Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi

Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi Dr. M. Afzal Chishti has been treating countless patients satisfactorily for the Past 26 years.

گردے فیل ہونے کی سب سے بڑی وجوہات میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، گردوں میں انفیکشن، گردوں میں سسٹ (پولی سسٹک گردے کی بیمار...
01/10/2025

گردے فیل ہونے کی سب سے بڑی وجوہات میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، گردوں میں انفیکشن، گردوں میں سسٹ (پولی سسٹک گردے کی بیماری)، اور گردوں کی دیگر بیماری شامل ہیں. اس کے علاوہ ادویات کا غلط استعمال، جگر کی خرابی، ہارٹ اٹیک، شدید انفیکشنز، اور پیدائشی نقائص بھی گردوں کے فیل ہونے کا سبب بن سکتے ہیں۔

ہومیو ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ (چھبیس 26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے گردوں کی تمام بیمایوں کا کامیابی سے علاج کر رہے ہیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------
#گردے #مثانہ #ڈائیلسز #

دمہ یا استھما کیا ہے؟سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیاں باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ ...
28/09/2025

دمہ یا استھما کیا ہے؟

سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیاں باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ یا استھما کہا جاتا ہے۔ دمہ کے مرض کی کئی علامات ہیں، جیسے سانس لیتے وقت سیٹی کی آواز آنا، کھانسی، سانس پھولنا، سینے کا درد، نیند میں بے چینی یا پریشانی ہونا اور تھکان وغیرہ۔ اندرونی وبیرونی الرجی، دھول مٹی، موسم کی تبدیلی اورسانس کی نالیوں میں انفیکشن کے سبب پیدا ہونے والی بیماری کو دمہ یا استھما کہتے ہیں.

ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ پچیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے اب تک دمہ استھما اور پھیپڑوں کی انفیکشن سے متعلقہ دیگر تمام بیماریوں کا کامیابی سے علاج کر رہیں ہیں.

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #بلغم #الرجی #پولن #دمہ #استھما

الحمدللہ کڈنی فیلئیر اور ڈائیلسز  (Kidney Failure & dialysis) کے ایک  اور مریض کے صرف  ایک ماہ کے علاج سے کریٹینائن اور ...
22/09/2025

الحمدللہ کڈنی فیلئیر اور ڈائیلسز (Kidney Failure & dialysis) کے ایک اور مریض کے صرف ایک ماہ کے علاج سے کریٹینائن اور یوریا میں واضح کمی آئی ہے کریٹینائن 6.3 سے کم ہو کر 2.8 اور یوریا 116 سے کم ہو کر 56 پر آگیا ہےجوکہ رپورٹس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

مریض کی حالت چونکہ کافی سنجیدہ تھی اور سرکاری ہسپتال میں ڈائیلسز پر تھا اس لیے انشاءاللہ مزید کچھ دنوں میں مریض کے یہ دونوں ٹیسٹ اپنی نارمل رینج میں واپس آجائیں گے۔

الحمد للہ ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ چھبیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے گردوں کی تمام بیماریاں جیسے گردوں میں پتھری ہونا، سوزش ہونا، رسولی کا بننا اور گردوں کے فیل ہوجانے جیسی دیگر تمام بیماریوں کا علاج اللہ کریم کی خاص رحمت سے کامیابی سے کر رہیں ہیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

گردہ اور مثانہ کی تہ نشیں میں موجود فاسد مادے یعنی یورک ایسڈ اور فاسفورک ایسڈ، یوریا، کریٹینائین، پوٹاشیم وغیرہ اگر بروق...
16/08/2025

گردہ اور مثانہ کی تہ نشیں میں موجود فاسد مادے یعنی یورک ایسڈ اور فاسفورک ایسڈ، یوریا، کریٹینائین، پوٹاشیم وغیرہ اگر بروقت خارج نہ ہوں تو یہ گردوں اور مثانے میں پتھریاں بننے کا سبب بنتے ہیں اور اگر یہ اجزا مستقل طور پر خارج نہ ہوں تو یہ گردوں کے فیلئر کا بھی سبب بنتے ہیں۔

ہومیو ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ (چھبیس 26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے گردوں کی تمام بیمایوں کا کامیابی سے علاج کر رہے ہیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------
#گردے #پتہ #پتے #مثانہ #ڈائیلسز #پتھری #ہومیو

ابن سینا ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور راولپنڈی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو 💚
14/08/2025

ابن سینا ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور راولپنڈی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو 💚

الحمدللہ کڈنی فیلئیر اور ڈائیلسز  (Kidney Failure & dialysis) کے ایک مریض کے صرف  دو ماہ کے علاج سے کریٹینائن اور یوریا ...
07/08/2025

الحمدللہ کڈنی فیلئیر اور ڈائیلسز (Kidney Failure & dialysis) کے ایک مریض کے صرف دو ماہ کے علاج سے کریٹینائن اور یوریا میں واضح کمی آئی ہے کریٹینائن 12.34 سے کم ہو کر 7.2 اور یوریا 192 سے کم ہو کر 145 پر آگیا ہےجوکہ رپورٹس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

مریض کی حالت چونکہ کافی سنجیدہ تھی انشاءاللہ بہت جلد مریض کے یہ دونوں ٹیسٹ اپنی نارمل رینج میں واپس آجائیں گے۔

