06/05/2025
بریکنگ نیوز:
بھارت نے مقبوضہ کشمیر اور پاکستانی پنجاب سے ملحقہ علاقوں میں جنگی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ کل سے ہوائی حملوں سے بچاؤ کی مشقیں ہوں گی جن میں سائیرن، خندقوں یا محفوظ شیلٹر میں پناہ لینے اوتفرسٹ ایڈ کی تربیت دی جائے گی۔ پاکستان میں فی الحال عدالتیں اور جیلیں مینیج کرنے اور برگر پھڑکانے پر توجہ دی جا رہی ہے
Tariq Nasim