FWC Urmar Payan

  • Home
  • FWC Urmar Payan

FWC Urmar Payan about family planning and awarness in people about the disadvantages of increasing the polulation

12/10/2024
26/09/2024




سمیع اللہ خان خلیل
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر پشاور

26/09/2024
24/09/2024

سمیع اللہ خان خلیل
ضلعی بہبود آبادی آفیسر پشاور

20/09/2024

سمیع اللہ خان خلیل
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفئیر آفیسر پشاور

05/09/2024

Samiullah Khan Khalil
DPWO Peshawar

02/09/2024

ڈینگی بخار ایک خطرناک بیماری ہے جو ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے ایک انسان سے دوسرے انسان میں پھیلتی ہے۔
ڈینگی کی علامات میں تیز بخار ہڈیوں اور انکھوں کے پیچھے شدید درد ہونا متلی دل خراب ہونا الٹیاں انا کھانے کا دل نہ کرنا شامل ہیں۔ اگر بروقت علاج اور احتیاط نہ کی جائے تو یہ بیماری جان لیوا صورت اختیار کر سکتی ہے جس میں جسم میں پلیٹلیٹ کی کمی کی وجہ سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔
ڈینگی سے بچاؤ کا واحد یہ ہے کہ ہم اپنے گھروں دکانوں مذہبی عبادت گاہوں اور دفاتر میں مچھروں کی افزائش نہ ہونے دیں اور اپنے اپ کو مچھر کے کاٹنے سے بچائیں۔ اپنے گھروں دکانوں مذہبی عبادت گاہوں اور دفاتر میں موجود پانی کے تمام برتن ڈھانپ کر رکھنے چاہیے اور کسی بھی جگہ کھڑے پانی کو خشک کر دینا چاہیے۔تاکہ اس میں مچھر انڈے نہ دے سکے۔ اگر کہیں پانی میں مچھر کا لاروا نظر ائے تو اس کو فورا کھلی زمین پہ تلف کر دیں۔
پوری استین والے کپڑے پہننا اپنے گھروں میں کھڑکیوں دروازوں پر جالیاں لگوانا اور مچھر بھگاؤ لوشن استعمال کرنے سے مچھر کے کاٹنے سے بچا جا سکتا ہے
احتیاطی تدابیر اپنا کر ہم خود کو اور اپنے معاشرے کو اس موذی بیماری سے بچا سکتے ہیں

02/09/2024

Samiullah Khan Khalil
District Population Welfare Officer Peshawar

Address

Urmar Payan

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FWC Urmar Payan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to FWC Urmar Payan:

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share