Medical Amazing World طب کی انوکھی دنیا

  • Home
  • Medical Amazing World طب کی انوکھی دنیا

Medical Amazing World  طب کی انوکھی دنیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Medical Amazing World طب کی انوکھی دنیا, Medical and health, .

08/06/2025
05/06/2025
ل*دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟*ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیو...
05/06/2025

ل*دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟*
ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.

👉 پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.

👉 اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

👉 پٹھے کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھے بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.

👉 جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے.

👉 انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت واقع ہو جاتی ہے.

👉 گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے.

آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات خطے کے موسم پر پڑیں گے. کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے.

براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں.

درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہوگا.

موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی.

(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں.)

براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں.

بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں..

جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں. کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے.

ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں. پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں.

گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے. ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے.

سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی
گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے اس میں لو لگ جانا بہت نقصان دہ بلکہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

انسان کے جسم کا اوسط درجہ حرارت 37 درجہ سینٹی گریڈ ہوتا ہے ، اگر انسان کبھی 40 یا 50 سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے ماحول میں ہو تو جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھنے لگتا ہے جسم اپنا درجہ حرارت اوسط رکھنے کے لیے پسینہ پیدا کرتا ہے جس سے جسم کا درجہ حرارت ٹھیک رہتا ہے ، یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا رہتا ہے جب تک جسم میں پانی کی کمی نہ ہو ، جیسے پانی کی کمی ہوگی ، پسینہ انا کم ہوجائے گا جسم کا درجہ حرارت بڑھ جائے گا اور انسان '' لو لگنے '' ہا '' ہیٹ اسٹروک '' کا شکار ہوجائے گا

وجوہات
------------
# گرم موسم میں مشقت کا کام کرنا
# زیادہ دیر سورج کی روشنی میں رہنا
# کم پانی پینا
# سر ڈھانپے بغیر گرمی میں باہر نکلنا
# گرمی میں غیر ضروری لباس پہننا
# گرمی سے اکر فوراً نہانا اور اے سی کمرے میں بیٹھ جانا

علامات
------------
# اچانک سر میں شدید درد ہونا
# آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا
# سر چکرانا
# الٹی (قے) آنا
# سانس لینے میں مشکل پیش آنا
# بہت زیادہ پسینہ آنا
# اچانک شدید کمزوری ہونا
# بے ہوشی، دل کی دھڑکن تیز ہوجانا اور بخار ہوجانا۔
# جلد گرم سرخ ہا خشک ہوجانا
# بہت تیز بخار ہونا

احتیاطی تدابیر
---------------
# پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
# سحر اور افطار کے وقت نمک چینی کے پانی (نمکول) کے استعمال کو ہر صورت یقینی بنائیں۔
# گرم مضر صحت اور نشہ ور اشیاء اور کولڈرنک کے استعمال سے اجتناب کریں۔
# براہ راست دھوپ میں جانے سے گریز کریں۔
# بحالت مجبوری دھوپ میں جانا ہو تو سرڈھانپ کر جائیں یا چھتری کا استعمال کریں
# دھوپ سے واپسی پر پنکھے یا ائیر کنڈ یشنرکے نیچے جلد نہ آئیں۔
# مشقت کا کام دن کے آغاز اور اختتام پر کریں۔
# اس موسم میں سلاد سبزی اور تربوز وغیرہ استعمال کریں

لو لگ جانے کی صورت میں اقدامات
-----------------------------------
# متاثرہ شخص کو گرم جگہ سے ٹھنڈی سایہ دار جگہ یا اے سی روم میں منتقل کردیں۔
# ٹانگیں جسم سے ذرا اوپر رکھیں
# فوری طور پر ٹھنڈا پانی پلائیں۔
# بٹن زپ وغیرہ کھول دیں
# اٖٖضافی اور موٹے کپڑے فوراً اتار دیں موزے، جوتے، ٹائی، شرٹ وغیرہ اتار کر پنکھے کے نیچے لٹا دیں۔
# بغل، کلائی، ٹخنوں اور رانوں پر ٹھنڈی پٹیاں رکھیں یا برف ملیں ۔
# طبیعت میں بہتری آئے تو متاثرہ شخص کو فوری طور پر نہلا دیں۔
# اگر طبیعت بہتر نہ ہو تو متاثرہ شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیں۔
------------------------------------------------------------------
یاد رکھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٭٭ زیادہ سے زیادہ درخت لگانے سے گرمی کی شدت کو کم کیا جاسکتا ہے ، اور یہ صدقہ جاریہ بھی ہے
٭٭ اپنے علاقے کے طلبہ اور نوجوانوں کی مدد سے درخت لگانے کی مہم کی کا آغاز کریں
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں.

