Qurat ul Ain - Clinical Psychologist

  • Home
  • Qurat ul Ain - Clinical Psychologist

Qurat ul Ain - Clinical Psychologist This is a confidential platform to discuss personal issues with psychologist directly in inbox. Let'
(1)

Let's talk with of our counselor to find peace in your lives. Services:

Anxiety, Shame Healing, Codependancy and Attacment, Couples Counselling, Relationship Issues, Self Esteem, Life and career Coaching, Emotional Intelligence, Guilt Issues, Grief Process,
Work and Career, Child Sexual Abuse domestic violence, Charater Building, Assertiveness, Stress Management, Anger Management,
Women and child

domestic violence
Interpersonal skills,
Drug Addiction Chemical and Non Chemical Addiction
Asspects of life'
Character building,
How to change our thoughts.... behavior and habits.....!

ڈپریشن، مایوسی، ٹینشن، منفی اور ہر وقت کی سوچ، ذہنی الجھنوں پریشانیوں اور  منشیات و نفسیات  جیسے مسائل کے حل کے لئے ماہر...
28/06/2025

ڈپریشن، مایوسی، ٹینشن، منفی اور ہر وقت کی سوچ، ذہنی الجھنوں پریشانیوں اور منشیات و نفسیات جیسے مسائل کے حل کے لئے ماہرین نفسیات سے گھر بیٹھے آن لائن کال پر مشورہ کریں۔
03130663660

‏عربوں کی ایک عادت رہی ہے۔ جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ای...
27/03/2025

‏عربوں کی ایک عادت رہی ہے۔

جب ان کے گھوڑے زیادہ ہوجاتے اور ان کی نسلوں کی پہچان ممکن نہ رہ پاتی تو سبھی گھوڑوں کو کسی ایک مقام پر جمع کر لیتے۔ پھر کھانا پینا بند کر دیتے اور شدید قسم کی مارپیٹ کرتے۔ مار پیٹ کے بعد پھر گھوڑوں کے لئے کھانا پینا لاتے، تب گھوڑے دو مجموعوں میں بٹ جاتے تھے۔ کچھ گھوڑے تو فورا دوڑتے کھانے کی طرف، انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا تھا کہ کھلا پلا کون رہا ہے مارا کس نے۔

اور دوسرے تھے نسلی گھوڑے، جو ان ہاتھوں سے کھانا کھانے سے انکار کر دیتے تھے جن ہاتھوں نے مار پیٹ کر کے ان کی توہین کی تھی۔ ان کی عزت نفس کو پامال کیا۔

انسانی معاشروں کو بھی اسی صورت حال کا سامنا ہے
اور بدقسمتی سے بدنسلوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔

ڈپریشن، مایوسی، ٹینشن، منفی اور ہر وقت کی سوچ، ذہنی الجھنوں پریشانیوں اور  منشیات و نفسیات  جیسے مسائل کے حل کے لئے ماہر...
27/03/2025

ڈپریشن، مایوسی، ٹینشن، منفی اور ہر وقت کی سوچ، ذہنی الجھنوں پریشانیوں اور منشیات و نفسیات جیسے مسائل کے حل کے لئے ماہرین نفسیات سے گھر بیٹھے آن لائن کال پر مشورہ کریں۔

03130663660


ھر اُس شَخص کے ساتھ مُخلص رھیںجس کی ایک اچھی بات بھی آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی هو ۔۔جس کے ایک مزاحیه جملے سے آپ کا چہرہ...
26/03/2025

ھر اُس شَخص کے ساتھ مُخلص رھیں
جس کی ایک اچھی بات بھی آپ کا دل بہلانے کا سبب بنی هو ۔۔
جس کے ایک مزاحیه جملے سے آپ کا چہرہ کھلکھلا اُٹھا هو ۔۔۔۔
جس کی نَصیحت سے آپ کے کردار میں نِکھار پیدا هُوا هو ۔۔۔۔۔

مخلص رھیں تاکہ آپ کے ساتھ بھی مُخلص
رها جائے ۔۔۔۔

ضروری نہیں کہ تمہارے پاس کچھ قیمتی ہو جو لوگ تم سے جلیںبعض اوقات تو لوگ تمہاری مسکراہٹ سے جلتے ہیںاس لیے کہ تم زندگی کے ...
26/03/2025

ضروری نہیں کہ تمہارے پاس کچھ قیمتی ہو جو لوگ تم سے جلیں
بعض اوقات تو لوگ تمہاری مسکراہٹ سے جلتے ہیں
اس لیے کہ تم زندگی کے بوجھ اٹھا کر بھی مسکراتے ہو

اللہ پاک فرماتا ہے _؛؛ میری محبت تو دیکھو جو فرشتے شام کو تمہارے گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح اُنہی کے ہاتھ تمہارا رزق...
23/04/2024

اللہ پاک فرماتا ہے _؛؛
میری محبت تو دیکھو جو فرشتے شام کو تمہارے گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح اُنہی کے ہاتھ تمہارا رزق بھیجتا ہوں_🌸♥️

