14/01/2021
(سورۃ البقرة, آیت: 274)
ترجمہ:
جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور ظاہر *(اللّٰه کی راہ میں)* خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صِلہ *پروردگار* کے پاس ہے اور ان کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ غَم۔
*ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ*
*اَلحَمْدُالِلّٰہِ رَبّ الْعَالَمِیْنْ*
*اَلصّلَاۃُوَالسّلَامْ عَلٰی اَشْرَفُ الْاَنْبِیَاءِوَالْمُرْسَلِیْنِ*
*صُبح بخَیر زِندگی*