
26/08/2025
🌙 نور کا جشن، رحمت کا دن 🌙
✨ 12 ربیع الاول ✨
وہ دن جس دن کائنات کو روشنی ملی،
وہ دن جس دن رحمتِ دو جہاں ﷺ تشریف لائے۔
🌸 آقا ﷺ کی آمد نے دلوں کو سکون،
زندگیوں کو مقصد،
اور دنیا کو رہنمائی عطا کی۔ 🌸
🕌 آئیے، محبتِ رسول ﷺ کو عام کریں
اور اپنی زندگیوں کو ان کی سنت کے مطابق سجائیں۔