*طبّی معلومات کینیولا کے رنگ اور ان کے استعمالات*کیا آپ جانتے ہیں کہ کینیولا (Cannula) مختلف رنگوں میں آتی ہے اور ہر رنگ...
26/05/2025

*طبّی معلومات کینیولا کے رنگ اور ان کے استعمالات*

کیا آپ جانتے ہیں کہ کینیولا (Cannula) مختلف رنگوں میں آتی ہے اور ہر رنگ کا مخصوص استعمال ہوتا ہے؟
یہاں ہم سادہ انداز میں وضاحت کر رہے ہیں کہ ہر رنگ کا کیا مطلب ہے اور وہ کہاں استعمال ہوتی ہے

1. پیلا رنگ
بچوں اور نوزائیدہ بچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے، کیونکہ یہ باریک اور چھوٹی رگوں میں لگایا جاتا ہے

2. نیلا رنگ
بزرگ افراد یا جن کی رگیں کمزور ہوں ان کے لیے استعمال ہوتا ہے، اور اس کے ذریعے محلول آہستہ آہستہ دیا جاتا ہے۔

3. گلابی رنگ
سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والا رنگ ہے، عام مریضوں کے لیے مناسب ہوتا ہے، اور غیر ہنگامی خون کی منتقلی میں ترجیح دی جاتی ہے۔

4. سبز رنگ
آپریشن کے دوران استعمال ہوتا ہے، کیونکہ اس سے ادویات اور خون تیزی سے دیا جا سکتا ہے۔

5. سرمئی (راکھ جیسا) رنگ
ان مریضوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جنہیں فوری طور پر خون کی ضرورت ہو، جیسے زخمی یا حادثاتی مریض۔

6. سرخ رنگ
مرکزی وریدی کیتھیٹر (Central Venous Catheter) کے لیے مخصوص ہوتا ہے،
اسے موٹی اور گہری رگوں میں لگایا جاتا ہے، اور اکثر ہتھیلی کی پچھلی طرف لگایا جاتا ہے

ایک اہم بات
جتنا رنگ گہرا ہوگا اتنا ہی کینیولا کا قطر زیادہ ہوگا اور اسی حساب سے محلول یا خون تیزی سے دیا جا سکتا ہے۔
یاد رکھیں
صحیح رنگ کا انتخاب مریض کی حالت کے مطابق ہونا چاہیے.....

