آج مورخہ 28 مارچ بروز جمعرات ولایت خان،لیاقت اور نورولی خان لالا نے فرینڈز آف بام خیل ڈائیلاسز سنٹر کا دورہ کیا۔
ولایت خان نے اپنے بھائی ذاکر خان جو لندن میں مقیم ہے اسکی طرف سے زکوٰۃ کی رقم سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے چیرمین سعید خان کی موجودگی میں سنٹر انچارج ڈاکٹر الیاس صاحب کے حوالے کیے ۔ اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
نوٹ: پوسٹ کا مقصد کسی کی تشہیر نہیں بلکہ معاشرے میں زکوٰۃ کی رحجان عام کرنا ہے۔
چیرمین سعید خان کا آربٹ گروپ آف سکولز بام خیل کیمپس کی تقریب سے خطاب
اپیل برائے تعاون
تمام مخیر حضرات سے فرینڈز آف بام خیل ڈائیلاسز سنٹر کے مریضوں کا مفت ڈائیلاسز کیلئے اپنے زکوٰۃ و عطیات میں حصہ ڈالنے کیلئے اپیل کرتے ہیں۔
سنٹر کا وزٹ کریں اگر مطمئن ہو جاؤ گے تو مندرجہ ذیل بینک اکاؤنٹس میں اپنے عطیات جمع کریں یا ڈاکٹر الیاس کو براہ راست دے سکتے ہو۔
United Bank Limited
IBAN.PK81UNIL0112140801006356
Easypaisa account No. 03413794230
اپیل برائے تعاون
تمام مخیر حضرات سے فرینڈز آف بام خیل ڈائیلاسز سنٹر کے مریضوں کا مفت ڈائیلاسز کیلئے اپنے زکوٰۃ و عطیات میں حصہ ڈالنے کیلئے اپیل کرتے ہیں۔
سنٹر کا وزٹ کریں اگر مطمئن ہو جاؤ گے تو مندرجہ ذیل بینک اکاؤنٹس میں اپنے عطیات جمع کریں یا ڈاکٹر الیاس کو براہ راست دے سکتے ہو۔
United Bank Limited
IBAN.PK81UNIL0112140801006356
Easypaisa account No. 03413794230
تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ پہلے ہمارے ڈائیلاسز سنٹر کی کارکردگی سے مطمئن ہو جائے تو تب اپنے زکات و عطیات دیں۔
ہم ہر آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
فرینڈز آف بام خیل ڈائیلاسز سنٹر
چیرمین سعید خان اور عنایت الرحمن کا خصوصی پیغام
صدر فرینڈز آف بام خیل معراج خالد کا خصوصی پیغام
چیرمین پیس پارٹ فاؤنڈیشن فضل احد باچا صاحب کا خصوصی پیغام
فرینڈز آف بام خیل ڈائیلاسز سنٹر ڈائریکٹر صدیق الرحمن کا خصوصی پیغام
فرینڈز آف بام خیل سوشل میڈیا سیکرٹری پروفیسر ظاہر گل کا اہم پیغام
پروفیسر عامر ظہیر کا خصوصی پیغام
فرینڈز آف بام خیل چیرمین سعید خان کا پیغام
اہل علاقہ کیلئے اہم خبر
عبداللہ صاحب اور اس کے ٹیم کا کل مورخہ 13 جولائی 2023 صبح 9 بجے کا سانس اور سینے میں تکلیف کے مریضوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگانے کے لئے فرینڈز آف بام خیل ڈائیلاسز سنٹر کا دورہ کیا۔
پیس ہارٹ فاؤنڈیشن چیرمین فضل احد باچا اور فرینڈز آف بام خیل چیرمین محمد سعید خان نے بریفننگ دی۔
کل انشاء اللہ بروز جمعرات 13 جولائی ڈاکٹرز صاحبان ایکسرے سہولت کے ساتھ تشریف لائے گے علاقے کے تمام مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ فرینڈز آف بام خیل ڈائیلاسز سنٹر تشریف لائیں اور مفت سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
شکریہ
منجانب:
فرینڈز آف بام خیل تنظیم
صدر معراج خالد
فنانس سیکرٹری طارق چنار
پروفیسر ظاہر گل
ڈائریکٹر صدیق الرحمن
Special Thanks to Abiddin Butt
الحمدللہ عید کی چھٹیوں کے دوران مفت ڈائیلاسز جاری ہے۔
اپنے عطیات اور مریض کی مفت ڈائیلاسز کیلئے صبح 9:00 کے بعد رابطہ کریں 03017447440
عطیات کیلئے ایزی پیسہ اکاؤنٹ:03413794230
شکریہ
چیرمین محمد سعید خان بام خیل کا زکوٰۃ کے بارے میں بہترین میسج ❤️❤️❤️
ڈائیلاسز کا ہر مریض ہمارا مریض ہے۔
آپکے عطیات ٹرانسپیرنٹ طریقے سے مریضوں پر خرچ ہوگی۔
مریض کو معلوم ہوتا ہے کہ میرا کٹ کس کو دیا جا رہا ہے اور ڈونرز کو پتہ ہوتا ہے کہ میرے عطیہ کی ہوئی رقم کس پر خرچ ہورہی ہے۔