بہاولپور میں ٹک ٹاک ایکسپرٹ ہے تو پلیز رابطہ کرے03036800666
04/05/2024
اسلام وعلیکم
یہ بچی بہت مجبور ہے اور یتیم بھی ہے جاب کی ضرورت ہے بھاولپور میں کہیں جاب ہو تو پلیز کمینٹ میں اپنا نمبر سینڈ کر دیں
10/03/2024
ڈاکٹر صاحب آج بروز اتوار 10 بجے اشرف میڈیکل کمپلیکس ہارون آباد پر مریضوں کا معائنہ کریں گے. برائے رابطہ 03026405858
07/03/2024
دو روزہ فری میڈیکل کیمپ 8 اور 9 مارچ بروز جمعہ اور ہفتہ اشرف میڈیکل کمپلیکس ہارون آباد دوپہر 3 بجے سے رات 8 بجے تک ہر مرض کے مریضوں کا فری معائنہ کیا جائے گا۔
اشرف میڈیکل کمپلیکس
بنگلہ روڈ نزد زراعت آفس ہارون آباد.
اپوائنٹمنٹ کے لیے
03026405858.
27/02/2024
آنکھوں کے تمام آپریشن پر پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ فولڈ ایبل لینز کے ساتھ بغیر ٹیکے اور ٹانکے کے
سفید موتیا کالیز ر آپریشن
یہ آفر صرف محدود مدت کیلئے ہے
To Book Appointments
0337 0755883
Address: Midwest Hospital 8-B Trust Colony Bahawalpur
21/02/2024
02/02/2024
OPD Bahawal Victoria Hospital
18/09/2023
وزیر اعلیٰ پنجاب صاحب اگر لاہور کے ہسپتالوں سے فرصت مل جائے تو ایک نظر بہاولپور پر بھی ڈال لیجئے۔
بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں مریض پورے جنوبی پنجاب حتی کہ اندرون سندھ اور بلوچستان سے بھی علاج کی غرض سے آ تے ہیں۔1599 بیڈز پر مشتمل بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے
04/09/2023
19/08/2023
ڈاکٹر عابد علی انجم
چائلڈ سپیشلسٹ
ایف سی پی ایس پیڈیاٹرک میڈیسن
ایکس سینئر رجسٹرار بہاول وکٹوریہ ہسپتال
ماہر امراض اطفال
ٹی ایچ کیو یزمان
4 ستمبر 2023( پیر ) سے اطفال سے متعلق مشاورت شروع ہو رہی ہے۔
الحمد کیئر کلینک اولڈ ہسپتال روڈ یزمان
ٹائمنگ 3 سے 6 بجے تک
اتوار کو چھٹی
اپوائنٹمنٹ کے لیے 03008890588 پر رابطہ کریں۔
اچھی خبر: پہلے اور دوسرے دن (4 اور 5 ستمبر 2023)(پیر اور منگل)مفت کیمپ
بچوں کے طبی امراض (بخار، کھانسی، نمونیا، ذیابیطس، اسہال، پیچش، غذائیت کی کمی، چھوٹا قد، گلے کی سوزش، ٹی بی، یرقان، پیٹ کے مسائل اور دیگر) سے متعلق مشاورت کے لیے
Be the first to know and let us send you an email when All Bahawalpur Hospitals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.