تاریخی جنازہ آج افغانستان میں پڑھایا گیا زلزلے سے شہداو کے تعداد جنازہ پڑھنے والوں سے کہے زیادہ تھے٫ اللہ تعالیٰ ان تمام شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین یارب العالمین🙋🤲
01/09/2025
پاکستان: گلگت بلتستان میں آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، تین اہلکاروں کی شہادت
پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں آرمی ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
فوجی ذرائع کے مطابق حادثہ ہڈر کے مقام پر پیش آیا، جس میں تین افراد کے شہید ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی تھی، جسے مقامی افراد نے موقع پر پہنچ کر بجھا دیا اور ریسکیو کارروائیوں میں بھی حصہ لی
عمران خان نے پاکستان کا مستقبل ۔ محفوظ کرنے کے لیے 10بڑے ڈیمز بنانے کا کیوں شروع کیا تھا ۔ یہ تقریر خان کی ضرور سنیے یہ ہے جرم جس وجہ سے آج ساری دشمنوں کو عمران خان کھٹکتا ہے ...؟👇👇 https://www.youtube.com/@1.2386
27/08/2025
کیا اب یہ ممکن ہے کہ لڑکی والے بھی سادگی سے نکاح کرنے پہ راضی ہوجائیں اور لڑکے والے بھی۔۔۔۔ہمارے معاشرے کی بے حسی
Be the first to know and let us send you an email when ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.