15/04/2024

جو تاخیر ربّ کی طرف سے ہو، وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے ہر صابر کے حصے میں بشارت آتی ہے اور اِس بشارت سے ذرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے، یہ کام وہ ہر اُس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو❤️

کمانے والی لڑکیوں کو لوگ پتھر کی کیوں سمجھتے ہیں؟؟ یہ تو اتنی مضبوط ہے اسے کچھ نہیں ہوگا چھوڑو، ارے اُس کے پاس تو پیسے ہ...
11/04/2024

کمانے والی لڑکیوں کو لوگ پتھر کی کیوں سمجھتے ہیں؟؟ یہ تو اتنی مضبوط ہے اسے کچھ نہیں ہوگا چھوڑو، ارے اُس کے پاس تو پیسے ہوتے ہیں اُسے دینے کی کیا ضرورت ہے وہ خود کر تو لیتی ہے۔ وہ تو جاب کرتی ہے باہر گھومتی ہے اُسے کیا فرق پڑتا ہے۔ انہیں کمانے والی لڑکیوں کو تو پیسے کی قدر ہوتی ہے جب کوئی اِن پر خرچ کرتا ہے تب یہی کمانے والی لڑکیاں احساس کرتی ہیں۔ جنہوں نے دو روپے بھی خود نہیں کمائے ہوتے اُنہیں کیا پتہ کہ پیسے کیسے آتے ہیں۔ اور رہی بات مضبوطی کی تو ہاں یہ کمانے والی باہر گھومنے والی لڑکیاں بہت مضبوط ضرور ہوتی ہیں لیکن پتھر کی نہیں ہوتیں۔ یہ ہر ایرے غیرے کی بات پر تو منہ بنا کر نہیں بیٹھ جاتیں لیکن کوئی ایسا ان کی زندگی میں بھی ضرور ہوتا ہے جس کی کہی ہر بات ان کے لئے معنی رکھتی ہے۔۔ ہاں اِن لڑکیوں کے دل کسی کے لئے فوراً نہیں پگھل جاتے کہ کسی نے دو تعریفیں کیں اور اُسے دل دے بیٹھیں لیکن جسے دل دیتی ہیں اُس کی قدر کرتی ہیں۔ ہزاروں یا لاکھوں کی تنخواہ کمانے والیاں ہی تو صرف گجروں سے ہی خوش ہوجاتی ہیں۔ اِن کے دل تو صرف اِس جملے سے بہل جاتے ہیں کہ ' تم بہت محنت کرتی ہو خُدا تمہارے نصیب اچھے کرے'

On this Eid morning may Allah brings alot of happiness success health and wealth in your life.May Allah removes all the ...
11/04/2024

On this Eid morning may Allah brings alot of happiness success health and wealth in your life.May Allah removes all the sorrow from our lives and bless this day for all of us Aameen .
Eid mubarak

Day 4: Confronting the Fear of Death: A Pathway to LiberationWelcome back to our journey of self-discovery and transform...
29/02/2024

Day 4: Confronting the Fear of Death: A Pathway to Liberation

Welcome back to our journey of self-discovery and transformation through the exploration of detachment. Today, we confront one of the most profound fears that humanity grapples with: the fear of death.

The fear of death, deeply ingrained in the human psyche, casts a long shadow over our lives. It shapes our decisions, colors our experiences, and often serves as an underlying source of anxiety and existential dread. Yet, what if we could confront this fear head-on and, in doing so, unlock a newfound sense of freedom and liberation?

At its core, the fear of death arises from our attachment to life and the unknown that lies beyond it. We cling to the familiar and recoil from the inevitable truth of our mortality, seeking refuge in illusions of permanence and security. However, the more we resist the reality of death, the more power it holds over us, trapping us in a cycle of fear and avoidance.

But what if we were to embrace death as an integral part of life, rather than something to be feared and avoided? What if, by confronting the inevitability of our own mortality, we could transcend our fear and awaken to a deeper sense of peace and acceptance?

In many spiritual traditions, including Buddhism, the contemplation of death is regarded as a powerful catalyst for transformation. By shining the light of awareness on the impermanence of life, we come to appreciate its preciousness and live with greater clarity, purpose, and vitality.

Moreover, confronting the fear of death opens the door to a profound shift in perspective. It reminds us of the impermanence of all things and encourages us to prioritize what truly matters in our lives. Freed from the tyranny of fear, we are empowered to live more fully, authentically, and joyfully, embracing each moment with gratitude and presence.

As we continue with this exploration, let us courageously confront the fear of death and embrace the transformative power it holds. Through mindfulness, reflection, and acceptance, may we find liberation from the grip of fear and step into the boundless expanse of our true selves.

Tomorrow, we will delve deeper into practical strategies for cultivating detachment and navigating the journey towards greater freedom and fulfilment.