25/05/2025

دھماسہ
دھماسہ ویران علاقوں میں پایا جانے والا ایک پودہ ہے۔ اسے اردو میں دھماسہ یا سچی بوٹی، عربی میں “شوکت البیضأ”، پشتو میں سپیلغزئ ، پنجابی میں دھماں، ہندی میں دھماسہ، پوٹھوہاری میں دھمیاں ، سندھی میں ڈراماؤ، اور انگریزی نام فیگونیا خود، یونانی زبان سے لیا گیا ہے۔
دھماسہ کی تمام اقسام کے فوائد ایک جیسے ہیں۔
دھماسہ کسی بھی سنگین ضمنی اثرات کے بغیر کینسر، ہیپاٹائٹس، دل کے امراض، وغیرہ جیسی مہلک بیماریوں بشمول عمومی صحت کے مسائل پر معجزانہ اثرات کی حامل ہربل دوا ہے۔۔
کچھ لوگ دھماسہ کو غلطی سے اونٹ کٹارا سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں اونٹ کٹارا علیحدہ پودہ ہے۔
دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹےتین بھی ہو سکتے ہیں، اور چار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں، اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ پودہ اٹلی، جرمنی، مشرق وسطیٰ کے ممالک، پاکستان اور بھارت میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ کینسر خاص طور پر خون اور جگر کے کینسر کے علاج کے طور پر مانا جاتا ہے۔
اس کے پھولوں کا رنگ ہلکاجامنی ہے۔ پھول جھڑنے کے بعد اس کے کانٹوں کے قریب 00 شکل کے چھوٹے بیج بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔۔۔
*دھماسہ کے فوائد*
۔۔۔ یہ سب سے اچھا مصفّا خون ہے اور خون کے لوتھڑوں کو پگھلاکر خون کو پتلا کرتا ہے جس کی وجہ سے برین ہیمبرج، ہارٹ اٹیک، اور فالج وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔
۔۔۔ اس کے پھول اور پتیوں سے کینسر اور تھیلاسیمیا کی ہر قسم کا علاج ممکن ہے۔
۔۔۔ جسم کی کی گرمی کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔ اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
۔۔۔ جگر کو طاقت دے کر جگر کے کینسر کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے۔
۔۔۔ دل اور دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔
۔۔۔ جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
۔۔۔ مختلف قسم کی الرجی کا علاج ہے۔
۔۔۔ کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے نجات دلاتا ہے۔.
۔۔۔ معدہ کو تقویت دے کر بھوک بڑھاتا ہے۔
۔۔۔ اس سے قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔.
۔۔۔ کمزور جسم کو طاقت دے کر فربہ بناتاہے، اور موٹے افراد کے لئے وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
۔۔۔ منہ اور مسوڑھوں کے امراض علاج ہے۔
۔۔۔ بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا ہے۔
۔۔۔ دمہ اور عمومی سانس لینے میں دشواری کا علاج کرتا ہے۔.
۔۔۔ تمباکو نوشی کےضمنی اثرات سے بحالی میں مدد ملتی ہے۔
۔۔۔ دھماسہ کا قہوہ چیچک روکنے کے لئے دیا جاتا ہے۔
۔۔۔ پیشاب کو بڑھاکر گردوں اور پیشاب کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔
۔۔۔ یہ گردن کے پٹھوں کے کھچاؤ میں بھی دیا جاتا ہے۔
۔۔۔ مردانہ سپرم کی تعدادمیں بہتری اور عورت کے تولیدی نظام کو معمول پر لانے میں معاون ہے۔
۔۔۔ لیکوریا سمیت عورتوں کےعوارض کو کنٹرول کرتا ہے۔
۔۔۔ اٹھرا کا شافی علاج کرتا ہے، جب کہ ایلوپیتھی میں یہ لاعلاج مرض ہے۔یہ خواتین کی ایسی بیماری ہے کہ جس میں جسم پر نیلے یا سیاہ دھبےطاہر ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے ہی اسقاط حمل ہو جاتا ہے، مردہ بچے پیدا ہوتے ہیں یا پیدا ہونے کہ بعد نیلے کالے ہو کر مر جاتے ہیں۔ کچھ خواتین میں صرف لڑکیاں تو بچ جاتی ہیں لیکن لڑکے زندہ نہیں رہتے۔ اس کے علاوہ کچھ خواتین میں اٹھرا کی وجہ سے معدہ اور جگر کی خرابی کی وجہ سے وہ کمزور ہو جاتی ہیں۔ ایسی خواتین حمل کی تکالیف برداشت نہیں کر سکتیں جس کی وجہ سے اسقاط حمل ہو جاتا ہے۔
