میں نے پاکستان میں کویکوں کے خلاف جہاد شروع کردیا ہے. آ?
29/07/2017
21/09/2015
کیا پاکستانی عوام (جن کے لئے ڈاکٹر کا گریبان پکڑنا سب سے آسان کام ہے) کے لئے اِسی طرح کے طبیب نہیں ہونے چاہئیں؟
لیکن اِن کی نشاندہی کرنا ھمارا فرض بنتا ھے.
اللہ پاک ھمیں توفیق عطا فرمائے
آمین
20/09/2015
پچلے 2 دنوں میں 72 likes ملے ہیں اس پیج کو. یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ ہم سارے ڈاکٹرز ان کویکس سے کتنے تنگ ہیں.
آپ سب سے گزارش ہے کہ روزانہ کم از کم ایک کویک کا ضرور بتائیں تاکہ کام شروع ہو سکے.
ھمیں پتہ ہے یہ کام مشکل ہے لیکن انشاءاللہ ناممکن نہیں.
یہ پیج صرف ڈاکٹروں یا ھیلتھ سے متعلق لوگوں کے لیے ہے. کسی بھی دوسرے بندے کی پوسٹ کو رپلائی کرکے اپنی عزت خراب نہ کروائیں، اسلئے کہ ان کو نہ کبھی ہماری سمجھ آئی ہے اور نہ آئے گی.
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس نیک کام میں ھمارا حامی و ناصر ہو. آمین
Be the first to know and let us send you an email when Doctors against quacks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.