08/05/2026
اپیل بری امداد
ہمارے علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک معذور بچہ اس ٹائم بہت تکلیف میں ہے اس کی والدہ کا کہنا ہے کہ ساری جمع پونجی اس پہ خرچ ہو گئی اور اب مزید علاج کے لیے ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں کمانے کا بھی کوئی ذریعہ نہیں ہے کرائے کے گھر میں رہائش پذیر ہےوالدہ کا کہنا ہے کہ ہمارے تین بچے پہلے بھی اسی سے معذور میں فوت ہوئے ہیں والدہ نے مدد کے لیے اپیل کی ہے میرا تمام ممبر سے اپیل ہے کہ تھوڑا تھوڑا امداد لازمی کر کے اس بچے کا مشکل اسان ہو جائے ایزی پیسہ نمبر اور کنٹیکٹ نمبر 03443027105