۔۔۔ ایک اچھا اینٹی آکسیڈینٹ ہونے کی وجہ سے ذہنی دباؤکو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ … ..اور فوائد کی فہرست طویل ہوتی جاتی ہے۔
۔۔۔ اگر آپ اب بھی مہلک بیماریوں میں مبتلا ہیں تو اس کا مطلب آپ ابھی تک دھماسہ کے فوائد سے بے خبر ہیں۔
#کینسر کا علاج:-
کسی بھی قسم کے بلڈکینسر کیلئے دھماسہ بوٹی اکیلی ہی کافی ہے۔ دھماسہ کے پھول، پتے، بیج یا مکمل سبز شاخ نیم گرم نمکین پانی میں اچھی طرح دھو کر پانی میں گھوٹا لگا کر صبح دوپہر شام بعد غذا پی لیں یا صبح و شام اس کا قہوہ بنا کر خالی پیٹ نیم گرم پی لیں یا ہوا دار سائے میں خشک کرکے پاؤڈر بنا کر کپڑچھان کر کے ہزارملی گرام کیپسول بھر کے ہر کھانے کے بعد ایک یا دو کیپسول پانی کے ساتھ لیں، یا اسی پوڈر میں شہد ملا کر موٹے چنے کے برابر گولیاں بنا کرہر کھانے کے بعد ۲ یا ۳ گولیاں پانی سے نگل لیں۔ اگر کوئی ٹیومر کینسر ہو تو پھر دھماسہ کے ساتھ ساتھ سُمبلُو بوٹی اور ہلدی ہموزن پیس کر۱۰۰ملی گرام سائز کے کیپسولز میں بھر لیں۔ ایک کیپسول صبح و شام ، بعد غذا، ہمراہ دودھ نوش فرمائیں یا دھماسہ کی چند سبز شاخیں یا ایک چمچی پاؤڈر اور سمبلو بوٹی کا ایک ٹکڑا یا چوتھائی چمچی پاؤڈر، دونوں کا قہوہ بنا کر صبح و شام نیم گرم خالی پیٹ پی لیں۔ اس کے ساتھ لیموں کا جوس کیموتھراپی سے دس ہزار گُنا زیادہ طاقتور اور مفید ہے۔ موسم گرما میں، دن میں دو بار پانی کے ایک بڑے گلاس میں شہد کی ایک چمچ کے ساتھ بیکنگ سوڈا ¼ چائے کا چمچ اور لیموں کا تازہ جوس 2 چمچ ڈال کر پی لیں۔ سردیوں میں ایک کپ لیموں کے جوس میں ایک چھوٹا چمچ ہلدی ایک چھوٹا چمچ بیکنگ سوڈا اور آدھا کپ شہد ملا کر شیشے کے جار میں رکھیں۔چھوٹا چمچ دن میں تین بار نوش کریں۔ نیاز بویعنی تُلسی کے ۵ سے ۱۰ پتّے لیکر چٹنی بنا کر ہر کھانے کے ساتھ کھالیں۔ یہ ۱۶ قسم کے کینسر اور ۹ طرح کے ٹیومر کا علاج ہے۔اگر برین ٹیومرہو تو ساتھ لوکاٹ کی دو یا تین تازہ کونپلیں لے کر اس کا قہوہ بنا کر صبح و شام خالی پیٹ پی لیں۔ برین ٹیومر سمیت تمام قسم کے ٹیومر کینسر کے لئے بھی مفید ہے۔
#تھیلاسیمیا کا علاج:،
دھماسہ کے پھول، پتے، اور بیج نیم گرم نمکین پانی میں اچھی طرح دھو کر پانی میں گھوٹا لگا کر صبح دوپہر شام بعد غذا پلائںی۔ یا ہوا دار سائے میں خشک کرکے پاؤڈر بنا کر کپڑچھان کر کے ایک چھوٹا چمچ صبح، دوپہر، شام، سریلیک یا بچوں کی کسی بھی غذا میں ملا کر کھلائیں۔ ان۔شاءاللہ، ایک سے دو ماہ میں ہی ہر قسم کا تھیلاسیمیا ختم ہو جائے گا۔چھ ماہ تک یہی دوا ضرور استعمال کرائیں۔ اگر حاملہ کو یہی دوا حمل کے دوران روزانہ ایک یا دو وقت صرف ایک بڑا کیپسول یعنی ایک گرام کھلائی جائے تو زچہ و بچہ دونوں تھیلاسیمیا اور انیمیا جیسی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔
#ہیپاٹائٹس کا علاج:،
کسی بھی قسم کے ہیپاٹائٹس کیلئے دھماسہ بوٹی اکیلی ہی کافی ہے۔ دھماسہ کے پھول، پتے، بیج یا مکمل سبز شاخ نیم گرم نمکین پانی میں اچھی طرح دھو کر پانی میں گھوٹا لگا کر صبح دوپہر شام بعد غذا پلائںں۔ ان۔شاءاللہ دو سے تین ماہ میں آخری سٹیج کا مریض بھی صحتمند ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔
0309 7144149

