ITNs Mass Distribution Campaign 2023

  • Home
  • ITNs Mass Distribution Campaign 2023

ITNs Mass Distribution Campaign 2023 ملیریا سے بچاؤکے لئے
دوا لگی مچھردانیوں کی تقسیم مہم 2023

ITNs Mass Distribution Campaign 2023 بلوچستان کے ڈسٹرکٹ جھل مگسی میں جہاں پر مچھردانیوں کی تقسیم مھم  نہ ہو سکی تھی وہاں...
31/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
بلوچستان کے ڈسٹرکٹ جھل مگسی میں جہاں پر مچھردانیوں کی تقسیم مھم نہ ہو سکی تھی وہاں پر ملیریا سے بچاؤ کے لئے دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم کی گئی
Indus Hospital & Health Network Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Government of Balochistan
Health Department Balochistan

ITNs Mass Distribution Campaign 2023ملیریا سے بچاؤ کے لئے  دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم مہم کے دوران سندھ اور بلوچستا...
26/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
ملیریا سے بچاؤ کے لئے دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم مہم کے دوران سندھ اور بلوچستان کے وہ علاقے جہاں پرتقسیم کسی وجہ سے نہ ہو سکی تھی وہاں موبائل ٹیموں کے ذریعے دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم کی گئی ....
Indus Hospital & Health Network
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant




ITNs Mass Distribution Campaign 2023ملیریا سے متاثرہ صوبہ بلوچستان  کے 10 اور سندھ کے 4  اضلاع  کے دہیی علاقوں میں  کوپن...
25/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
ملیریا سے متاثرہ صوبہ بلوچستان کے 10 اور سندھ کے 4 اضلاع کے دہیی علاقوں میں کوپن کے بدلے دوا لگی مچھردانیوں کی تقسیم مھم کا ڈسٹربیوشن پوائنٹس پرتقسیم - مھم کے دوران ملیریا سے بچاؤ کے لئے دوا لگی مچھردانیوں کے استعمال ، حفاظت اور افادیت کے حوالے سے عوام کی آگاہی کے لئے پیغام بھی دیے گئے
Indus Hospital & Health Network
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant

ITNs Mass Distribution Campaign 2023  کوپن کے بدلے دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم  مھم ملیریا سے متاثرہ صوبہ بلوچستان  ...
22/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
کوپن کے بدلے دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم مھم ملیریا سے متاثرہ صوبہ بلوچستان کے 10 اور سندھ کے 4 اضلاع کے دہیی علاقوں کے ڈسٹربیوشن پوائنٹس پرکامیابی سے جاری ہے - دوا لگی مچھردانیوں کی تقسیم مہم 18 سے 22 جنوری کے دوران ان 14اضلاع میں جاری رہے گی -
اس مھم کے دوران نہ صرف دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم کی جا رہی ہے بلکہ ان کے استعمال ، حفاظت اور افادیت کے حوالے سے عوام کی آگاہی کے ساتھ ساتھ ملیریا سے بچاؤ کے لئے مچھردانیوں کے استعمال کو یقینی بنانے کے لئے سماجی رویے کی تبدیلی ( ) کے لئےپیغام بھی دیے جا رہے ہیں-
Indus Hospital & Health Network
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Sindh Government
Government of Balochistan
Sindh Health Department
Health Department Balochistan


@

20/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
دوا لگی مچھر دانیوں کے استعمال ، حفاظت اور افادیت کے حوالے سے خصوصی پیغام
Indus Hospital & Health Network
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
ITNs Mass Distribution Campaign 2023
Sindh Government Sindh Health Department Government of Balochistan Health Department Balochistan Khyber Pakhtunkhwa Updates Khyber Pakhtunkhwa Health & Population Welfare Department, Sindh
MERF-Medical Emergency Resilience Foundation

20/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
ملیریا سے بچاؤکے لئے صوبہ بلوچستان کے ملیریا سے متاثرہ 10 اضلاع کے دہیی علاقوں میں 18 سے 22 جنوری 2024 کے دوران دوا لگی مفت مچھر دانیوں کی تقسیم ، استعمال ، حفاظت اور افادیت کے حوالے سے بلوچستان کے ڈائریکٹر ملیریا کنٹرول ڈاکٹرعامراقبال رئیسانی صاحب کا خصوصی پیغام
Indus Hospital & Health Network
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Government of Balochistan
Health Department Balochistan
ITNs Mass Distribution Campaign 2023

