29/12/2025
For Public Awareness:
اعلانِ عام
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اب میں صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک گسٹرواینٹرولوجی او پی ڈی، KMU ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں دستیاب ہوگا۔لہٰذا اگر آپ کو معدہ، آنتوں، جگر یا کسی بھی گیسٹرو کے مسئلے کا سامنا ہو تو بلا جھجھک میری صبح (Subh) او پی ڈی میں تشریف لائیں۔
پتہ:
گسٹرواینٹرولوجی او پی ڈیKMU ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹرقریب پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC) / PDA بلڈنگ
آپ کی صحت، ہماری ترجیح