Aaj ka Sawal?

  • Home
  • Aaj ka Sawal?

Aaj ka Sawal? Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aaj ka Sawal?, Healthcare administrator, .

21/03/2023

کیا پاکستان کے حالات بہتر ہو جائیں گے

13/03/2023

کیا آپ لوگوں نے کبھی سوچا ہے کہ ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں ان میں انسانیت ہے کیا ہماری سیاستدان ہمیں اپنا حق دیتے ہیں کیا انسان کی بنیادی ضروریات حکومت عوام کو دیتی ہے کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہم وٹ کیوں دیتی صحیح جواب دینے والوں کو دس روپے انعام

13/03/2023

عمران خان ایک عوامی لیڈر ہے آج کل کے حالات کے مطابق نہ خان سے بڑا لیڈر پاکستان میں کوئی ہیں اسٹیبلشمنٹ ہو سیاستدان ہو عوام ہو یا کوئی اور ذرائع ہوں عمران خان کو ہی حکومت دے گا

13/03/2023

کوئی سیاستدان ملک کا نہیں سوچتا ہمارا تعلق میدان کے علاقے سے ہے جہاں پر نا ہی بجلی ٹھیک ہے نا نیٹ ورک سسٹم ٹھیک ہے اور نہ ہی کوئی اچھا اسپتال ہے اور زیادہ تر لوگ صرف اور صرف اپنے مفادات کیلئے سیاست کرتے ہیں تاریخ میں دیکھا جائے تو اچھا سیاستدان اپنے کام کی وجہ سے مشہور ہوتا ہے عوام کی خدمت کی وجہ سے مشہور ہوتا ہے آجکل کے سیاست میں گالی گلوچ ایک دوسرے کو بد نام کرنا اپنے آپ کو اچھا ثابت کرنی کو سب لوگ سیاست سمجھتے ہیں

چلو چلو لانگ مارچ چلنے والی ابھی کیا مہنگائی کے بارے میں ایک پوسٹ یا ایک جلوس نکالے گا
06/03/2023

چلو چلو لانگ مارچ چلنے والی ابھی کیا مہنگائی کے بارے میں ایک پوسٹ یا ایک جلوس نکالے گا

03/03/2023

‏الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں تجویز کر دی!!

02/03/2023

پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار کون عمران خان ویڈیو پوری دیکھنا

السلام علیکم دوستوں آپ آنے والے الیکشن میں کس پارٹی کو ووٹ دوگے ؟
02/03/2023

السلام علیکم دوستوں آپ آنے والے الیکشن میں کس پارٹی کو ووٹ دوگے ؟

01/03/2023

آنے والا وقت کس کا ہے؟؟؟
1) عمران خان
2) نواز شریف
3) بلاول زرداری

28/02/2023

آج کا سوال پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے یا الیکشن

27/02/2023

کون جیتے گا پی ایس ایل کا فائنل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj ka Sawal? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share