19/07/2023
کنسلٹنٹ یورالوجسٹ
ڈاکٹر عزیزالحق سینئر رجسٹرار
انتہائی قابل اور محنتی ڈاکٹر ہے ۔ خدمت کے خاطر منصور ڈاکٹرز ہسپتال الپوری میں معایٔنہ ہر جمعہ ہفتہ اتوار کے دن خدمات انجام دے رہا ہے ۔ شانگلہ کے کونے کونے سے مریض منصور ہسپتال تشریف لاتے ہے ۔مریضوں کا مکمل معائنہ سمیت مریض کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ہیں ۔انتہایی ایماندار ڈاکٹر ہے ۔مریضوں کا خیال بھی رکھتے ہے تاکہ مریضوں کو ذہنی سکون مل کر مرض سے شفاء مل جائے ۔
بہتر شفاء دینے والا رب کائنات ہے ۔ منصور ڈاکٹرز ہسپتال الپوری صحت کے بنیادی سہولیات دینے پر یقین رکھتا ہے ۔
ہسپتال کے حوالے سے کسی بھی معلومات کیلئے ہمارے ہلپ لائن پر 24 گنٹھے کال کرسکتے ھوں
0996850199
0996851199
03454462856
03409415674