ITNs Mass Distribution Campaign 2023 کوپن کے بدلے دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم  مھم کاملیریا سے متاثرہ صوبہ بلوچستان ...
20/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
کوپن کے بدلے دوا لگی مچھردانیوں کی مفت تقسیم مھم کاملیریا سے متاثرہ صوبہ بلوچستان کے 10 اور سندھ کے 4 اضلاع کے دہیی علاقوں کے ڈسٹربیوشن پوائنٹس پر آغاز ہو چکا ہے -
دوا لگی مچھردانیوں کی تقسیم مہم 18 سے 22 جنوری تک ان 14اضلاع میں جاری رہے گی -
Indus Hospital & Health Network
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Sindh Government Sindh Health Department Government of Balochistan Health Department Balochistan

ITNs Mass Distribution Campaign 2023ملیریا سے متاثرہ صوبہ بلوچستان  کے 10 اور سندھ کے 4  اضلاع  کے دہیی علاقوں میں  کوپن...
20/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
ملیریا سے متاثرہ صوبہ بلوچستان کے 10 اور سندھ کے 4 اضلاع کے دہیی علاقوں میں کوپن کے بدلے دوا لگی مچھردانیوں کی تقسیم مھم کا ڈسٹربیوشن پوائنٹس پر آغاز ہو چکا ہے -
دوا لگی مچھردانیوں کی تقسیم مہم 18 سے 22 جنوری تک ان 14اضلاع میں جاری رہے گی -
مچھردانیاں دینے کے ساتھ ساتھ رضاکارٹیمیں آگہی کے لئے عوام کو مچھر دانی کے استعمال اور حفاظت کے لئے معلومات بھی فراہم کر رہی ہیں- اس کا علاوہ مقامی مساجد میں اعلانات ، موبائل فون اور ریڈیو پیغامات کے ذریعے بھی علاقے کے عوام کو تقسیم کے عمل سے متعلق معلومات بھی دی جا رہی ہیں -
Indus Hospital & Health Network Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Sindh Government
Sindh Health Department
Directorate of Public Relations Balochistan
Government of Balochistan MERF-Medical Emergency Resilience Foundation

19/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
دوا لگی مچھردانیوں کی تقسیم ، استعمال ، حفاظت اور افادیت کے حوالے سے عوام کی آگاہی کے لئے اردو زبان میں پیغامات -
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Indus Hospital & Health Network Sindh Health Department Government of Balochistan Directorate of Public Relations Balochistan MERF-Medical Emergency Resilience Foundation


Sindh Government

19/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
ڈاکٹر مشتاق احمد شاہ ( ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل - ویکٹر بورن امراض ) کا پیغانم- سندھی زبان میں
ملیریا سے بچاؤکے لئے صوبہ سندھ کے ملیریا سے متاثرہ 4 اضلاع جہاں کے دہیی علاقوں میں دوا لگی مچھردانیاں تقسیم مہم جاری ہے - یہ تقسیم مھم صوبہ سندھ کے ملیریا سے متاثرہ 4 اضلاع کے دہیی علاقوںمیں 18 سے 22 جنوری 2024 تک جاری رہے گی
Indus Hospital & Health Network
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Sindh Government
Sindh Health Department

19/01/2024

ڈاکٹر مشتاق احمد شاہ ( ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل - ویکٹر بورن امراض ) کا پیغانم
ملیریا سے بچاؤکے لئے صوبہ سندھ کے ملیریا سے متاثرہ 4 اضلاع جہاں کے دہیی علاقوں میں دوا لگی مچھردانیاں تقسیم مہم جاری ہے - یہ تقسیم مھم صوبہ سندھ کے ملیریا سے متاثرہ 4 اضلاع کے دہیی علاقوںمیں 18 سے 22 جنوری 2024 تک جاری رہے گی
Indus Hospital & Health Network
Directorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Sindh Government

Sindh Health Department

19/01/2024

ITNs Mass Distribution Campaign 2023
صوبہ بلوچستان کے ملیریا سے متاثرہ 10 اضلاع میں 18 سے 22 جنوری 2024 سے شروع ہونے والی دوا لگی مچھر دانیوں کی تقسیم میم کے حوالے سےمچھردانیوں کی تقسیم ، استعمال ، حفاظت اور افادیت کے حوالے سے مرف کی ٹیم کے عوام کے لئے بلوچی زبان میں انیمٹڈ ویڈیو پیغامات -
Indus Hospital & Health NetworkDirectorate of Malaria Control, PMU - The Global Fund Grant
Government of Balochistan Directorate of Public Relations Balochistan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ITNs Mass Distribution Campaign 2023 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share