براہِ کرم نرسز اپنے نام کے ساتھ "ڈاکٹر" نہ لکھیں۔
یہ طبی اصولوں کے خلاف ہے اور غلط فہمی پیدا کرتا ہے۔
نرسنگ ایک باعزت اور علیحدہ پیشہ ہے، اپنی شناخت پر فخر کریں۔
05/08/2025
چودہ آگست پر جھنڈوں اور باجوں پر پیسے ضائع نہ کریں، جھنڈوں کی جگہ پودے خریدیں، اور ماحول
کو بہتر بنائیں۔
05/08/2025
Insulin antidote??
05/08/2025
If i give KCL i/v state to patient what will be the results??
03/08/2025
Pregnancy sign and symptoms
01/08/2025
Nursing internship opportunity
31/07/2025
Difference between Heart Attack and Cardiac Arrest 💔✍🏽
*"سوات ریجن کے 4th سمسٹر کے طلبہ پر مٹہ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج قابلِ شدید مذمت ہے۔ طلبہ پر تشدد نہ صرف ظلم ہے بلکہ ہمارے تعلیمی مستقبل پر حملہ ہے۔ پرامن احتجاج ہر طالبعلم کا حق ہے، اور ریاستی اداروں کا فرض ہے کہ وہ اس حق کا احترام کریں، نہ کہ اسے دبائیں۔ ہم اس واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔"*
28/07/2025
YNA just Watch The Game
Swat Ihs Matta
Sarhad Uni
Injustice with Nursing students
Be the first to know and let us send you an email when Nursing information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.