02/05/2025

Abel moschus مشکدانہ
Abrus prevarouris گھونگچی
Absinthium افسنتین
Acacia arabica کیکر جنگلی
Achyranthus Aspera پٹھکنڈہ
Aconite بچھناک
Aethiops Mercurial کجلی
Agave Amricana گھیکوار امریکی
Allium Cepa پیاز سرخ
Allium Sativum لہسن
Aloe socotrine aloes جوہر گھیکوار
Altha officinalis جڑ خطمی
Alumen پھٹکڑی
Ambra Grisea عنبر
Amygdala Amara کڑوا بادام
Amygdala Persica آڑو چھال
Anacardium بھلانوہ
Ananassa انناس
Anantherum
Antimonium Crude سرمہ
Apium Graveolens اجمود
Apocynum Cannabinu بھنگ
Areca چھالیہ
Argemone Mexicana برھم ڈنڈی
Argentum metallicum چاندی
Argentum Oxidatum کشتہ چاندی
Arhar Patra ارہر
Aristolochia Rotunda زراوند گول
Arjun ارجن چھال
Arnica mont گل داودی جنگلی
Arsenic album سنکھیا
Arum truphyllum شلجم
Arundo Maritanica سرکنڈہ
Asafoetida ھینگ
Asarum Canadensa سونف جنگلی
Asparagus Officinalis ھلیون
Astemisia maritima اجواٰن کرمانی
Athamanta Selinum پارسلی
Atista Indica اتییس پتے
Atriplex Olidum باتھو
Aurum Metallicum سونا
Avena Sativa جئی
Azadirachta Indica نیم چھال
Ballota L پٹھکنڈہ
Basaka
Belladona لفاح تمباکوجنگلی
Bellis Perennis گل بہار
Benzonium لوبان
Berberine دار ھلدی
Berberis Vulgaris دار ھلدی
Beta Valgarus چقندر
Betulla Alba بھوج پتر
Blumea Odorata کروندہ
Boerha Via Diffusia بسکھپرا
Borax سہاگہ
Brayera Anthelmintica گل کیسو
Cactus grandiflorus ناگ پھنی
Caesalpinia bonducella کرنجوہ
Calcarea acetica چونا
Calcarea carbonica انڈہ چھلکا
Calendula Officinalis گیندا
Calotropis آک مدار
Calotropis lactum شیر مدار
Caltha palustris گاوزبان
Camphor کافور
Cannabis Indica بھنگ ایشیا
Cannabis sativa بھنگ یورپ
Cantharis مکھی تیلنی سپین
Capsicum مرچ شملہ
Carbo animalis کوئلہ حیوانی
Carbo vegetabilis کوئلہ صندل
Carica papaya پپیتا
Castanea Vesca شاہ بلوط
Castoreum جند بیدستر
Ceanothus چائے نیوجرسی
Centaurea Tagana بہمن سفید
Chamomilla بابونہ
Chenopodium Anthel باتھو
China سنکونا
Chirata چرائتہ
Cicuta Maculata جل اجوائن
Cimex – Acanthia کھٹمل
Cimicifuga Racemosa انجبار کی قسم
Cina افسنتین اجمود
Cinnamom دارچینی
Citrus limonum لیموں چھلکا
Citrus limonum لیموں کا رس
Citrus uhlgaris لیمون چھلکا
Clematis Erecta تلسی
Cocainum کوکین
Cochleria armoracia سوہانجنا
Coffea cruda کافی ان بھنی
Colchicum سورنجاں شیریں
Coleus aromaticus پتھر چٹ
Colocynthis حنظل
Cortisone کارٹیزون
Crocus Sativusva زعفران
Croton Tiglium جمال گوٹہ
Cubeba Officinalis کباب چینی
Cucur bita pepo حلوہ کدو
Cucurbita cirtullus تربوز
Cuphea viscossima خوب کلاں
Cuprum arsenicum نیلا تھوتھا
Cuprum metallicum تانبا
Cyclamen Europoeum ہتھا جوڑی
Cyperus Rotanndus موتھا
Delphinium جدوار
Dhatura Arborea دھتورہ
Dioscorea Villosa جنگلی آلو تالو
Dolichos Pruriens کلتھی
Elaeis Guinensis زیتون افریقی
Elatrium کچری
Embelia بابڑنگ
Emblica Officinalis آملہ
Enothera biennis بسنتی گلاب
Epigea Repens رس بیری
Ervum Ervilla مسور
Eryngium Aquaticum شقاقل مصری
Eryngium Maritimum ثعلب سمندری
Erythroxylon Cocoa کوکین
Eucalyptus globulus یوکلپٹس
Fagopyrum گندم سیاہ
Ficus indica برگد داڑھی
Ficus religiosa پیپل
Filix mas پرسیاوشاں
Formica rufa زندہ چیونٹیاں
Gaentiana lutea چرائتہ زرد
Gelsemium چنبیلی زرد
Glycyrrhiza glabra ملٹھی
Gossypium Herbaceum کپاس
Granatum انار
Graphites کال سیسہ
