28/09/2025
✨🏏 پاک–بھارت میچ کی پروڈکشن 🏏✨
🔮 علمِ کے حساب سے آج کے میچ میں:
⚡ ٹاس کا پلڑا انڈیا کے حق میں نظر آ رہا ہے۔
⚡ پہلی اننگز کا اسکور 140 سے 150رنز کے درمیان بننے کے امکانات ہیں۔
⚡ مگر ستارے بتا رہے ہیں کہ آخر میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات 20% سے زیادہ ہیں 💚🇵🇰۔
🌟 دعا ہے کہ پاکستان کا پرچم سر بلند ہو اور ٹیم گرین قوم کو خوشی دے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🔥