Alnoor medical store

Alnoor medical store Asimshah

22/05/2025
05/05/2025

جوہر چورنگی کا خوفناک منظر
دنیا پریشان ہے کہ شہروں کو زیادہ سے زیادہ سے سر سبز کیسے بنایا جائے کیسے کم جگہوں پر شجرکاری کی جائے اور ایک ہم ہیں ہری بھری گرین بیلٹز کو اکھاڑ کر شہر کو کانکریٹ کا جنگل بنادیا ہے ۔

پوری تصویر میں ایک بھی درخت نہیں اور یہی وجہ ہے کہ کراچی کی شامیں جہاں اپنی ہواوں کی وجہ سے مشہور ہوا کرتی تھی اب دن رات کانکریٹ اور ایسفلٹ کے باعث گرم رہنے لگے ہیں

01/07/2023

پاکستان کی تاریخ کے سب سے ایماندار اور محنتی جج جسٹس نعیم اختر افغان جو اس وقت بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہیں۔
کبھی بھی عدالت میں میں اپنے جج ہونے کا رعب نہیں جھاڑا بلکہ نفاست سے صرف انصاف کی فراہمی پر مگن رہتے ہیں ۔
اگر کوئی وکیل صاحب پیش نہ ہو تو ذاتی طور پر وکیل کو پیش ہونے اور کیس کو نمٹانے کی استدعا کرتے ہیں ۔

ایک واقعہ جو انکی مقبولیت کی وجہ بنا جب یہ خضدار جیل کے دورے پر تھے تو ایک ضیف العمر قیدی نے استدعا کی تھی کہہ آج تک میری کوئی دو منٹ بات نہیں سن سکا براے کرم میری بات سن لیں ۔
جج صاحب قیدی کے قریب جا کر بیٹھ گئے اور کہا بتائیں آپکا کیا مسئلہ ہے ۔
تو قیدی نے بتایا کہہ وہ کراچی سے کوئٹہ اپنی بھتیجی کے جہیز کا سامان واپس لینے آیا تھا اور جس ٹرک پر سامان لے کر جارہا تھا اس میں منشیات تھی تو پولیس نے ریڈ کرکے مجھے بھی ساتھ حوالات بند کردیا ۔

میری نہ پولیس نے سنی نہ وکیل نے بات سمجھنے کی کوشش کی اور عدالت نے میری بات سنے بغیر مجھے عمر قید کی سزا سنا دی ۔

جج صاحب اسکی بات سن کر آبدیدہ ہوگئے اسی رات قیدی کے فائل منگوائی قیدی کے وکیل کو فون کرکے کیس تیار کرکے آنے کہا اور دوسرے دن قیدی کو باعزت بری کردیا۔
جسٹس نعیم اختر افغان نے اپنے فیصلے جات سے ثابت کردیا کہہ انصاف کی فراہمی کے لیے شواہد سے زیادہ حقائق کو فوقیت دینی چاہیے

I gained 1 follower from March to June! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. ...
10/06/2023

I gained 1 follower from March to June! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

26/02/2023

یہ ہوتی ہے تربیت

02/11/2022

‏دنیا کی نمبر ون ایجنسی نے تمام اداروں کے ساتھ مل کر انویسٹیگیشن کی۔ریکارڈ کھنگالے گئے۔ چھبیس سالہ سیاسی کیرئیر کو دیکھا گیا، شوکت خانم سمیت دیگر فلاحی ٹرانزیکشن کے ثبوت اکٹھے کیے گئے۔ پارٹی فنڈنگ کی ہزاروں ٹرانزیکشن کے ثبوت مانگے گئے۔ پانچ سالہ صوبائی حکومت کے ریکارڈ طلب ہوئے۔
‏چار سالہ وفاقی حکومت کے منصوبوں کی پڑتال ہوئی اور پھر سب نے مل کر اس پہ الزام لگایا کہ اس نے ایک گھڑی چرائی ہے۔ اس نے جواباً سارے ثبوت ان کے منہ پہ دے مارے۔ ثبوت قبول کرنے کے بعد ایک ایسے ادارے سے اسے زبردستی نااہل کروایا گیا جس کے پاس یہ اختیار بھی نہیں تھا۔اسٹیبلیشمنٹ سے پریس کانفرنس کروائی۔
‏تمام چور ، کرپٹ اور غدار اشرافیہ کے ٹولے کے سامنے کھڑا ایک شخص ،اپنے 26 سالہ سیاسی کیرئیر میں ایک چھوٹی سی بے ضابطگی کا مرتکب نہ پایا جا سکا۔ وہ صرف اپنی قوم کے مفاد کے لیے سیاست کرتا ہے۔

02/11/2022

الجزائر میں ایک تاجر کی دکان جل گئی 🇩🇿 جہاں اس نے زندگی بھر کی کمائی کھو دی۔ تاہم، لوگوں کو حیرت میں ڈال کر، اس نے اپنے نقصان پر چیخنے کی بجائے، پانی کی درخواست کی، وضو کیا اور 2 نفل ادا کئے۔
بعد میں فرمایا کہ اگر مجھے رونا پڑا تو میں اللہ تعالیٰ کے سامنے روؤں گا جو میں نے جو کھویا اس سے زیادہ واپس کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔

02/11/2022

Courtesy Bilal Mirza

10/10/2022

یہ سفید داڑھی ٹوپی والے بابا جی فقیر گل صاحب ہیں، آج صوابی کی عدالت میں بابا جی نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے کے قاتلوں کو قتل کر دیا.
فقیر گل قتل نہ کرتا تو اور کیا کرتا؟ پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کیا. فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے. شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے .. ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے قاتل فقیر گل کا مذاق اڑاتے جاتے ہیں.
آج فقیر گل نے دونوں قاتلوں کو عدالت میں گولی مار کر قانون انصاف کا مذاق اڑا دیا..
Justice4FaqeeGull

Address

Karachi

Telephone

03002523142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alnoor medical store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share