Islame page

Islame page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islame page, Health & Wellness Website, .

22/01/2023
03/01/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



25/12/2022

❤️ Sad Urdu Poetry ❤️😘👍

17/12/2022

غزوہ ہند کیلئے خصوصی تیاری و مشق کی ضرورت و اہمیت

ان شاءاللہ اس سال یا 2019 میں غزوہ ہند کے بادل نظر آنا شروع ہوچکے ہیں دیکھیں یہ کسی بھی وقت شروع ہوسکتی ہے ۔

ہزاروں سال تک لوگ ترس ترس کر اس سعادت کو پانے کیلئے دعائیں کرتے رہے جن کے ناموں میں حضرت عبداللہ شاہ اصحابی کا نام بھی قابل زکر ہے جنہوں نے غزوہ ہند میں شرکت کیلئے رخت سفر باندھا اور کراچی میں ان کا مزار موجود ہے ۔

غزوہ ہند روحانی و جسمانی دونوں طور پر لڑی جائیگی ۔ نیکی و بدی کی قوتیں آپس میں دست و گریباں ہونگی ۔

ایسا نا ہو کہ اچانک جنگ کے بادل برسنا شروع ہوجائیں اور آپ میں سے بہت سے لوگ کہیں کہ ہماری تو کوئی تیاری ہی نہیں نا ہم غلیل چلاسکتے ہیں نا میلوں پیدل بھاگ سکتے ہیں عرصہ ہوگیا فیس بک میسنجرگروپس میں وقت گزاری کرتے کرتے جسمانی ورزشیں ترک کردیں ۔ لائسنس شدہ پستول بندوق بھی کب سے گھر میں پڑا زنک لگتا رہا اس کی صفائی تک نا کی مشق کرنا تو دور کی بات ۔
اب جتنا وقت بچا ہے فضول چیٹ اور فن تفریحات ٹی وی مویز کو ایک سائیڈ رکھیں اور آنے والی سعادت کو پانے کیلئے تیاری کریں اور سستی چھوڑ دیں۔

گھروں میں تہخانے بنوائیں زیرزمین کمرے اس میں خشک کھانے اجناس دوائیاں محفوظ کریں ۔

نقد میں کوشش کریں کہ سونا ضرور ہو آپ کے پاس
ایمرجنسی میں کام آئیگا
سونا چاندی چاہے تھوڑا سا کیوں نا ہو خرید کررکھیں اپنے پاس۔

طبی امداد۔ وغیرہ علاج و معالجہ کی بنیادی تربیت ہونی ضروری ہے ۔

انڈیا میں شیو سینا بجرنگ دال کے انتہا پسند جماعتیں تو لڑکوں کو خوب ٹریینگ دے رہی ہے آپ کا سامتہ ایک جاہل اور وحشی قوم سے ہوگا خود جائزہ لیں اپنا آپ کس حد تک ان سے مقابلے کیلئے تیار ہیں ؟

13/12/2022

پیسے کے مختلف نام ہیں جیسے 👇
عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ “
مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ
اسکول میں ادا ہو تو “فیس”
خریداری کرنی ہو تو “قیمت”
شادی میں بیٹی کو دیا جائے تو “جہیز”
ولیمہ پہ دلہا کو ملے تو “نیوتہ”
بینک میں رکھا جائے تو “کیش”
موبائل میں ڈلوایا جائے تو “بیلنس”
معاہدہ کے وقت دیا جائے تو “بیعانہ”
رمضان میں عید سے پہلے بانٹا جائے تو “ فطرانہ “
عید کے دن دیا جائے تو عیدی
بچوں کو دیا جائے تو”جیب خرچ “
غریب کو دیں تو “ صدقہ و خیرات “
امیر کو دیں تو “ ہدیہ “
دوست کو دیں تو “ تحفہ”۔۔
حکومت کو دینا ہو تو “ٹیکس”
عدالت میں ادا کیا جائے تو “جرمانہ”
نوکری کے عوض ملے تو “ تنخواہ”
ریٹائر منٹ پہ ملے تو “ پنشن “
بینک سے لیں تو “ سودی قرضہ “
اخوت جیسے اداروں سے لو تو “ بلا سود قرضہ “
ویٹر کو دیں تو “ بخشیش “ اور
اغواکار کو دیں تو “تاوان”
غلط کام کے عوض لیں یا دیں تو “ رشوت “
بدمعاش کو دیں تو “ بھتہ “
شوہر بیوی کو دے تو “ نان نفقہ” اور
اگر موت کے بعد بانٹا جائے تو “ وراثت “ کہلاتا ہے✌️❤️🥀🥀

