
03/10/2023
لکی مروت ۔قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا جامعہ عثمانیہ آمد ۔شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد المتین صاحب رح کی وفات پر انکے لواحقین سے اظہار تعزیت اور دعا کی ۔بائیں طرف حضرت مہتمم صاحب کا بڑا بیٹا مولانا محمد محسن صاحب جبکہ دائیں طرف حضرت مہتمم صاحب کاتیسرا بیٹا مفتی محمد الیاس ۔