It's Feb 29th, fam! Our leap year day! Happy Thursday and Happy last day of the month! Wow!Join me in our special end of...
29/02/2024

It's Feb 29th, fam! Our leap year day! Happy Thursday and Happy last day of the month! Wow!
Join me in our special end of the month prayer:
Our Awesome Creator,

As we come to the end of February, we find ourselves standing on the threshold of an extra day, a leap year day, gifted to us in the rhythm of time. Today, on February 29th, we recognize the rarity of this additional day, a reminder of the intricate dance of the cosmos and the beauty of the universe's design.

On this extraordinary day, we give thanks for the blessings of time and opportunity. Just as this day occurs only once every four years, may we cherish each moment of our lives, recognizing the preciousness of every breath we take and every heartbeat that sustains us.

As we reflect on the significance of this leap year day, let it be a symbol of our own leaps of faith and courage. May we embrace the opportunities that come our way with boldness and determination, stepping beyond our comfort zones and reaching for new heights.

In this moment of prayer, we ask for guidance and wisdom as we navigate the path ahead. Help us to discern the opportunities that align with our purpose and values, and grant us the strength to pursue them wholeheartedly.

May this leap year day inspire us to leap forward in our journey of growth, love, and service to others. Let it be a day filled with gratitude for the gift of time. Happy Birthday to everyone born on this special day. AMEN

GOOD MORNING

سائیکوھیراپی کس طرح سے کی جاتی ہےسب سے پہلے ماہر نفسیات آپ کو  پرسکون کرتے ہیں۔ سائیکوھیراپی آپ کو سیشنز سے دی جاتی ہے ج...
31/01/2024

سائیکوھیراپی کس طرح سے کی جاتی ہے

سب سے پہلے ماہر نفسیات آپ کو پرسکون کرتے ہیں۔ سائیکوھیراپی آپ کو سیشنز سے دی جاتی ہے جو آپ ان لائن یا ماہر نفسیات کے سامنے بیٹھ کر لیتے ہیں 40 سے 50 منٹ کا سیشن ہوتا ہے۔ ماہر نفسیات سب سے پہلے آپ کے بارے میں جانتے ہیں اور آپ کے مسئلے کے بارے میں بات کی جاتی ہے اعتماد کی ایک فضا قائم کی جاتی ہے تاکہ جو انسان نفسیاتی مسئلے کا شکار ہے وہ کھل کر بات کر سکے۔ آپ جس بھی ذہنی نفسیاتی مسئلے کا شکار ہوں گے پھر اس کے بارے میں بات کرتے ہیں مسئلے کا پتہ کرنے کے بعد ماہر نفسیات آپ سے سوال کرنا شروع کرتے ہیں ڈائریکشنز کو دیے بغیر۔ جیسے آپ یہ کہتے ہیں کہ میں سارا دن اداس اور پریشان رہتا ہوں لیکن میں نہیں جانتا ہوں کہ اس کے پیچھے کیا وجہ ہے۔ ماہر نفسیات آپ کو کبھی بھی یہ نہیں کہیں گے کہ آپ جو سوال کر رہے ہیں وہ غلط ہے بلکہ وہ آپ سے کہیں گے مان لیتے ہیں کہ آپ سارا دن اداس اور پریشان رہتے ہیں کہ آپ جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے وجہ کیا ہے تو آپ کہیں گے میں نہیں جانتا پھر وہ آپ سے یہ سوال پوچھیں گے آپ نے کبھی سوچنے کی کوشش کی ہے کہ آپ کی زندگی میں کون سے ایسے واقعات ہیں جس کی وجہ سے آپ پریشان ہو جاتے ہیں تو آپ ان واقعات کے بارے میں سوچنا شروع کر دیتے ہیں آپ کی زندگی برا ہوا کوئی حادثہ پیش ایا کسی نے آپ کو کچھ برا بھلا کہہ دیا آپ اس کے بارے میں بتاتے ہوئے چلے جاتے ہیں تو ماہر نفسیات آپ سے یہ کہتے آپ نے اپنی زندگی میں جو کچھ بھی برا ہوا انہیں بدل نہیں سکتے ہیں کیا آپ اگر اپنے ماضی کی وجہ سے موجودہ وقت کو خراب کر رہے ہیں تو اس میں کس کا نقصان ہو رہا ہے ماہر نفسیات پھر آپ کو اس چیز کے اوپر بات کرتے ہیں کیا آپ اپنی زندگی میں اور زیادہ نقصان کرنا چاہتے ہیں تو آپ کا جواب ہوگا نہیں اہستہ اہستہ اس طرح سے باتوں کا سلسلہ چلتا رہتا ہے اور آپ کے ایک ایک مسئلے کو حل کیا جاتا ہے جیسے جیسے آپ کے دماغ میں بننے والی غلط سوچیں ٹھیک ہو جاتی ہیں اگر آپ کسی بھی ذہنی یا نفسیاتی مسئلے کا شکار ہیں اور اس مسئلے سے نکلنا چاہتے ہیں تو آپ رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں

Address


Telephone

+923130663660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurat ul Ain - Clinical Psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qurat ul Ain - Clinical Psychologist:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share