Grindelia robusta سورج مکھی جنگلی
Guaco زہرماربوٹی
Gymnema sylvestre گڑمار بوٹی
Hedeoma پودینہ پہاڑی
Helianthus سورج مکھی
Helonias dioca بہی
Hydracotyle Aisatica دیسی برھمی بوٹی
Hydrastis ھلدی
Hydrocotile برھمی
Hygrophuilia sphinosa تالمکھانہ
Hyoscyamus niger اجوائن
Hyoscyamus reticidatus اجوائن خراساں
Illicium Anisatum سونف
Iris florentina بنفسہ کی جڑ
Iris tenax سوسن خورد
Jalapa جلاپہ منڈی
Jequirity ملٹھی
Jlapa جلاپہ منڈی
Juglans Cinerea اخروٹ سفید
Juglans Cinerea اخروٹ سفید
Juglans Regia
Juncus effuses
Justicia Adhatoda بانسہ
Justicia adhatoda
Justicia rubrum برگ بانسہ
Laurocerasus تال پتر
Ledum palustre روزمیری جنگلی
Lobelia inflatia تمباکو جنگلی
Lycopodium سلفر نباتی
Melilotus alba میتھی جنگلی
Melilotus Officinalis ناحونہ
Mentha piperita پودنہ فلفلی
Mercurius پارہ
Millefolium برنجاسف
Moschus کستوری
Myrica کائپھل
Myrobalans بہیڑہ بلیلہ
Natrum muriaticum نمک طعام
Nux moschata جائفل
Nux vomica کچلہ
Ocimum Canum تلسی
Olden Landia Herbacea شاہترج
Oleander کنیر سفید
Oleandr کنیر سفید
Oleum Jecoris Aselli تیل مچھلی
Oleum Recini تیل ارنڈ
Oleum Snatali تیل صندل
Olibanum کندر
Oniscus Asellus پسو کی قسم
O***m افیون
Opunita Ficus Indica زقوم تھوہر
Ovi Gallinae Pellicula تازہ جھلی انڈہ
Paeonia Officinalis عود صلیب
Paeonia Officinalis عودصلیب
Pastinaca Sativa بھوپھلی
Petrolatum ویزلین
Petroleum خام تیل معدنی
Petroselinum اجمود کرفس
Phaseolus لوبیا
Pimpinella Saxifraga سونف جنگلی
Piper longum فلفل دراز
Piper Nigrum مرچ سیاہ
Pipier nigrum فلفل سیاہ
Plantago Major اسپغول پودا
Plantago Ovata اسپغول بیج
Platanus چنار
Plumbum Metallicum لیڈ سیسہ
Podophyllum emodi پاپڑہ
Populus سفیدہ
Potentilla رتن جوت
Prunella اسطوخودوس
Prunus Spinosa آلو بخارا
Psoealea Corylifolia بابچی
Pterocarpus Santanilus چندن سرخ
Pulex Irritans پسو
Pyrethrum عقرقرحا
Pyrogen گلا سڑا گوشت
Pyrus Americana امرت پھل
Ra Wolfia Serpentaria اسرول
Rheum ریوند چینی
Rhus tox سماق
Ricinus Communis تخم ارنڈ
Rose marinus روزمیری
Rubia tintorium مجیٹھ
Rumex Acetosa چترک
Ruta Gra veo len سداب
Sachhrum Officinale گنا تازہ
Salix nigra بید سیاہ
Sangui Naria ھلدی سرخ
Santoninum جوہر افسنتین
Sarsaparilla عشبہ
Saussurea Lappa قسط
Scammoni سقمونیا
Senega انجبار
Senna سنامکی
Sinapis alba سفید رائی
Sinapis alba سفید رائی
Sinapis nigra رائی سیاہ
Skookum chuck معدنی پانی
Solanum lycopersicum ٹماٹر
Solanum nigrum مکوسیاہ
Spongia tosta اسفنج بھنا
Stannum قلعی
Stramonium دھتورہ
Strichosanthes Dioica شاخ مرجان
Strychninum کچلے کا نمک
Strychninum phos سٹرکنیا
Sulphur گندھک
Syzygium jambolanum جامن
Tabacum تمباکو
Terminalia chebula ہرڑ ہلیلہ
Thea چائے آسام
Therebnthina تارپین
Thiosinaminum خردل جوہر رائی
Thuja Occi Dentalis سفید سی ڈار
Thymol ست اجوائن
Tinospora Cardifiola گلو
Traxacum باتھور
Trifolium pratense چٹ پٹا
Trombidium مکھی گھریلو
Trubulus Terristris گھوکڑو کلاں
Urtica Urine بچھو بوٹی
Ustilago مکئی فنگس
Viola odorata بنفشہ
Viscum album امربیل
Xanthium گھوکڑو خورد
Xanthoxylim کٹائی خورد
Zincum Met جست
Zingiber ber officinale سونٹھ

Copied post,
Just for information.

28/04/2025

ہومیوپیتھی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Amazing World طب کی انوکھی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share