے خطرے کم ہوں گے آپ نے اکثر نوٹ کیا ہو گا کہ جب ہم Mentally & Physically Fit ہوتے ہیں تو اچھا کام کرتے ہیں
اسی لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ جو لوگ مکمل فٹ نہیں ہیں انہیں کیا کرنا چاہیے سب سے پہلی عادت جو ہمیں فٹ رہنے کےلئے اپنانی ہے وہ ہے روزانہ ورزش کرنا۔
روز ورزش کرنے سے ہم خود میں بہت سے Positive Changes دیکھیں گے باقاعدگی سے ورزش کرنا ہمیں مختلف بیماریوں سے دور کر سکتا ہے۔
خود کو فٹ رکھنے کے فوائد:
خود کو فٹ رکھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔
1۔اس سے آپ کی یاداشت اور دماغی حالت اچھی ہوتی ہے۔
2۔بہت سی دائمی بیماریوں سے بچاؤ ہوتا ہے ۔
3۔بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔
4۔آپ کی نیند کے معیار کو بہتر بناتا ہے ۔
5۔ڈپریشن اور پریشانی کے احساسات کو کم کرتا ہے۔
6۔پٹھوں کی طاقت ار بیلنس کو برقرار رکھتا ہے ۔
بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنی Physical Appearence کی وجہ سے فِٹ نظر نہیں آتے یعنی کہ موٹاپا جو پوری دنیا کے لوگوں کےلئے بہت بڑا مسئلہ ہے لوگوں کو فِٹ نہیں رہنے دیتا لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ہم آپ کی پریشانی کا ھل نکالنے کےلئے یہاں ہیں تو جیسا کہ آپ ریکی سے واقف ہیں ہی تو یہاں بھی ریکی ہمارا ساتھ دے گی۔
ریکی ہمرا وزن کم کرنے میں ہمارے بہت مدد کر سکتی ہے اس کےلئےمخصوص سیشن لیں اور آرام پائیں۔ کیا آپ جانتے ہیں؟ موٹاپے کی وجہ سے ہم مختلف بیماریوں کا بھی شکار ہو سکتے ہیں۔
جیسے High Blood Pressure, Daibetese ، دل کی بیماری، کینسر، Metabollic Sendome ، نیند کے مسائل وغیرہ۔
اب چلیں دیکھتے ہیں کہ وزن کم کرنے میں ریکی ہماری مدد کس طرح کر سکتی ہے؟
1۔ریکی ہم میں تندرستی اور Balacnce Createکرتی ہے :
وہ لوگ جو خود کو Unbalanceمحسوس کرتے ہیں وہ وزن میں کمی چاہتے ہیں تو انہیں Best Reiki Masterسے ریکی کا مکمل سیشن لینا ہو گا۔ جس سے وہ پہلے سے بہت بہتری محسوس کریں گے۔
2۔ریکی تناؤ کا کم کرتی ہے:
For consultation
Whatsapp 0325-3900193