01/12/2022

حضرت سہل بن عبداللہ تستری رحمتہ اللّٰہ علیہ

نماز جمعہ سے قبل کوئی بزرگ ملاقات کے لئے آۓ تو دیکھا کہ آپ کے نزدیک ایک سانپ کنڈلی مارے ہوۓ بیٹھا ہے اور جب وہ بزرگ اجازت لے کر قریب پہنچے توفرمایا کہ جو حقیقت آسمان سے ناواقف ہوتا ہے وہی زمین کی چیزوں سے خوف کھاتا ہے پھر آپ نے بزرگ سے پوچھا کہ نماز جمعہ کے لئے کیا خیال ہے ؟ انہوں نے کہا مسجد جامع تو یہاں سے ۲۴ گھنٹوں کی مسافت کے فاصلے پر ہے ۔ یہ سن کر آپ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور چشم زدن میں مسجد کے اندر داخل ہو گئے اور نماز کے بعد لوگوں پر نظر ڈالتے ہوۓ فرمایا کہ مخلص صاحب ایمان تو بہت قلیل ہیں البتہ کلمہ گو بہت زیادہ ہیں۔
(تذکرۃ الاولیاء فرید الدین عطار رحمۃ اللّٰہ علیہ،ص ۱۷۰)

01/12/2022

یہ منظر لائیو پوری دنیا نے دیکھا ۔۔۔قطر میں فیفا ورلڈ کپ کے دوران ایک شخص کا انوکھا انداز ڈرون کے ذریعے کلمہ طیبہ کا جھنڈا لہرا کر ساری دنیا کو پیغام
بس یہی جھنڈا سارے عالم اسلام میں سربلند ہوگا انشاءاللہ ❤️إنشاءاللّٰه وہ دن دور نہیں اللہ کے نبی کا دین ہر کچے اور پکے مکان میں پہنچ کر رہے گا ۔۔۔اس آدمی نے مسلمہ امہ کے دل جیت لئے ۔۔۔سب مل کر اس کو ایپریشیٹ کریں



29/11/2022

میاں بیوی*

❤️ اپنی بیوی کو خوش کرنا
زن مریدی نہیں غیرت انسان ہے

❤️ اپنے ہمسر کو خوبصورت الفاظ میں بلانا
شان میں کمی کا سبب نہیں بلکہ شرافت انسانی ہے

❤️ اپنے ہمسر بے احترامی اور توہین نہ کرنا
مہربانی نہیں بلکہ وظیفہ انسانی ہے

❤️ اپنے ہمسر کی طرف توجہ اور دلجوئی
شرم آور نہیں ہے بلکہ زندگی کا اہم مورد ہے

کوئی بہانہ تراشنے سے بہتر ہے دل و جان سے اپنے محبوب ہمسفر سے محبت کریں اور اپنی زندگی کو خوبصورت بنائیں

29/11/2022

میں ترے چھوڑ کے جانے سے مروں گا؟ حد ہے 🥀
تیرے جیسے تو میں پینسل سے بنا لیتا ہوں😊

حسن زیدی 🥀

Masha Allah
28/11/2022

Masha Allah

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islame page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share