الحمد للہ ڈاکٹر محمد افضل چشتی گزشتہ چھبیس (26) سال سے ہومیوپیتھی طریقہ علاج کے ذریعے گردوں کی تمام بیماریاں جیسے گردوں میں پتھری ہونا، سوزش ہونا، رسولی کا بننا اور گردوں کے فیل ہوجانے جیسی دیگر تمام بیماریوں کا علاج اللہ کریم کی خاص رحمت سے کامیابی سے کر رہیں ہیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

کدو کے بیج میگنیشیم، فائبر، زنک اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو دل کی صحت، ہاضمہ، نیند کے معیار اور مدافعتی نظا...
05/08/2025

کدو کے بیج میگنیشیم، فائبر، زنک اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں جو دل کی صحت، ہاضمہ، نیند کے معیار اور مدافعتی نظام کو بہتر بنانے میں مدد کرتے ہیں، جبکہ یہ خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے، تناؤ کم کرنے اور جلد و بالوں کی صحت کے لیے بھی مفید ہیں. ان میں موجود کیروٹینائڈز اور وٹامن ای خلیات کو نقصان سے بچاتے ہیں، اور میگنیشیم ہڈیوں کی صحت کے لیے ضروری ہے.

کدو کے بیج کے اہم فوائد

دل کی صحت:
کدو کے بیجوں میں صحت مند چکنائی، میگنیشیم اور آئرن ہوتا ہے جو برے کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے.

بلڈ شوگر کا کنٹرول:
ان میں موجود اینٹی ذیابیطس خصوصیات خون میں شوگر
کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد کر سکتی ہیں.

مدافعتی نظام میں بہتری:
زنک کی اچھی مقدار مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے اور
زخموں کو تیزی سے بھرنے میں مدد کرتی ہے.

ہاضمے میں بہتری:
فائبر سے بھرپور ہونے کی وجہ سے کدو کے بیج ہاضمہ بہتر بناتے ہیں اور قبض کو روکتے ہیں.

اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات:
ان میں کیروٹینائڈز اور وٹامن ای جیسے اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو جسم کو فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے بچاتے ہیں.

نیند کا معیار:
کدو کے بیج ٹرپٹوفن نامی امینو ایسڈ کا قدرتی ذریعہ ہیں جو نیند کا معیار بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے.

تناؤ اور بے چینی میں کمی:
میگنیشیم اور زنک اعصابی نظام کو پرسکون کرتے ہیں اور تناؤ و بے چینی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں.

ہڈیوں کی صحت:
میگنیشیم ہڈیوں کی تشکیل اور کثافت کو برقرار رکھنے کے لیے اہم ہے، جس سے آسٹیوپوروسس کا خطرہ کم ہو سکتا ہے.

جلد اور بالوں کے لیے فائدہ مند:
اینٹی آکسیڈنٹس اور فیٹی ایسڈز جلد اور بالوں کی صحت کو فروغ دیتے ہیں.
احتیاط:
اگر آپ کو کدو کے بیجوں سے الرجی ہے تو ان سے پرہیز کریں.
کسی بھی قسم کی دوا یا سپلیمنٹ لینے سے پہلے کسی طبی ماہر سے مشورہ ضرور کریں.
ان بیجوں میں کیلوریز اور چکنائی زیادہ ہوتی ہے، اس لیے ان کا استعمال اعتدال میں کرنا چاہیے۔

🌿 صحت مند زندگی کی چند اہم عادات 🌿1️⃣ روزانہ ورزش کریں – چاہے ہلکی واک ہی کیوں نہ ہو، جسمانی سرگرمی ضروری ہے۔2️⃣ زیادہ پ...
27/07/2025

🌿 صحت مند زندگی کی چند اہم عادات 🌿

1️⃣ روزانہ ورزش کریں – چاہے ہلکی واک ہی کیوں نہ ہو، جسمانی سرگرمی ضروری ہے۔

2️⃣ زیادہ پانی پیئیں – دن میں کم از کم 8 گلاس پانی پینا جسم کو تروتازہ رکھتا ہے۔

3️⃣ سبزیاں اور پھلوں کا استعمال بڑھائیں – یہ قدرتی غذائیں وٹامنز اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں۔

4️⃣ جنک فوڈ سے پرہیز کریں – فاسٹ فوڈ وقتی مزہ دیتا ہے لیکن صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔

5️⃣ نمک کم استعمال کریں – زیادہ نمک بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

6️⃣ اچھی نیند لیں (6 تا 8 گھنٹے) – نیند جسم اور دماغ کی مرمت کے لیے بہت ضروری ہے۔

📌 صحت ایک نعمت ہے، اس کا خیال رکھیں۔

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے ...
18/06/2025

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں یا کلینک وزٹ کریں یا پھر بزریعہ واٹس ایپ اپنی ٹیسٹ رپورٹس ہمیں بھجیے اور وڈیو کال کے ذریعے گھر بیٹھے تسلی بخش علاج کروائیں, آپکو ادویات بذریعہ کورئیر آپکے ایڈریس پر ارسال کر دی جائیں گی شکریہ.

کلینک ایڈریس :
ابن سینا ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور نزد قائد سائنس اکیڈمی لین نمبر اا, مین چکری روڈ راولپنڈی

گوگل لوکیشن📌 :
https://maps.app.goo.gl/jbi147qpkead7MLAA

رابطہ نمبر :
0334-7268643
0321-7331292

--------------------------------------------------------------------------

#ہومیوپیتھک #سائنس #نزلہ #زکام #ناک #بلغم #الرجی #پولن #دمہ #استھما #غدود #گردے

Address

Near Quid Science Academy Lane No 11, Main Chakri Road, Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923347268643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn-e-Sina Homeopathic Clinic & Store Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share