Dr. Shahswar Ali

  • Home
  • Dr. Shahswar Ali

Dr. Shahswar Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Shahswar Ali, Doctor, .

08/06/2025

انیتا الوریز ۔۔۔جو ایک معروف میکسیکن سوئمر تھی ۔۔
2022 کے بڈا پیسٹ ورلڈ سوئمنگ چیمپین شپ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی تھی ۔۔۔
جس میں ایک فن پانی کے نیچے زیادہ سے زیادہ دیر تک رہنا تھا ۔۔۔
جب کافی دیر تک وہ سطح اپ پر نہیں ائی ۔۔۔تو جج سمیت سب تالیاں بجا رہے تھے ۔۔۔۔سب کے خیال میں اس نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ انیتا ڈوب گئی ہے ۔۔۔
سوائے اس کی کوچ کے ۔۔۔
اس کو محسوس ہوا کہ معاملہ صحیح نہیں ہے ۔۔۔۔کیونکہ وہ جانتی تھی کہ انیتا کیا ہے اور زیادہ سے زیادہ کتنی دیر پانی کے نیچے رہ سکتی ہے ۔۔۔۔
یہ وقت غیر معمولی تھا
اس نے فورا ایک صحیح فیصلہ کیا اور پانی میں چھلانگ لگا دی اور اسے پانی کے نیچے سے نکالا ۔۔۔
وہ بے ہوش تھی اور اس کے پھیپھڑوں میں پانی گھس چکا تھا ۔۔
انیتا بچ گئی ۔۔۔
۔پتہ ہے کیوں
کیونکہ اس کے پاس ایک شخص ایسا تھا جو اسے جانتا تھا ۔۔۔
جو اس کی صلاحیتوں خامیوں سمیت اسے جانتا تھا ۔۔۔
۔
اگر اپ کے پاس بھی کوئی ایسا دوست گرو یا مرشد ہے جو اپ کو جانتا ہے
اپ کی خامیاں اور خوبیاں جانتا ہے
اپ کے درد کو برداشت کرنے کی صلاحیت اور دباؤ کو مینج کرنے کی اخری حد کو جانتا ہے
وہ اپ میں انے والی تبدیلیوں کو نوٹس کر سکتا ہے ۔۔۔۔
یاد رکھیے گا ایک ایسا دوست ۔۔۔اپ کے ہزار ملنے جلنے والے اور عزیز و اقارب سے بہتر ہے
یہ واحد شخص ہوگا جو اپ کو ٹوٹنے سے بچا سکتا ہے ۔۔۔
جو اپ کو اپنے اندر غرق ہونے اور دفن ہونے سے نکال سکتا ہے ۔۔۔
۔ایک ایسا دوست اگر اپ کے پاس ہے تو اب دنیا کے خوش قسمت ترین لوگوں میں سے ایک ہیں ۔۔۔

17/12/2024

ایسے لوگ ہیں جو گھر میں سوئمنگ پول بنانا چاہتے ہیں جبکہ جن کے پاس پہلے سے ہے وہ اسے بمشکل ہی استعمال کرتے ہیں۔

ایسے بھی لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور وہ کھو جانے کا گہرا احساس رکھتے ہیں، جبکہ دوسرے جو انہیں اپنے قریب رکھتے ہیں اور ان کے بارے میں شکایت کرتے رہتے ہیں۔

ایسے بھی ہیں جن کے پاس کوئی ساتھی نہیں ہے اور جن کے پاس ہے وہ اس کی قدر نہیں کرتے۔

ایسے بھی لوگ ہیں جو بس کھانے کی پلیٹ چاہتے ہیں اور ایسے بھی جن کے پیٹ بھرے ہیں اور وہ ذائقے پہ اعتراض کرتے ہیں۔

جن کے پاس گاڑی نہیں وہ کسی طرح کی بھی گاڑی چاہتے ہیں جبکہ جس کے پاس ہے وہ اس سے بہتر ماڈل کی تلاش میں رہتے ہیں۔

خوشی کی کنجی یہ ہے کہ جس کے پاس جو ہے وہ اس پر متشکر ہو جائے۔ اردگرد غور کریں کہ کہیں کوئی نہ کوئی اس چیز کے لئے بری طرح ترس رہا ہے، جو ہمارے پاس ہے لیکن ہم اس کی قدر نہیں کر رہے.

Hiroyuki Sanada

I am now member of World Federation Against Drugs Sweden.
04/08/2024

I am now member of World Federation Against Drugs Sweden.

Alhamdulillah selected as FCPS Resident Psychiatrist at Mayo Hospital, Lahore.
24/07/2024

Alhamdulillah selected as FCPS Resident Psychiatrist at Mayo Hospital, Lahore.

“If you can quit for a day, you can quit for a lifetime.” – Benjamin Alire SaenzYes!! You can quit using co***ne, he**in...
28/06/2024

“If you can quit for a day, you can quit for a lifetime.” – Benjamin Alire Saenz

Yes!! You can quit using co***ne, he**in, afeem, charas, Ice, sheesha, cigarette etc. with the help of medicines and counseling. Don't delay the treatment.

Alhamdulillah! I have passed FCPS I Psychiatry examination.
02/03/2024

Alhamdulillah! I have passed FCPS I Psychiatry examination.

07/12/2023

Worst things you can do to yourself:

- Competing with others
- Fearing making mistakes
- Giving up on your growth
- Arguing with dumb people
- Being around the wrong people

To live is to suffer, to survive is to find some meaning in the suffering.Friedrich Nietzsche
03/12/2023

To live is to suffer, to survive is to find some meaning in the suffering.

Friedrich Nietzsche

26/11/2023

*سموگ میں احتیاطی تدابیر اپنائیں*

1۔ گھر سے باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال کریں

2۔ لینز کی بجائے عینک کا استعمال کریں

3۔ کوشش کریں گھروں کی کھڑکیوں یا دروازوں کو بند رکھیں۔ یا ان پر گیلا تولیا/کپڑا لٹکا دیں۔

4۔ سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں۔

5۔ گاڑی چلاتے ہوئے رفتار آہستہ رکھیں

6۔ گاڑی کی روشنی دن میں بھی آن رکھیں۔

7۔ اپنے لان کے درختوں/پودوں کے گرے ہوئے پتوں کو تلف کرنے کے لیے آگ مت لگائیں۔

8۔ پانی کا استعمال زیادہ کریں

9۔ اپنی خوراک میں وٹامن سی کا استعمال کریں۔

10۔ باہر سے گھر واپس آ کر نہائیں یا اپنے ہاتھ اور منہ کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں

24/11/2023

If you NEED alcohol to feel confident and socialise, there’s something seriously wrong.

21/11/2023

Too many people believe that everything must be pleasurable in life.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Shahswar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share