Dr. Atia Shafiq - Consultant Gynecologist & Obstetrician

Dr. Atia Shafiq - Consultant Gynecologist & Obstetrician Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Atia Shafiq - Consultant Gynecologist & Obstetrician, Medical and health, Alkhidmat Hospital, Jhang Road, Opposite Model Bazaar, Toba Tek Singh, Toba Tek Singh.

Dr. Atia Shafiq 👩‍⚕️
Gynecologist & Obstetrician 🤰
Expert care: Painless Deliveries 👶, Infertility 👨‍👩‍👧‍👦, Advanced Ultrasound 🔍
Alkhidmat Hospital 🏥
Call: 046-2514222 / 0330-1946944 📞

جنرل ہسپتال لاہور کی تجربہ کار کسنلٹنٹ گائناکالوجسٹ اینڈ اوبسٹریشن ڈاکٹر عطیہ شفیق ماہر امراض نسوان، خواتین کے جملہ امرا...
19/09/2025

جنرل ہسپتال لاہور کی تجربہ کار کسنلٹنٹ گائناکالوجسٹ اینڈ اوبسٹریشن
ڈاکٹر عطیہ شفیق ماہر امراض نسوان، خواتین کے جملہ امراض، چھوٹی بچیوں کے مسائل،نارمل ڈلیوری ، چھوٹا بڑا آپریشن، نئی ماؤں کے لیے حمل سے پہلے اور حمل کے دوران مکمل رہنمائی

صلو علیہ و آلہ وسلم ﷺ 🌸
06/09/2025

صلو علیہ و آلہ وسلم ﷺ 🌸

صرف ماہواری کی بے قاعدگی نہیں بلکہ ایک ہارمونی بیماری ہے جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بروقت آگاہی اور درست لائف اسٹائل ...
30/08/2025

صرف ماہواری کی بے قاعدگی نہیں بلکہ ایک ہارمونی بیماری ہے جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بروقت آگاہی اور درست لائف اسٹائل ہی بچاؤ کا پہلا قدم ہے

لیپ ٹاپ گود میں رکھنے کی عادت بظاہر معمولی لگتی ہے، لیکن یہ خواتین کی تولیدی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ گرمی اور EMF ت...
26/08/2025

لیپ ٹاپ گود میں رکھنے کی عادت بظاہر معمولی لگتی ہے، لیکن یہ خواتین کی تولیدی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ گرمی اور EMF تابکاری ہارمونی توازن کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ احتیاط بہتر ہے: ہمیشہ لیپ ٹاپ میز پر رکھیں یا کولنگ پیڈ استعمال کریں۔

Health Issues caused due to Obesity
24/08/2025

Health Issues caused due to Obesity

حاملہ عورتوں کو کن ٹیسٹوں اور لیزر کے اثرات سے بچنا چاہیے۔؟
23/08/2025

حاملہ عورتوں کو کن ٹیسٹوں اور لیزر کے اثرات سے بچنا چاہیے۔؟

زیادہ چینی کا استعمال صرف وزن بڑھانے کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ خواتین کے ہارمونز پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ چینی خون م...
21/08/2025

زیادہ چینی کا استعمال صرف وزن بڑھانے کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ خواتین کے ہارمونز پر براہِ راست اثر انداز ہوتا ہے۔ چینی خون میں انسولین کی سطح بڑھا دیتی ہے، جس سے انسولین ریزسٹنس پیدا ہوتا ہے۔ یہی کیفیت آگے چل کر PCOS (پولی سسٹک اووری سنڈروم)، ماہواری کی بے قاعدگی اور بانجھ پن کا سبب بن سکتی ہے۔ چینی جسم میں سوزش کو بھی بڑھاتی ہے، جو تھائرائیڈ اور تولیدی صحت پر برا اثر ڈالتی ہے۔ اس کے علاوہ، ہارمونی عدم توازن دماغی کیمیکلز کو متاثر کر کے موڈ سوئنگز، ڈپریشن اور بے چینی پیدا کر سکتا ہے۔ خواتین کی ہارمونی صحت کے لیے سب سے مؤثر قدم یہ ہے کہ میٹھے کا استعمال محدود کیا جائے اور اس کی جگہ پروٹین، فائبر اور قدرتی غذاؤں کو ترجیح دی جائے۔

حمل اور نوکری کا بیلنس – ورکنگ خواتین کے لیے اہم رہنمائی
19/08/2025

حمل اور نوکری کا بیلنس – ورکنگ خواتین کے لیے اہم رہنمائی

Postpartum Depression — نئی ماؤں میں عام لیکن نظرانداز کیا جانے والا مسئلہ
18/08/2025

Postpartum Depression — نئی ماؤں میں عام لیکن نظرانداز کیا جانے والا مسئلہ

یاد رکھیں! حمل کے دوران سب سے محفوظ اور درست رہنمائی صرف ماہر گائناکالوجسٹ سے لیں
17/08/2025

یاد رکھیں! حمل کے دوران سب سے محفوظ اور درست رہنمائی صرف ماہر گائناکالوجسٹ سے لیں

Iron Deficiency Anemia ?ڈاکٹر عطیہ شفیق کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
16/08/2025

Iron Deficiency Anemia ?
ڈاکٹر عطیہ شفیق کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ

    بچوں میں پیدائشی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ
15/08/2025


بچوں میں پیدائشی بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ

Address

Alkhidmat Hospital, Jhang Road, Opposite Model Bazaar, Toba Tek Singh
Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Atia Shafiq - Consultant Gynecologist & Obstetrician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram