
02/08/2025
🧠 ہر دردِ سر عام نہیں ہوتا… ہر بھول چوک صرف ذہنی دباؤ نہیں!
کیا آپ یا آپ کے پیاروں کو بار بار
– شدید سر درد
– بازو یا چہرے میں سن ہونا
– یادداشت میں کمی
– آنکھوں کے سامنے دھند یا ڈبل نظر آنا
– چکر یا توازن کا مسئلہ
جیسے علامات کا سامنا ہے؟
تو یہ علامات کسی سنجیدہ نیورولوجیکل بیماری کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔
🩺 دیر نہ کریں — کسی ماہر نیورولوجسٹ سے رجوع کریں۔
اپنا اور اپنے دماغ کا خیال رکھیں۔